Category: فلسطین
-

حماس کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ
اسرائیلی فضائی فوج نے فلسطینی انکلیو کی جانب سے متعدد آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پٹی میں شدت پسند تنظیم حماس کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تل ابیب: اسرائیلی فضائی فوج نے فلسطینی انکلیو کی جانب سے متعدد آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پٹی میں شدت پسند تنظیم…
-

صحافیوں کا رام اللہ اتھارٹی کے مظالم پر عالمی برادری سے تحفظ کا مطالبہ
رام اللہ: فلسطینی اتھارٹی کے مظالم اور حملوں کا نشانہ بننے والے صحافیوں نے عالمی برادری اور عالمی اداروں سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کل سوموار کو غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں صحافیوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں حصہ لینے والے صحافیوں پلے…
-

قسم اٹھا کرکہتا ہوں کہ قبلہ اول کی آزادی کی منزل قریب آپہنچی ہے
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے غزہ کی پٹی میں سیاسی شعبے کے سربراہ یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ القدس اور مسجد اقصیٰ کی قابض دشمن کے قبضے سے آزادی کی منزل بہت قریب ہے۔ وہ وقت زیادہ دور نہیں جب ہم مسجد اقصیٰ کو دشمن کے ناپاک پنجوں سے آزاد کرائیں گے اور…
-

دشمن، رسول اللہ کے ساتھ ہماری محبت کا ادراک نہیں رکھتا: عکرمہ صبری
مقبوضہ بیت المقدس: مسجد اقصیٰ کے امام اور خطیب الشیخ عکرمہ صبری یہودی انتہا پسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے باب العامود کے سامنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں مجرمانہ گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دشمن کو ادراک ہی نہیں کہ ہم رسول اللہ…
-

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری
غزہ: اسرائیلی ڈرون طیاروں نے جمعے کی صبح غزہ کی پٹی کے شمالی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں فلسطینی مزاحمتی مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اسرائیلی فوج کے سربراہ یہ اعلان کر چکے ہیں کہ…
-

مسجد اقصیٰ کے صحن میں فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس میں جھڑپیں
مقبوضہ بیت المقدس: قابض اسرائیلی پولیس نے کل جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائی کے لیے آنے والے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد حرم قدسی میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ العربیہ ٹی وی چینل کے نامہ نگار کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی فوج…
-

نمازِ جمعہ کے لیے مسجد الاقصیٰ پہنچے مسلمانوں پر اسرائیلی فوج کا حملہ، کئی نمازی زخمی
غزہ پر اسرائیلی جنگجو طیاروں کی بمباری آج دوسرے دن بھی جاری رہی، حالانکہ غزہ کی فلسطینی وزارت صحت نے اس دوران کسی جانی نقصان کے بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ اسرائیل ایک بار پھر بربریت پر اتر آیا اور نماز جمعہ کے لیے پہنچے فلسطینیوں پر ربر بلٹس فائر کئے، جس کے…
-

اسرائیل نے مسلسل دوسری رات بھی فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر حملہ کیا
غزہ کی پٹی: قابض ریاست نے جمعرات کی رات غزہ کی پٹی میں متعدد اہداف پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا۔ اسرائیلی جیٹ طیاروں نے شمالی غزہ کی پٹی کے بیت لاہیہ میں اہداف کو نشانہ بنایا ، ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے ، کیونکہ تمام اہداف خالی تھے۔…
-

اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی خاتون شہید
رام اللہ: اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کو اس وقت گولی ماری گئی جب اس نے اپنی کار اسرائیلی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی۔ شہید ہونے والی خاتون کی شناخت می عفانہ…
-

اشتعال انگیز یہودی فلیگ مارچ کے دوران فلسطینیوں پر تشدد، 33 زخمی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ہلال احمر کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی آباد کاروں کے اشتعال انگیز فلیگ مارچ کے موقعے پر قابض فوج اور پولیس نے نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی…