Category: فلسطین
-

القدس میں یہودیوں کے فلیگ مارچ پر عرب پارلیمنٹ کی شدید مذمت
قاہرہ: عرب ممالک کی نمائندہ پارلیمنٹ نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آبادکاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس کے تمام نتائج کی ذمہ داری اسرائیلی ریاست پرعاید کی ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر عادل العسومی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا…
-

یہودی انتہاپسندوں کا مارچ، اسرائیلی فورسز سے جھڑپ میں متعدد فلسطینی زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند یہودی اسرائیلی پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں پرچم بردار مارچ کررہے ہیں۔ وہ مشرقی القدس میں واقع مسجد اقصیٰ کے نزدیک واقع علاقوں سے گذرنا چاہتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی فلسطینیوں سے دوبارہ کشیدگی بڑھنے کا خطرہ ہے جبکہ ان کا…
-

اسرائیل نے غزہ پر پھر فضائی حملہ کیا، غباروں کے جواب میں گولے داغے!
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ میں واقع حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے اور یہ کارروائی غزہ پٹی کی جانب سے بھیجے جانے والے غبارے کے بعد کی گئی ہے غزہ: اسرائیل نے نئی حکومت تشکیل دئے جانے کے بعد فلسطین پر پھر آگ برسانی شروع کر دی ہے۔ اسرائیلی…
-

مصر نے امریکہ سے فلسطینیوں کے خلاف نیتن یاہو کے جرائم روکنے کا کیا مطالبہ
قاہرہ: ایک پریس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصر نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ “تل ابیب” پر دباؤ ڈالے تاکہ اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کو ایسی کوئی بھی کوشش کرنے سے روکے جو فلسطین کی صورتحال کو بگاڑ دے۔ اس رپورٹ میں ان اطلاعات کی نشاندہی کی گئی ہے…
-

غرب اردن میں ایک ہفتے میں 4 فلسطینی شہید، ایک آباد کار ہلاک
نابلس: فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں کم سے کم چار فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ قابض فوج کے خلاف فلسطینیوں کی عوامی مزاحمت کےدوران ایک اسرائیلی آباد کار ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسرائیلی فوج…
-

پانچ سو امریکی صحافیوں کا اسرائیلی جرائم بے نقاب کرنے کا مطالبہ
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکی میڈیا کے 500 سے زیادہ صحافیوں نے ایک مشترکہ مکتوب شائع کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ تمام ذرائع ابلاغ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی ظالمانہ کارروائیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے اصل حالات کوبیان کریں اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کی حقیقت کوسامنے لائیں۔ ’’امریکی…
-

اسرائیلی فوج کا جنین پر حملہ، فلسطینی سکیورٹی کے دو افسر شہید
قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے فسلطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی، قاتلانہ حملے اور دیگر ظالمانہ کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں ۔ اسرائیلی فورسز نے جمعرات کی صبح غرب اردن کے شہر جنین پر دھاوا بول دیا۔ جس کے بعد فلسطینی سکیورٹی فورسز اور صہیونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں…
-

فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کا وحشیانہ تشدد
رام اللہ: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشمالی شہر نابلس میں فلسطینی شہریوں کی طرف سے علاقے میں جاری یہودی توسیع پسندی اور آباد کاری کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے…
-

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم میں امریکا برابر مجرم ہے: حماس
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکی وزیرخارجہ انٹنی بلنکن کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم میں امریکا برابر کا مجرم ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے یہ کہنا کہ ’اسرائیل کو اپنے دفاع…
-

قابض صہیونی حکام نے جبل المکبر میں فلسطینی خاندان کو بے گھر کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی حکام نے سوموار کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے جنوب مشرق میں بغیر لائسنس تعمیر کا بہانہ بنا کر جبل المکبر میں ایک فلسطینی خاندان کو زبر دستی اپنا گھر مسمار کرنے پر مجبور کرنے کے بعد بے گھر دیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی بلدیہ نے مھند بشیر…