Category: مسلم دنیا

  • ملائیشیا نے کوریا کے سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا،حالات سنگین

    کولالامپور(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ملائیشیا کی حکومت نے شمالی کوریا کے سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اس سفارت کار کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہوئے 48 گھنٹوں کے اندر اندر ملائیشیا کو چھوڑ دینے کا کہا گیا ہے۔جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق ملائیشیا کی وزرات خارجہ کی…

  • ترکی کے میئر نے ڈوبتی خاتون کو بچاکر لوگوں کے دل جیت لئے

    کرا مرسل (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ترکی کے شہر کرا مرسل کے میئر نے ڈوبتی خاتون کو بچاکر لوگوں کا دل جیت لیا اور عوام کے ہیرو بن گئے۔ترکی کے شمال مغربی حصے میں بحری حادثے میں جاں بحق 272 افراد کو خراج عقیدت پیش کرنے کی سرکاری تقریب جاری تھی،2 ڈائیورز سمندر میں موجود تھے کہ…

  • ملائیشیاکی عوام کے شاہ سلمان کا فیس بک پیغام

    کولالامپور(ملت ٹائمز) جمہوریہ انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ’فیس بک‘ کے اپنے ویڈیو بلاگ میں ایک نئی فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں خود کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ہمراہ دکھایا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں شاہ سلمان نے انڈونیشیا کے عوام اور وہاں پر مقیم…

  • ایران-ترکی کے درمیان بہتر تعلقات کے فروغ پر اتفاق

    تہران (ملت ٹائمز)  ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے کہا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان نے تعلقات میں بہتری اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر اتفاق کیا ہے، دونوں رہنماﺅں کے درمیان اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے…

  • ترکی کے سرکاری اسکولوں میں اردو زبان بھی شامل نصاب

    انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی کے سرکاری اسکولوں میں نئی اختیاری زبانیں نصاب میں شامل کی گئی ہیں۔ ترکی ریڈیو سروس کے مطابق محکمہ قومی تعلیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اب اسکولوں میں اردو، فارسی اور کورین زبانوں کو بھی پڑھایا جائے گا۔ بیان کے مطابق آئین کے آرٹیکل 2 کے قانون نمبر 2923…

  • پاکستان میں سیکیورٹی اداروں کا سرچ آپریشن، 137مشتبہ افرا گرفتار

    اسلام آباد(ملت ٹائمز) ملک بھر میں سیکیورٹی اداروں نے کارروائی کرکے 137مشتبہ افراد،جھنگ سے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ پاکستانی چینل جیو نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں پولیس نے لاہور دھماکے کے سہولت کار انوار الحق کے بہنوئی عزیز الرحمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا لیکن گرفتا ر نہ ہوسکا،40سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں…

  • فن لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کی اجازت

    ہیلنسکی(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) فن لینڈ میں ہم جنس پرستوں کو شادی کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق فن کی پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستوں کے مابین شادی کے قانون کی توثیق کردی ہے۔ گزشتہ روزشہریوں کی طرف سے ایک پٹیشن کے بعد فِنش پارلیمنٹ میں رائے شماری کی گئی جس میں 120ارکان…

  • لال شہباز قلندر کے مزار پر خود کش بم حملہ، 72 ہلاک، درجنوں زخمی

      ملت ٹائمز (ایجنسیاں ) پاکستان بھر میں مقبول صوفی لال شہباز قلندر کے مزار کے احاطے میں ہونے والے ایک خود کش بم حملے میں کم از کم 72 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حملے کی ذمہ داری جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی ہے۔ ہلاک شدگان اور…

  • ناکام فوجی بغاوت کے بعد شاہ سلمان نے سب سے پہلے رابطہ کیا تھا: ترک صدر

    دبئی (ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اولین عالمی لیڈر تھے جنھوں نے ان سے سب سے پہلے رابطہ کیا تھا اور ترکی کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا تھا۔ ترک…

  • شکریہ ٹرمپ : آپ نے ہمیں امریکی کا اصلی چہر ہ دکھا دیا:خامنہ ای

    ایرانی قوم مریکی صدر کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ہے تہران(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران سمیت سات مسلم ملکوں کے شہریوں پرنومنتخب صدر ڈونالڈٹرمپ کی جانب سے امریکہ میں داخلہ کے پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہاکہ امریکہ کے نئے صدر…