Category: مسلم دنیا
-
مدارس کی فرقہ ورانہ اور مسلکی شناخت ختم کی جائے:حکومت پاکستان سے 53ماہرین کی سفارش
اسلام آباد(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مدارس کی فرقہ ورانہ و مسلکی شناخت ختم کی جائے،نیکٹا ورکشاپ میں 53ماہرین نے حکومت کو اپنی سفارشات پیش کردیں۔پاکستان کے جیو نیوز کے مطابق دہشتگردی کے متبادل بیانیے کی تلاش کیلئے نیکٹا کی ورکشاپ منعقد ہوئی ہے،جس میں لاہور،اسلام آباد،کراچی،ملتان اور دیگر شہروں سے 53ماہرین نے شرکت کی ہے۔ اعلامیے کے…
-
احتجاج کے باجود بحرین میں تین شہریوں کو پھانسی
ملت ٹائمز (ایجنسیاں :م ش ناظمی) بحرین میں تین شیعہ شہریوں کو تین پولیس اہل کاروں پر حملے اور قتل کے جرم میں دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا ہے۔ان تینوں افراد پر مارچ 2014ء میں ایک بم حملے میں تین پولیس اہل کاروں کو ہلاک کرنے کا الزام ثابت ہوا…
-
حوثی کمانڈر کا ایران اور حزب اللہ سے تربیت حاصل کرنے کا اعتراف
صنعاء(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) یمن میں نہم کے محاذ پر حوثی اور معزول صالح کی ملیشیاؤں کے زیر انتظام میزائل یونٹ کے ذمے دار نگراں ابو محمد نے یمن میں ایران اور حزب اللہ کے کردار کے حوالے سے خطرناک اعترافات کیے ہیں۔ مذکورہ نگراں کی جانب سے یہ انکشافات خود کو سرکاری فوج کے حوالے کرنے…
-
موسیقی اور سینما کی اجازت دی گئی تو اخلاقیات تباہ ہوجائے گی،شیطانوں کیلئے ہر گزدروازے نہ کھولے جائیں :سعودی مفتی اعظم
ریاض(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) سعودی مفتی اعظم نے سینما ،موسیقی اور کنسرٹس کو اخلاقی زوال قرار دیتے ہوئے ہوئے کہاہے کہ اگر اس کی اجازت ریاست میں دی گئی تو یہ اخلاقیات کو تباہ کر دے گا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی مفتی اعظم نے نجی ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ گانا بجانا اور سینما بدکاری…
-
جزیرے سے ترک فوجیوں کے انخلا کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا:ایردوان
قومی اسمبلی کے فرائض کی عدم ادائیگی کی صورت میں قبل ازوقت انتخابات کا امکان موجود مسئلہ قبرص کے حل کے بارے میں پرخلوص طریقے سے ترک اپنی کوششوں جاری رکھے گا انقرہ(ملت ٹائمز) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ کے شہر جینوا میں مسئلہ قبرص کے بارے میں ہونے والے…
-
درجنوں افغان شہریوں کی ہلاکت امریکی فوجیوں کا دفاعی اقدام تھا،ان کے خلاف کاروائی کا کوئی جواز نہیں
کابل (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) افغان دارالحکومت کابل سے جمعرات بارہ جنوری کو ملنے والی نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں کے مطابق شمالی افغان شہر قندوز میں نومبر 2016ء میں امریکی فوج کے خصوصی دستوں کی ایک مسلح کارروائی میں 33 عام شہری ہلاک اور 27 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔اب اس بارے میں امریکی فوج کی…
-
حلب میں شامی فوج کا فضائی حملہ، 6 شہری جاں بحق
دمشق(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) شامی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے صوبہ حلب میں جنگ بندی کے باوجود بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں چار بچوں سمیت چھے شہری مارے گئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے جمعرات کے روز ان ہلاکتوں کی اطلاع دی ہے اور مزید بتایا ہے کہ حلب کے پڑوس…
-
کابل میں پارلیمان کے نزدیک بم دھماکے ، 30 افراد ہلاک
کابل (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پارلیمان کی عمارت کے نزدیک مصروف اوقات میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک اور کم سے کم اسی زخمی ہوگئے ہیں۔طالبان مزاحمت کاروں نے ان دونوں بم دھماکوں کی ذمے داری قبول کر لی ہے جبکہ افغان صدر اشرف غنی…
-
یورپی یونین ترکی کے بغیر نامکمل ، ایردوآن
انقرہ ملت ٹائمز(ایجسنیاں) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے مطالبہ کیا ہے کہ یورپی یونین ترکی کی رکنیت کے حوالے سے معطل شُدہ مذاکراتی عمل پھر سے شروع کرے۔ ایردوآن کا کہنا ہے کہ ترکی کے بغیر یورپی یونین نامکمل ہے۔رجب طیب ایردوآن نے واضح انداز میں کہا کہ یورپی یونین ترکی کے ساتھ طے…
-
ابنائے قدیم ندوۃ العلماء کی جانب سے ریاض میں یکساں سول کوڈ، مسلم پرسنل لاء اور ہندوستانی مسلمان کے موضوع پر اہم علمی مذاکرہ برادران وطن تک اسلامی قوانین کی خوبیوں کو پہچانا وقت کی اہم ضرورت: انجینیر راشد علی شیخ
ریاض سعودی جنوری 2017 اپنی ملی بیدار کا ثبوت دیتے ہوئے تنظیم ابنائے قدیم ندوۃ العلماءریاض نے ایک یادگار سمپوزیم بعنوان ” یکساں سول کوڈ،مسلم پرسنل لاء اور ہندوستانی مسلمان” شہر کے ایک مقامی ریستوران کا انعقاد کیا۔ شہر ریاض میں اپنی نوعیت کے اس پہلے سمپوزیم میں شہر کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے…