Category: مسلم دنیا
-
جرمنی حکومت باغیوں کو پناہ دینے سے باز رہے ورنہ انجام اچھا نہیں ہوگا،طیب اردگان کا واضح اور دو ٹوک اعلان
انقرہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ترک حکومت نے جرمنی کی طرف سے 15 جولائی کی ناکام بغاوت میں ملوث بعض سابق فوجیوں کی سیاسی پناہ کی درخواست کو منظور کرنے کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور جرمن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔…
-
بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتی غرقاب ، 250مہاجرین جاں بحق
طرابلس(ایجنسیاںملت ٹائمز) بحیرہ روم میں تعینات لیبیا کے کوسٹ گارڈز کے مطابق مہاجرین کی 3دنوں کے دوران مہاجرین کی کشتیاں ڈوب جانے کے باعث250کے قریب مہاجرین ہلاک ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ سے لے کر اب تک بحیرہ روم میں مہاجرین کی کشتیاں ڈوب جانے کے باعث 250افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ…
-
اگر کرکٹر نہ بنتا تو آرمی میں جاتا کیونکہ مجھے آرمی میں جانے کا شوق تھا: شاہد آفریدی
کراچی(ایجنسیاں) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بوم بوم آفرید ی نے کہا ہے کہ بھارت میں جب بھی چھکا یا چوکا مارا تو سٹیڈیم پر سناٹا طاری ہو جاتا تھا لیکن ورلڈ کپ کے دوران کشمیری بھائیوں نے بہت سپورٹ کیا جس کی خوشی ہے، ہندوستانی حکومت تعلقات ٹھیک کرے تو آنے جانے میں…
-
اسرائیل میں پہلی مرتنہ ایک اسلام پسندعرب خاتون جج تعینات
بیت المقدس(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) اسرائیلی خاتون وزیر انصاف ایلیت شاکید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان عرب خاتون کو جج تعینات کیا گیا ہے جو اسرائیل میں مقیم مسلمانوں کے اسلامی شرعی کیسز نمٹائے گی۔’جیوش ہوم‘ کی خاتون رہ نما شاکید نے کہا کہ مسلمان خاتون جج…
-
شاہ سلمان کے فرزند امریکا میں سفیر نامزد ،سعودی آرمی چیف معزول,فہد بن ترکی نئے سربراہ مقرر
ریاض (ایجنسیاں۔ملت ٹائمز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عیدالشاولی کو معزول کر کے شہزادہ فہد بن ترکی کو برّی فوج کانیا سربراہ مقرر کردیا ہے ،جنرل شاولی کو وزیر دفاع کا مشیر بنادیا گیا ہے ، ایک اور حکم کے ذریعے شاہ سلمان نے اپنے فرزند شہزادہ خالد بن سلمان کو…
-
بلوچستان میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ، ایف سی کے 4 جوان شہید ،تین زخمی
کوئٹہ(ایجنسیاں ملت ٹائمز) بلوچستان کے ضلع تربت میں منگ کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایف سی کے 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ تین اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی کی گاڑی منگ کے…
-
ترکی میں دہشت گردی میں ملوث البغدادی کا معاون ہلاک
انقرہ(العربیہ ملت ٹائمز) امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ترکی میں چند ماہ قبل ایک نائٹ کلب میں دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث داعشی کمانڈر اور ابوبکر البغدادی کا معاون خصوصی شام میں ایک خصوصی زمینی آپریشن میں ہلاک ہوگیا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کرنل جون…
-
انڈونیشیاکا اہم فیصلہ،شادی سے قبل ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر دی گئی جوڑے کو 25کوڑے مارنے کی سزا
جکارتہ(ایجنسیاں) انڈونیشیامیں شادی سے قبل ازدواجی تعلقات قائم کرنے پر جوڑے کو 25کوڑے مارنے کی سزا دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ جوڑا ان افراد میں شامل ہے جن پر شادی سے قبل ازدواجی تعلقات قائم کرنے کا الزام ثابت ہو گیا ہے جس کے بعد انہیں انڈونیشیاکے سماترا جزیرے کے قریب بندہ آچے میں…
-
ریفرنڈم میں کامیابی پر عالمی رہنماﺅں نے پیش کی اردگان کو مبارکباد
انقرہ(ایجنسیاںملت ٹائمز) ترکی میں 16 اپریل کے ریفرنڈم کے بعد صدر رجب طیب ایردوان کو غیر ملکی سربراہان کی جانب سے تہنیتی ٹیلی فون کالز موصول ہو رہی ہیں۔اولین طور پر آذربائیجان، قطر اور فلسطینی مملکتی رہنماو¿ں نے ٹیلی فون پر صدر ِ ترکی کو مبارکباد پیش کی۔ آذربائیجانی صدر الہام علی یف نے ریفرنڈم…
-
ریفرنڈم میں ملنے والی کامیابی صلیبی ذہنیت کےخلاف پر عزم اور سخت جدوجہد کا نتیجہ ہے :طیب اردگان
انقرہ(ایجنسیاںملت ٹائمز) ترکی کے صدررجب طیب ایردوان نے 16 اپریل کو ہونے والے ریفرینڈم کے بعد استنبول سے انقرہ تشریف لے آئے ہیں۔ انقرہ کے ایسن بوعا ہوائی اڈے پر موجود بھاری اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم نے صلیبی ذہنیت کےخلاف پر عزم اور سخت جدوجہد کی ہے اور ریفرنڈم…