Category: مسلم دنیا
-
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، ہفتے کو پہلا روزہ ہوگا
ریاض(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) سعودی عرب میں جمعرات کی شام رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ہے،اس لیے پہلا روزہ 27 مئی ہفتے کو ہوگا۔ ماہ صیام دوسرے قمری مہینوں کے آغاز کا انحصار چاند کی رؤیت پر ہوتا ہے۔اس ماہ کے دوران میں مسلمان سحری سے لے کر غروب آفتاب تک روزہ رکھتے ہیں۔اس دوران…
-
انڈونیشیامیں ہم جنس پرستی کے مجرم دو جوانوں کو مارے گئے 83۔83 کوڑے
بندہ آچے(ملت ٹائمزایجنسیاں) انڈونیشیا میں ہم جنس پرستی کے الزام پر دونوں جوانوں کو 83,83 کوڑے مارے گئے۔ دونوں کی عمریں بالترتیب 20 اور 23 برس بتائی جاتی ہیں۔ جس وقت دونوں افراد کو سرعام سزا دی جا رہی تھی وہ سفید چوغے پہنے ہوئے توبہ توبہ کر رہے تھے۔بندہ آچ صوبے میں مسجد کے…
-
ہم بیت لحم سے ایک محفوظ مستقبل کی دعوت دے رہے ہیں، امن کی آمد ناگزیر ہے:محمود عباس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ کا اعلان
بیت المقدس (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرئیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن معاہدے تک پہنچنے کے لیے ا±ن سے جو کچھ ہو سکتا ہے وہ کریں گے۔ بیت لحم میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ”…
-
ٹرمپ نے دیوارِ گریہ اور کلیسائے قیامت کی زیارت کی ،ایران کے حوالے سے ٹرمپ کے موقف کی اسرائیل نے حمایت کی
بیت المقدس (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کی خواہش کے برخلاف پیر کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں دیوارِ براق اور کلیسائے قیامت کا انفرادی دورہ کیا۔ نیتن یاہو اس موقع پر ٹرمپ کے ساتھ شامل ہونا چاہتے تھے تا کہ یہ تاثر دیا جا سکے کہ واشنگٹن بیت المقدس کو…
-
اس قدیم اور مقدس سرزمین سے امن کا راستہ نکلتا ہے ۔’’ہمارے دشمن دہشت گردوں کو ہمارے عزم کے بارے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے‘‘:ٹرمپ کی مکمل تقریر
ریاض(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سعودی عرب کے دورے کے موقع پر اتوار کو قریباً پچاس عرب اور مسلم ممالک کے لیڈروں کے اجتماع سے خطاب کیا ہے ۔ وائٹ ہاؤس نے ان کی اس تقریر کا درج ذیل متن جاری کیا ہے-۔یہاں اس کے اہم اقتباسات پیش کیے جارہے ہیں۔ صدر ٹرمپ…
-
امریکہ،اسلامی سربراہ اجلاس اختتام پذیر۔دہشت گردی کے خلاف ایک اور نئی فوج کی تشکیل کا اعلان 50 سے زیادہ اسلامی اور عرب ممالک کے سربراہان حکومت و مملکت کی شرکت
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا پہلا غیر ملکی سعودی عرب کا سہ رزہ سفر مکمل ہوگیاہے ،اس موقع پر سعودی عرب نے غیر معمولی ضیافت کی ،کئی اہم معاہدے طے پائے گئے ،عرب اور مسلم ممالک کے سربراہان مملکت سے ٹرمپ نے خصوصی خطاب اور بہت کچھ ہوا،ٹرمپ کے اس سہ روزہ سفر کی مکمل…
-
حسن روحانی دوسری مرتبہ ایران کے صدر منتخب
تہران(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ایران میں صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج کے مطابق حسن روحانی اپنے قدامت پرست مدمقابل امیدوار ابراہیم رئیسی کو شکست دیتے ہوئے دوسری بار صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ایران کے نائب وزیر داخلہ علی اصغر احمدی نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ جمعہ کے روز ہونے والے صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر حسن…
-
ٹر مپٍ نے سعودی عرب سے اپنے غیر ملکی سفر کی شروعات کی ،ایئر پورٹ پر شاہ سلمان نے پرتپاک استقبال کیا
ریاض(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمام اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر ہفتے کے روز ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچ چکے ہیں۔تاریخی قرار دیئے جانے والے صدر ٹرمپ کے دورے میں ان کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ، صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اور ان کے داماد سمیت متعدد…
-
ایران میں صدارتی انتخابات مکمل ، گنتی کا عمل جاری، حسن روحانی اورابراہیم رئیسی میں سخت مقابلہ
تہران(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے، جبکہ ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔پولنگ سٹیشنز پر ووٹر ز کے رش کے باعث پولنگ کے وقت میں دو گھنٹے کی توسیع کی گئی تھی۔ صدارتی امیدوارروں حسن روحانی اورابراہیم رئیسی میں سخت مقابلہ کی توقع کی جارہی ہے…
-
کشمیری عوام کوڈرانے کیلئے آر ایس ایس کشمیر میں اپنی یونٹس تیار کر رہا ہے
2600 نیوکلیائی ہتھیار بنا سکتا ہے ہندوستان، چھوٹ کا غلط فائدہ اٹھایا:پاکستان نئی دہلی ؍ اسلام آباد(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) پاکستان نے الزام لگایا ہے کہ ہندوستان کے پاس قریب 2600 نیوکلیئر ہتھیار ہیں اور اس نے این ایس جی کے ذریعے ملے نیوکلیئر موادکا استعمال امن کے بجائے ہتھیار بنانے پر کیا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے…