Category: مسلم دنیا
-
ایرانی پارلیمان اور خمینی کے مقبرے پر حملہ، 12 افراد جاں بحق، جوابی کارروائی میں چار حملہ آور مارے گئے
تہران : (ملت ٹائمز ؍ ایجنسیاں) ایران کے دارالحکومت تہران میں پارلیمان اور انقلابی رہ نما آیت اللہ خمینی کی قبر پر مسلح افراد اور خودکش بمباروں کے حملوں میں بار ہ افراد ہلاک اور دسیوں زخمی ہوگئے ہیں۔مسلح حملہ آوروں چار گھنٹے تک ایرانی پارلیمان کی عمارت کا گھیراؤ کیے رکھا تھا اور ایرانی…
-
سعودی عرب کی نئی دھمکی۔قطر دیگر خلیجی ممالک کے بائیکاٹ سے قبل فلسطینیوں کی معان تنظیم حماس اور اخوان المسلمین کی حمایت چھوڑدے
سعودی عرب کی نئی دھمکی۔قطر دیگر خلیجی ممالک کے بائیکاٹ سے قبل فلسطینیوں کی معان تنظیم حماس اور اخوان المسلمین کی حمایت چھوڑدے مکمل خبر کیلئے یہاں کلک کریں
-
سعودی عرب نے الجزیزہ میڈیا نیوز نیٹ ورک کی اپنے یہاں واقع آفس کو سیل کردیا :سعودی میڈیا
سعودی عرب نے الجزیزہ میڈیا نیوز نیٹ ورک کی اپنے یہاں واقع آفس کو سیل کردیا :سعودی میڈیا
-
پابندی ہماری خود مختاری کی خلاف ورزی ،روزہ مرہ کے معمولات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا:قطر کا ردعمل
دوحہ (ملت ٹائمز) سعودی عرب ،متحدہ عرب امارت ،بحرین ،مصر ،مالدیپ اور یمن کے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے ،سرحدیں بندکرنے اورہر طرح کے رشتوں کے سدباب کرنے کے جواب میں قطر نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ ان پابندیوں اور سفارتی تعلقات کے خاتمہ سے ہم پر کوئی اثر نہیں…
-
خلیجی ممالک کے درمیان انتشار قابل افسوس ،حالات معمول پر لانے کیلئے ہم ہر ممکن مدد دینے کو تیار ہیں :ترکی
انقرہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک وزیر خارجہ مولود شاوش اوغلو نے قطر اور دوسرے عرب ممالک کے درمیان تنازع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے ان ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ بات چیت کے ذریعے تنازع کا حل تلاش کریں۔ انھوں نے ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ” خطہ خلیج کا استحکام…
-
سعودی عرب کے دباﺅ میں مالدیپ نے بھی قطرسے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا
مالے نئی دہلی(ملت ٹائمز) بحر الہند میں واقع مسلم ریاست مالدیپ نے بھی سعودی عرب کے دباﺅ میں قطری سفارتی تعلقات ختم کرنے کا فیصلہ کرلیاہے ،سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصر کے بعد مالدیپ کی حکومت نے بھی سعودی عرب کے دباﺅ میں آکر ایک سرکاری بیان جاری کرکے قطر سے سفارتی…
-
سعودی عرب ،امارات ،بحرین اور مصرکا قطر کے خلاف کریک ڈاؤن تمام تعلقات کے خاتمہ کا اعلان ،قطری باشندوں کوایک ہفتہ میں ملک چھوڑنے کا حکم،مشرق وسطی میں ایک اور نئی جنگ کا امکان
ریاض ؍نئی دہلی (ملت ٹائمز) سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصرنے مشترکہ طور پر خلیجی ریاست قطر سے اپنے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا آج صبح باضابطہ طور پر اعلان کردیاہے ، قطر سے ملنے والی تمام بری ،بحری اور فضائی سرحدیں بھی سیل کردی گئی ہیں،بحری ،بری اور فضائی تمام راستوں پر…
-
ترکی میں گزشتہ 15 سالوں سے ایک ہی دسترخوان پر افطاری کرنے والا گاوں
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی میں ایک گاوں کے لوگ گذشتہ 15 سال سے رمضان کے دوران ایک ہی دستر خوان پر افطاری کرتے ہیں۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق ترکی کی ریاست یوزغات کے نواحی علاقے کارلی کے تمام مرد وخواتین ماہ صیام آتے ہی باہمی رنجشیں بھلا کر محبت و بھائی چارے کے ناقابل بیان…
-
افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان کی سلامتی کو چیلنجز درپیش ہیں:حکومت پاکستان
سنگاپور(ملت ٹائمز ایجنسیاں) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان کی سلامتی کو چیلنجز درپیش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور میں ہونیوالی ایشیاءپیسفک سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ جنوبی ایشیائ میں 70 کروڑ سے زائد…
-
سعودی عرب کی ایک شاہراہ پر کار بم دھماکا، دو مشتبہ افراد ہلاک
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے شہر القطیف میں بارود سے بھری ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شام نمازِ مغرب سے چندے قبل القطیف شہر کے علاقے میاس میں ایک شاہراہ پر…