Category: مسلم دنیا
-
سعودی عرب کا پاکستا نیوں کو ماہ مبارک میں خصوصی تحفہ ،عمرہ ویزہ کوٹہ کی تعداد میں زبردست اضافہ
اسلام آباد (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) پاکستان میں قائم سعودی ایمبیسی نے رمضان میں عمرہ ویزہ کا مصنوعی بحران پیدا کرکے ہزاروں پاکستانی زائرین کو عمرے جیسی عظیم سعادت حاصل کرنے کا سنہرا موقع دیاہے،سعودی فرمانروا شاہ سلیمان کے حکم پر ماہ مقدس میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے پاکستانی زائرین کے لئے روزانہ جاری ہونے…
-
مظالم سے تنگ آکر ہجرت کرنے والے ہزاروں روہنگیا مسلمان سخت مشکل کے شکار ، دس ہزار خیمہ تباہ وبرباد
ڈھاکہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) میانمار سے جان اور عزت بچا کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں پر آغاز رمضان کے ساتھ ہی سمندری طوفان کی صورت میں ایک نئی قیامت ٹوٹ پڑی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان مورا ہزاروں روہنگیا پناہ گزینوں کے خیمے بہا لے گیا ہے، جبکہ سات افراد…
-
لیبیا بھی قطر کے خلاف ،قریبی تعلق رکھنے کے الزام میں مفتی الغریانی کا دفترسیل
طرابلس(ملت ٹائمزایجنسیاں) لیبیا کی وفاقی حکومت نے معزول مفتی الصادق الغریانی پر قطر سے قریبی تعلق رکھنے کے الزام میں ان کے دفتر کا تمام سامان ضبط کرنے کے بعد اسے سیل کردیا ہے۔ العربیہ چینل کی رپورٹ کے مطابق مفتی الغریانی اپنے دفتر سے لیبیا کی سیاسی اور عسکری قیادت کے خلاف پرتشدد کارروائیوں…
-
ترکی میں ہیلی کاپٹر حادثہ ، 12 فوجی شہید
انقرہ(ملت ٹائمز ایجنسیاں) ترکی کے خبر رساں اداروں کے مطابق جنوب مشرقی صوبے شرناق میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے حادثے کے نتیجے میں کم سے کم 12 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ترک خبر رساں ایجنسی ’دوآن‘ کی رپورٹ کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر ’سیکورسکی‘ کو شرناق صوبے کے سینوبا علاقے میں حادثہ اس وقت…
-
لیبیا کی عبور ی حکومت نے سیف الاسلام قذافی کی رہائی کا حکم جاری کیا ،بیرون ملک اسفار کی بھی ملے گی اجازت
طرابلس(ملت ٹائمزایجنسیاں) لیبیا کی عبوری حکومت کے تحت وزارت انصاف کے اٹارنی جنرل عیسیٰ الصغیر نے کہا ہے کہ سابق مقتول صدر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قانون کے تحت رہا کر دیا گیا ہے۔ لیبیا کے وزیر عدل نے جنوب مغربی شہر الزنتان سے تعلق رکھنے والی ابو بکرالصدیق بٹالین کو…
-
کابل میں کار بم دھماکہ، 40 افراد ہلاک
کابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغان دارالحکومت کابل کے وسطی علاقے میں غیر ملکی سفارتخانوں کے قریب کار بم دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم 40 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ کابل پولیس کے ترجمان نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی ‘رائیٹرز’ سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جرمن سفارتخانے کے داخلی دروازے کے قریب ایک کار بم…
-
قطر مسلسل نشانے پر ،امریکہ کو سفارتی تعلقات پر نظر ثانی کرنے کا مشورہ ،امریکی فوجی اڈے کی موجودگی پربھی خدشات کا اظہار
دبئی(ملت ٹائمزایجنسیاں) خلیجی ریاست قطر کے ساتھ پیدا ہونے والی تازہ کشیدگی کے بعد قطر میں امریکی فوجی اڈے کی موجودگی پر نئے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ جریدہ ’نیوز ویک‘ نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ قطر میں قائم امریکی فوجی اڈوں کی موجودگی خطرناک ہے۔ قطر میں امریکی فوجی…
-
افغانستان میں جاری خانہ جنگی ملک کے 34میں سے 29صوبوں تک پھیل چکی ہے،139اضلاع پر حکومت کا کوئی کنٹرول نہیں ،پانچ ماہ میں ایک لاکھ سے زائد شہری ہجرت کرنے پر مجبور: او سی ایچ اے رپورٹ
کابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) کئی دہائیوں سے افغانستان کو اپنی لپیٹ میں لئے خانہ جنگی اب مزید پھیلتی جا رہی ہے اور اس وقت کابل میں قائم افغان حکومت کو ملک کے 34صوبوں میں سے 29میں طالبان اور داعش کے جنگجو و¿ں کے خلاف سخت مزاحمت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔افغانستان میں بڑھتی ہوئی خانہ…
-
سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان کوئی قربت نہیں،صرف پیسوں کے لیے سعودی حکومت کا استعمال کیا جارہاہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو امریکہ ’دودھ دینے والی ایک گائے‘ کی طرح استعمال کر رہا ہے۔ایرانی میڈیا کے مطا بق رمضان کے آغاز کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ حقیقت میں…
-
مصر نے تمام قطری ویب سائیٹس اور آن لائن اخبارات پر پابندی عائد کردی،دہشت گردی اور اخوان کی حمایت پر مبنی مواد پوسٹ کرنے کا الزام
قاہرہ(ملت ٹائمز) مصری حکومت نے خلیجی ریاست قطر کے ساتھ کشیدگی کے بعد قطر کے تمام آن لائن اخبارات اور ویب سائٹس تک رسائی معطل کردی ہے۔ مصر میں بندش کا شکار ہونے والے آن لائن ویب قطری پورٹلز میں مشہور ٹی وی چینل الجزیرہ کی سائٹ سمیت 21 آن لائن ویب گاہیں شامل ہیں۔…