Category: فلسطین
-

اسرائیلی پابندیوں کے باعث غزہ کے 80 فی صد عوام بجلی سے محروم
غزہ: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے ایک نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی پٹی کی 80 فیصد آبادی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ مکمل اندھیرے میں گزارتی ہے ، جس نے ان کی نفسیاتی کیفیت کو منفی طور پر متاثر کیا ہے۔ تنظیم کاکہناہے…
-

اسرائیلی فوج کا شہید فلسطینی کے جنازے کے جلوس پر حملہ
الخلیل: گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں بیت امر قصبے میں شہید شوکت عوض کے جنازے کے جلوس پر حملہ کیا۔ قابض افواج نے ہزاروں شہریوں کی طرف ربڑ میں لپٹی دھات کی گولیاں ، سٹن گرینیڈ ، آنسو گیس اور سیوریج کا پانی پھینکا۔ یہ فلسطینی جمعہ…
-

اسرائیل نے فلسطینیوں کے 11 مکانات کو کیا مسمار، درجنوں بے گھر
رام اللہ: کل بدھ کے روز اسرائیلی غاصبانہ کارروائیوں کے دورام رام اللہ (وسطی مقبوضہ مغربی کنارے) کے شمال مشرق میں “المغیر” گاؤں کے قریب فلسطینی شہریوں کے “القوبون” میں موجود 11 مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین تھیں کھلے آسمان تلے آگئے ہیں۔ صحافی…
-

غزہ کے محاصرے کے تسلسل پر حماس کی اسرائیل کو وارننگ
غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت “حماس” نے متنبہ کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے انسانی بحرانوں کو ختم کرنے میں ناکامی کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔ اگر بحران ختم نہ کیے گئے تو غزہ کا علاقہ قابض اسرائیل کے سامنے آتش فشاں بن کر پھٹ جائے گا۔حماس زور دیتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام محاصرے…
-

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کردیا
تل ابيب: متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں سفارت خانہ کھول دیا جس کے بعد امارات خلیجی ممالک میں سفارت خانہ کھولنے والی پہلی ریاست بن گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد محمود آل خاجہ نے اسرائیل میں سادہ مگر پُروقار تقریب میں سفارت خانے کا افتتاح کر…
-

اسرائیل میں اماراتی سفارت خانے کا افتتاح کل بدھ کو ہوگا
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کا افتتاح کل بدھ کو ہوگا۔ سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں اعلیٰ سطح کی حکومتی شخصیات شرکت کریں گی۔ عبرانی ٹی وی چینل 20 کی رپورٹ کے مطابق اماراتی سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں مختلف ممالک کے سفارت کار شرکت کریں گے۔ افتتاحی…
-

فلسطین کے صدر محمود عباس نے صدر ایردوان سے کی ملاقات
استنبول: فلسطین کے صدر مملکت محمود عباس صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لائے ہیں۔ صدر ایردوان اور فلسطین کے صدر عباس نے استنبول کے قصر واحد الدین میں ملاقات کی۔ بند کمرے میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا اور ترکی اور…
-

فلسطین: جنین میں جھڑپوں کے دوران درجنوں زخمی
نابلس: قابض صہیونی فوجیوں نے جمعہ کے روز نابلس اور جنین میں فلسطینیوں پر حملہ کیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے ۔ حلال احمر سوسائٹی نے کہا کہ ان کے عملے نے نابلس کے جنوب میں بیتا قصبے میں قابض صہیونی فوجیوں کے ساتھ جھڑپوں کے آغاز کے بعد 83 زخمیوں کو طبی…
-

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیاں کا قیام جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، اسرائیل کو جوابدہ بنایا جائے : اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ایک تفتیش کار نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیلی آباد کاری اور یہودی بستیوں کا قیام جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے، جن کے لیے اسرائیل کو جواب دہ بنایا جانا چاہیے۔ سوئٹزرلینڈ میں جنیوا سے جمعہ نو جولائی کو ملنے والی…
-

تباہ حال غزہ کی تعمیر نو پرساڑھے 48 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی: عالمی بینک
غزہ میں اسرائیل کی حالیہ بمباری سے تباہ شدہ عمارتوں اور شہری ڈھانچے کی تعمیرنو پر ساڑھے 48 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔ یہ تخمینہ عالمی بنک نے لگایا ہے غزہ پٹی: غزہ میں اسرائیل کی حالیہ بمباری سے تباہ شدہ عمارتوں اور شہری ڈھانچے کی تعمیرنو پر ساڑھے 48 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی۔یہ…