Category: مزید
-

ملت ٹائمز کے کیمرہ پرسن اور ویڈیو ایڈیٹر محمد معصوم خصوصی ایوارڈ سے سرفراز
معروف این جی او ہماری دنیا ٹرسٹ نے آج نئی ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کے کیمرہ پرسن اور ویڈیو ایڈیٹر محمد معصوم کوبھی بہترین فوٹو گرافی اور ویڈیو ایڈیٹنگ کیلئے ”اند را گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ“ سے سر…
-

ملت ٹائمز کی اینکرشبینہ ناز ”اندرا گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ سے سرفراز “
معروف این جی او ہماری دنیا ٹرسٹ نے آج نئی ہلی کے غالب اکیڈمی نظام الدین میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں متعدد اہم شخصیات کے ساتھ ملت ٹائمز کی اینکر اور سب ایڈیٹر شبینہ ناز کو بھی صحافتی خدمات کیلئے اند را گاندھی انٹر نیشنل ایوارڈ سے سر فراز کیا (تصویر :محمدمعصوم…
-

حیدر آباد سے ملت ٹائمز کے بیورو چیف سیف الرحمن تقریری مقابلے میں اول پوزیشن سے کامیاب ،دانشوران کے ہاتھوں مومینٹو سے سرفراز
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں سرسید ڈے کی مناسبت سے آج ایک پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا جس میں حید ر آباد سے ملت ٹائمز کے بیورو چیف اور فعال سماجی کارکن سیف الرحمن نے اول پوزیشن سے کامیابی حاصل کی ۔ پروگرام کا عنوان تھا “دور حاضر میں سرسید کی معنویت” ۔…
-

سائنس اور ٹکنالوجی سے قبل اللہ نے جس ٹکنالوجی کا ایجاد کیا اس کا نام دماغ ہے
انسانوں نے سائنس اور تکنالوجی کی وجہ کر چاند اور ستاروں کا بھی سفر کر لیا ہے۔ جن جانوروں سے انسان کبھی خوف و حراس محسوس کیا کرتے تھے آج ان جانوروں کا استعمال روزمرہ کی زندگی میں کیا جا رہا ہے سہیل عابدین قدرتی نظام آج کے سائنس اور ٹکنالوجی نظام سے بالا تر…
-

غالب اکیڈمی میں شعری مجموعہ”جنگ یہ کتنی بڑی ہے “ کی تقریبِ رونمائی
30ستمبر بروز اتوار شام پانچ بجے غالب اکیڈمی ،بستی حضرت نظام الدین اولیا میں پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا نئی دہلی (پریس ریلیز) وہ لمحہ کس قدر جذباتی اور المناک ہوگا جب کسی ہر دل عزیز اور مقبول شاعر کا مجموعئہ کلام شائع ہوکر اس وقت منظر عام پر آئے جب کہ وہ جاں…
-

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں فاصلاتی کورسز,گھر بیٹھے اُردو میں تعلیم حاصل کرنے کا سنہرا موقع
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی 1998ءمیں پارلیمنٹ کے ایک ایکٹ کے تحت کُل ہند دائرہ کار کی حامل یونیورسٹی کی حیثیت سے قائم ہوئی۔ ایکٹ کے مطابق اردو زبان کی ترویج وترقی‘ اردو ذریعہ تعلیم سے اعلیٰ تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم کی فراہمی اور تعلیم نسواں پر خصوصی توجہ اس یونیورسٹی کے مقاصد میں…
-

میاں بیوی کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں کے عنوان پر محاضرہ
آئیے مسلم پرسنل لا سیکھیں کے نام سے سلسلہ وار محاضرہ کا پانچواں عنوان میاں بیوی کے حقوق اور ان کی ذمہ داریاں ہے، اس عنوان پر حضرت مفتی جسیم الدین قاسمی صاحب استاذ و مفتی آن لائن دارالافتاء مرکزاالمعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ جوگیشوری مورخہ 2/ستمبر 2018ء روز اتوار کو بعد نماز مغرب بلال اسکول…
-

ملت ٹائمز یوٹیوب چینل کے اینکر محمد منور عالم کو گلدستہ پیش کرکے مبارکباد دیتے ہوئے جناب مولانا ساجد منصور
جناب مولانا ساجد منصور صاحب تقریبا رات کے 9 بجے اپنے ہاتھوں میں گلدستہ لئے ملت ٹائمز کی آفس میں تشریف لائے اور کہنے لگے ملت ٹائمز کے آنے والے نئے پروگرام ’ ’ صدائے نوجوان “کا ٹریلر سننے کے بعد ایسا لگا کہ ہمارا خواب شرمندہ تعبیر ہونے لگاہے ، مسلمانوں کا بھی میڈیا…
-

ملت ٹائمز کے تمام قارئین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد
ملت ٹائمز اپنے اراکین، تمام قارئین ،ناظرین ،معاونین ،بہی خواہوں ،مخلصین اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید قرباں کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتاہے ۔ واضح رہے کہ قربانی ایک عظیم فریضہ اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے جس کی ادائیگی امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر واجب قرار دی گئی ہے۔اس…
-

حسن پور گنگھٹی (ویشالی)میں علماء،ادباء،شعراءاور محققین کا اجتماع
ویشالی ضلع کی مشہور و معروف بستی حسن پور گنگھٹی،بکساما ،ویشالی میں علماء،ادباء،شعراء اور محققین کا تاریخ ساز اجتماع اردو کے حوالے سے 26/اگست 2018بروز اتوار بوقت دس بجے دن سے منعقد ہورہا ہے،اس اجتماع میں پروفیسر محمد نجم الہدیٰ (متوقع) ڈاکٹر ممتاز احمد خاں،امتیاز احمد کریمی،اسلم جاویداں،ڈاکٹر ریحان غنی ،انوار الحسن وسطوی،شاہد محمودپوری،عظیم الدین…