Category: مسلم دنیا
-
پاکستان میں ایک اور دھماکہ، 22افراد جاں بحق، 90 زخمی
اسلام آباد(ایجنسیاں) پاکستانی وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کی کرم ایجنسی میں جمعہ کے روز ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق جبکہ 57 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔اطلاعات کے مطابق دھماکا کرم ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر پارا چنار کے نور بازار میں ہوا، یہ ایجنسی ہیڈ کوارٹر…
-
سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے والوں کے خلاف پاکستان عدلیہ سخت ،بلاگرز کو ملک واپس لانے کا حکم
اسلام آباد(ایجنسیاں،ملت ٹائمز) سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس کا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کردیا ہے اور 5بلاگرز کو ٹھوس شواہد کی موجودگی میں ملک واپس لانے کا حکم جاری کیا ہے۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری کیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آبا د ہائیکورٹ نے سوشل…
-
اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان نے اپنی شمولیت کا باضابطہ اعلان کیا ،جنرل راحیل شریف ہوں گے سربراہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان سعودی عرب کی قیادت میں اسلامی فوجی اتحاد میں شامل ہوگیا ہے اور اس نے یہ فیصلہ اس اتحاد کے شرائط وضوابط پر اتفاق رائے ہونے کے بعد کیا ہے۔اس بات کا اعلان پاکستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے جمعرات کے روز اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران…
-
بغداد میں کار بم دھماکہ،17 افراد ہلاک
عراق کے صدر مقام بغداد میں ایک چیک پوسٹ پر بارود سے بھرے ٹرک کے ذریعے ہونے والے دھماکیمیں کم سے کم 17 افراد ہلاک اور 60 زخمی ہوگئے ہیں۔عراقی پولیس کے مطابق یہ دھماکہ دارالحکومت بغداد کے جنوب میں داخلی راستے پر بنی ایک چیک پوسٹ پر اس وقت ہوا جب وہاں پر گاڑیوں…
-
پاکستان کے مشہور سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کے لیے جاری کیا جائے گا یادگاری سکہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے نامور فلاحی کارکن عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کے اعتراف میں ان کے نام پر پچاس روپے کا ایک خصوصی سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عبدالستار ایدھی نے لگ بھگ چھ دہائیوں قبل ’ایدھی فاؤنڈیشن‘ قائم کی تھی، جو وقت…
-
ایران کا دندان شکن جواب، دہشت گردوں کی مدد کرنے والی 15 امریکی کمپنیوں پرلگائی سخت پابندی
تہران(ملت ٹائمز،ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم ممالک کے شہریوں پر لگائی جانے والی پابندیوں پر کوئی اور ملک تو کچھ نہیں کرپایا البتہ ایران نے ایک بار پھر امریکہ کو دندان شکن جواب دے دیا ہے۔ ABC نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کی پابندیوں کے جواب میں ایران نے…
-
لیبیا کے ساحل پر کشتی غرقاب ، 100 سے زیادہ تارکین وطن کی ہلاکتوں کا اندیشہ ، ہنوز 5 لاشیں برآمد
روم: ( ملت ٹائمز / یو این آئی) لیبیا کے ساحل پر کشتی ڈوبنے کی وجہ سے میں 100 سے زیادہ تارکین وطن کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ اب تک یہاں سے پانچ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ ایک امدادی ادارے نے یہ اطلاع دی۔ اس علاقے میں کام کرنے والے ایک گروپ پروایکٹیو…
-
مکہ مکرمہ میں فقہی اجلاس کا انعقاد اور دنیا بھر کے مفتیان کرام کی شرکت
سعودی عرب : ( ملت ٹائمز ) آج مكہ مکرمہ رابطہ عالم اسلامي میں قائم فقہ اكيڈمی كى طرف سے عالمی كانفرنس کا افتتاح خادم حرمين شريفين كي طرف سے مکہ معظمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفيصل نے كيا، افتتاحی اجلاس سے خطاب كرنے والوں میں ڈاکٹر عبد الله بن بيه رابطہ عالم اسلامی فقہ…
-
نائب ولی عہد امریکہ کیلئے روانہ ،ٹرمپ سے ملاقات اور اقتصادی امور پر بات چیت اہم ایجنڈا
ریاض(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں سعودی عرب کے بہت بااثر سمجھے جانے والے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ ڈونالڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد سے ان سے ملاقات کرنے والے اعلیٰ ترین سعودی رہنما ہوں گے۔سعودی دارالحکومت ریاض سے پیر تیرہ مارچ کو…
-
اسرائیل نے غرب اردن کے شہروں کوصیہونی ریاست میں ضم کرنیکی تیاریاں مکمل کر لیں،چند ہفتوں میں اعلان متوقع:تنظیم آزادی فلسطین کی تشویش
رملہ(ملت ٹائمز) فلسطینی ذرائع ابلاغ اور تنظیم آزادی فلسطین نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے غرب اردن کے شہروں کواسرائیل میں ضم کرنے کے لیے لابنگ شروع کردی، غرب اردن پر قبضے کے 50 سال پورے ہونے کے موقع پر صہیونی حکومت سلورجوبلی کے عنوان سے ایک اجلاس منعقد کررہی ہے، جس میں…