Category: ہندوستان
-

جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر ایم افشار عالم کی وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ سے ملاقات
نئی دہلی: جامعہ ہمدرد کے وائس چانسلر پروفیسر (ڈاکٹر) ایم. افشار عالم نے آج ڈاکٹر عظمیٰ بانو، صدر شعبہ اطفال، اسکول آف یونانی میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ (SUMER) اور راجیو سنہا، مشیر وائس چانسلر کے ہمراہ دہلی حکومت کے معزز وزیر صحت و خاندانی فلاح و بہبود، ٹرانسپورٹ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ…
-

ظالمانہ وقف ترمیمی ایکٹ نامنظور — جب تک منسوخی نہیں، تب تک خاموشی نہیں!
چنئی: وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف ایک مضبوط اور بھرپور آواز آج چنئی کلکٹر آفس، پیریز، چنئی-01 کے سامنے گونجی، جہاں انڈین یونین مسلم لیگ (IUML) کے زیر اہتمام ایک تاریخی احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا۔ اس احتجاج کی صدارت IUML کے قومی صدر منیراُلملت پروفیسر کے۔ایم۔ خادر محی الدین (سابق رکن پارلیمان) نے کی، جبکہ…
-

دہلی کے مصطفیٰ آباد میں رہائشی عمارت گرنے سے چار افراد کی موت، کئی لوگ ملبے میں دبے ہونے کی اطلاع ، ریسکیو جاری
مشرقی دہلی کے مصطفی آباد علاقے میں چار منزلہ رہائشی عمارت گر گئی ہے۔ حادثے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق چار افراد فوت ہو گئے ہیں۔ کئی افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ دہلی پولیس اور این ڈی آر ایف کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ ریسکیو کام جاری…
-

مالیگاؤں میں وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف مؤثر اور پُرامن احتجاج ، حکومت سے قانون واپس لینے کا کیا گیا مطالبہ!
مالیگاؤں: شہر مالیگاؤں میں وقف قانون 2025 کے خلاف پُرامن، خاموش اور مؤثر احتجاج ہوا، شہریان نے وقف قانون 2025 کے نقصانات کی وجہ سے حکومت سے یہ مطالبہ کیا کہ اس قانون کو واپس لیا جائے اس لیے کہ اس سے ہماری وقف جائیدادیں ہمارے ہاتھ سے نکل جائیں گی، مالیگاؤں کی سطح پر…
-

کوئمبٹور کار بم دھماکہ کیس: این آئی اے کی چوتھی چارج شیٹ، پانچ مزید افراد نامزد
چنئی: نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کو 2022 کے کوئمبٹور کار بم دھماکہ کیس میں پانچ مزید افراد کے خلاف چوتھی ضمنی چارج شیٹ داخل کی ہے، جس کے بعد اس معاملے میں کل 17 ملزمان کو نامزد کیا جا چکا ہے۔ یہ دھماکہ ٹیکسٹائل سٹی کوئمبٹور کے حساس علاقے اکادم…
-

اعظم خان کو تین مقدمات میں راحت، ایک کیس میں ضمانت مسترد، جیل سے رہائی ابھی ممکن نہیں
سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کو رام پور کی اسپیشل ایم پی-ایم ایل اے مجسٹریٹ عدالت سے تین مقدمات میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے ان کی چار ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی، جن میں سے تین کو منظور کر لیا گیا جبکہ ایک کو مسترد کر دیا گیا ہے۔ عدالت…
-

سپریم کورٹ کے ذریعہ وقف قانون کی بعض دفعات پر روک ایک خوش آئند قدم تاہم مکمل کامیابی تک جدوجہد جاری رہے گی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اعلان
نئی دہلی: آج سپریم کورٹ کے عبوری فیصلہ پرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے قدرے اطمینان کا اظہار کیا۔ بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے بیان میں کہا گو کہ حکومت کے ذریعہ لائی گئی تمام ہی ترمیمات متنازعہ اور قابل اعتراض ہیں، جو کہ وقف املاک کو ہڑپنے کے…
-

رام نومی کے موقع پر رپورٹنگ کے دوران احمد آباد میں سینئر صحافی سہیل قریشی کو پولیس افسر نے دی دھمکیاں، موبائل فون چھینا اور کوریج سے روکا
احمد آباد: سینئر صحافی سہیل قریشی کو 7 اپریل 2025 کو گجرات کے شہر احمد آباد کے دانی لِمڈا علاقے میں رپورٹنگ کے دوران ایک پولیس افسر کی جانب سے شدید ہراسانی، دھمکیوں اور کوریج سے روکنے کا سامنا کرنا پڑا۔ واقعہ پیر کمال مسجد کے باہر اس وقت پیش آیا جب رام نومی کے…
-

وقف املاک میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، حکومت کو جواب دینے کے لیے 7 دن کا وقت: سپریم کورٹ
نئی دہلی: وقف ایکٹ سے متعلق دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں آج دوسرے دن یعنی جمعرات کو سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو جواب دینے کے لیے 7 دن کا وقت دیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی عدالت نے کہا ہے کہ وقف املاک میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ یعنی وقف…
-

کیرل میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نئے وقف قانون کے خلاف ’ ملک میں اب تک کا سب سے بڑا احتجاج ‘ آرگنائزر مسلم لیگ کا دعویٰ
کیرالہ کے کوزی کوڈ بیچ پر ہزاروں کی تعداد میں مرکزی حکومت کے وقف قانون، وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ انڈین یونین مسلم لیگ، آرگنائزر، نے دعویٰ کیا کہ دو لاکھ سے زیادہ لوگ احتجاج میں شامل ہوئے، اور اسے بھارت میں نئے وقف قانون کے خلاف سب…