Category: مسلم دنیا
-
صدارتی طرز حکومت کے لیے ترکی میں ریفرینڈم جاری ریفرینڈم کی منظوری کی صورت میں ایردوآن 2029 تک صدر بن جائیں گے
ملک کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے عہدہ برآ ہونے کے لیے تبدیلیوں کی ضرورت ہے: رجب طیب ایردوآن 16 اپریل ؍ (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ترکی کو پارلیمانی طرز حکومت کے بجائے صدارتی طرز حکومت میں تبدیل کرنے کے بارے میں فیصلے کے لیے ریفرینڈم میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب…
-
سولہ اپریل کے بعد یورپی یونین کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کی جائے گی :ترک صدر
انقرہ: (ایجنسیاں/ملت ٹائمز) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 16 اپریل کو ہونے والے صدارتی ریفرنڈم میں مثبت نتائج حاصل کیے جانے کی صورت میں ترکی اقتصادی لحاظ سے بڑی تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔ایردوان نے ان خیالات کا اظہار تین مشترکہ ٹیلی ویژن چینل کی نشریات میں…
-
افغانستان پر امریکہ کا بھیانک حملہ۔ دنیا کا سب سے بڑا بم گرایا گیا
واشنگٹن : (ملت ٹائمز/ایجنسی) امریکہ نے جمعرات کو افغانستان میں اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے میں شامل ‘سب سے بڑے غیر ایٹم بم کا استعمال کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دہشت گردوں کو نشانے بناتے ہوئے ننگرهار صوبے میں یہ طاقتور بم گرایا گیا ہے۔ نیوز ایجنسی اے ایف پی نے یہ خبر پینٹاگون…
-
دومسلم ملکوں کے درمیان 25سال بعد پروازوں کا سلسلہ دوبارہ بحال
تاشقند(ایجنسیاںملت ٹائمز) تاجکستان اور ازبکستان کے درمیان 25سال بعد فضائی رابطہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے ،عالمی میڈیا کے مطابق تاجکستان اور ازبکستان کی حکومتوں نے25 برس بعد فضائی پروازوں کا سلسلہ بحال کر دیا۔ سرد مہری کے شکار ان دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں بحالی حالیہ مہینوں میں ہوئی۔ ازبکستان کی ہوائی کمپنی…
-
پورے مصر میں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان ، قبطی عیسائیوں کے گرجاگھروں میں ہوئے بم دھماکہ کے بعد السیسی نے اٹھایا یہ قدم
قاہرہ(ایجنسیاںملت ٹائمز) مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے قبطی عیسائیوں کے دو گرجا گھروں میں بم دھماکوں کے بعد ملک میں تین ماہ کے لیے ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا ہے۔مصری آئین کے تحت صدر السیسی اب پارلیمان میں ایمرجنسی کے نفاذ کے حکم کو پیش کریں گے۔پارلیمان میں ان کے حامیوں کی اکثریت…
-
شام میں معصوم بچوں اور بے گناہوں کے قتل عام پر ایران کی ڈھٹائی ،کسی بھی صورت میں اسد حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے: حسن روحانی
ایرانی صدر حسن روحانی نے گزشتہ ہفتے شامی ائیر بیس پر امریکی فضائی حملوں کو شامی حکومت کی خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اپنے شامی ہم منصب بشار الاسد کی حکومت کی حمایت کرنے کا اعادہ کیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق حسن روحانی نے آج اتوار کے روز شامی…
-
ایران کے ممتاز سنی عالم دین مولانا فضل الرحمن کوہی بغیر کسی الزا م کے گرفتار،عوام میں شدید بے چینی،حکومت کے ظالمانہ اقدم کے خلاف احتجاج جاری
مشہد؍تہران(ملت ٹائمز) بلوچستان کے ضلع سرباز سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین ’مولانا فضل الرحمن کوہی‘ مشہد کی عدالت برائے علما میں پیشی کے بعد گرفتار ہوچکے ہیں۔ اہل سنت ایران کی آفیشل ویب سائٹ (sunnionline.us) کی رپورٹ کے مطابق، مولانا کوہی کو ٹیلیفون پرمشہد کی عدالت میں پیر تین اپریل کو پیشی کے…
-
پاکستان میں مردم شماری ٹیم پر خودکش حملہ،4 فوجیوں سمیت 6 افراد شہید
لاہور(ایجنسیاں،ملت ٹائمز) بیدیاں روڈ پر وین میں خودکش دھماکے کے نتیجے 4 فوجیوں سمیت 6 افراد شہید جبکہ 18افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بیدیاں روڈ پر مانانوالہ چوک پر کھڑی وین میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں مردم شماری ٹیم میں شامل 4 فوجیوں کے شہید ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جن میں سے سپاہی…
-
مشرقی یروشلم پر اسرائیل کے ناجائز قبضے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے یہودی ،فلسطین کے خلاف اسرائیل کا یہ ظلم اسرائیلی شہریوں کیلئے بھی ناقابل برداشت
یروشلم (ایجنسیاں) فلسطینی سرزمین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف فلسطینی تو احتجاج کرتے ہی تھے لیکن پہلی بار یروشلم کی سڑکوں پر یہ منظر بھی دیکھنے کو ملا ہے کہ فلسطینیوں کے ساتھ اسرائیلی شہریوں کی بڑی تعداد بھی اپنی ظالم و جابر حکومت کے خلاف احتجاج میں شامل ہوگئی ہے۔ ویب سائٹ…
-
ابو بکر البغدادی کا نائب عیاد الجمالی عراقی فوج کے فضائی حملے میں ہلاک
لاہور(ایجنسیاں) عراقی فوج کے فضائی حملے میں کالعدم تنظیم داعش کا کمانڈر ابو بکر البغدادی کا نائب عیاد الجمالی ہلاک ہو گیاہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی فضائیہ کی جانب سے عراق کے علاقے القیم میں بمباری کی گئی جو کہ شام کی سرحدی کے قریب واقع ہے ،جس میں کالعدم…