Category: مسلم دنیا
-
داعش کے خلاف ترکی میں جنگی پیمانے پر کاروائی جاری ،چارسو سے زائد عسکریت پسند گرفتار
انقرہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف ترک حکومت نے منظم اندازجنگ شروع کردی ہے اور ایک ایک کرکے داعش کے ٹھکانے تباہ کئے جارہے ہیں ۔گذشتہ تین سالوں سے داعش کے خلاف امریکہ قیادت میں لڑی جارہی ہے جنگ میں ناکامی ملنے کے بعد ترک حکومت نے آزادانہ طور پر داعش کے خلاف جنگ…
-
پاکستان نے پھنسایا ہندوستان کو اپنے نرغے میں ۔پاک۔ چین اقتصادی کوریڈورمنصوبے میں شرکت کیلئے پینا ہوگا یہ کڑوا گھونٹ
اسلام آباد(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) کشمیر امور اور گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر محمد برجیس طاہر نے پاک۔ چین اقتصادی کوریڈورمنصوبے میں ہندوستان کی شمولیت کو مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط کردیا ہے ۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر نے کہا کہ” اگر اقتصادی راہداری پروجیکٹ کا حصہ بننے…
-
ترکی میں750000شامی مہاجرین کو مالیاتی امدادی کارڈ جاری
انقرہ(ملت ٹائمز؍ایجنساں) ترک مہاجرین کو پناہ دینے میں سب سے پہلے نمبر پر ہے اور سب سے زیادہ مہاجرین ترک میں ہی پناہ گزین ہیں ،ترک حکومت مسلسل مہاجرین کو ہر ممکن سہولیات پہونچانے کے ضمن میں کام کررہی ہے اور اب انہیں مالیاتی امدادی کارڈ بھی جاری کردیئے گئے ہیں ۔ ترک ریڈیو سروس…
-
لال مسجد کے سابق خطیب مقدمے سے باعزت بری
اسلام آباد (ملت ٹائمز ایجنسیاں) پاکستان کی ایک ذیلی عدالت نے اسلام آباد کی لال مسجد کے سابق خطیب کو سول سوسائٹی کے سرگرم کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام پر قائم مقدمے میں بری کر دیا ہے۔جوڈیشیل میجسٹریٹ کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مقدمے کے مدعی مولانا عبد…
-
پاکستان کا 2200 کلومیٹر تک مار کرنے والے ابابیل میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز/ایجسیاں) پاکستان نے 2200 کلومیٹر تک مار کرنے والے ابابیل میزائل کا پہلا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم نواز شریف نے کامیاب تجربے پر قوم اور مسلح افواد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے…
-
گیمبیا کے صدر عہدہ چھوڑنے کا کیا اعلان
بنجول،(ملت ٹائمز ایجنسیا) گیمبیا پر طویل عرصہ حکمرانی کرنے والے یحییٰ جامع نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے دست بردار ہو جائیں گے۔سرکاری ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے اعلان میں انھوں نے کہا کہ ضروری نہیں ہے کہ خون کا ایک قطرہ بھی بہے۔جامع کا یہ اعلان اس وقت سامنے آیا…
-
پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ آئیگا ملک و قوم کیلئے بہتر ہوگا: نوازشریف
لندن،(ملت ٹائمز ایجنسیاں) پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بہت سے لوگوں نے ملکی ترقی کو پیچھے کھینچنے کی کوشش کی مگر انہیں کامیابی نصیب نہیں ہوئی،پاناما کیس کا جو بھی فیصلہ آئے گا وہ ملک و قوم کیلئے بہتر ہو گا،پاناما کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے اس بارے میں…
-
مولانا سلیم اللہ خان کی یاد میں دارالعلوم زاہدان میں تعزیتی تقریب
تہران (ملت ٹائمز؍ سنی آن لائن) : ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان رحمہ اللہ کی یاد میں منگل سترہ جنوری کو دارالعلوم زاہدان کے احاطے میں واقع جامع مسجد مکی میں ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد ہوگیا۔ اہل سنت ایران کی آفیشل ویب (sunnionline.us) کے نامہ نگاروں کے مطابق، دارالعلوم…
-
دو سالوں میں دس ہزار یمنی شہری ہلاک
ملت ٹائمز ایجنسیاں اقوام متحدہ کی طرف سے عرب دنیا کے اس پسماندہ ترین ملک میں مستقل جنگ بندی اور ایک جمہوری حکومت کے قیام کے لیے کی جانے اب تک کی تمام کوششیں رائیگاں رہی ہیں۔ متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں جاری لڑائی میں گزشتہ دو سالوں کے دوران دس ہزار شہری…
-
جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کریں گے، روحانی
تہران :ملت ٹائمز (ایجنسیاں) منتخب امریکی صدر نیٹائمز آف لندن کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ اب تک کیے گئے خراب ترین معاہدوں میں سے ایک ہے۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی مستقبل کی ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ ایران کے جوہری معاہدے پر…