Category: مسلم دنیا
-
ایران صدارتی انتخابات میں حسن روحانی کی کامیابی کے امکانات
تہران ملت ٹائمز(ایجنسیاں) ایران میں رواں سال ملک میں صدارتی انتخابات کی بازگشت کئی ماہ قبل ہی سنائی دینا شروع ہوگئی ہے۔ رواں سال کے صدارتی انتخابات میں بھی اعتدال پسند اور بنیاد پرست آمنے سامنے ہیں اور ایک دوسرے کا راستہ روکنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور صرف کررہے ہیں۔ایران کے اصلاح پسندوں…
-
ترک صدر نے مہاجرین کو شہریت دینے کا کیا اعلان
(ملت ٹائمزایجنسیاں(ش م ترک صدر رجب طیب اردگان نے اعلان کیا ہے شام اور عراق سے تعلق رکھنے والے قابل اور ہنرمند مہاجرین کو ترک شہریت دی جائے گی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکی میں تین ملین شامی مہاجرین پناہ لیے ہوئے ہیں۔ہنرمند شامی اور عراقی مہاجرین کو ملکی شہریت دینے کا اعلان…
-
شام سے روسی فوج کے انخلاء کا کام شروع
دمشق(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) مشرق وسطیٰ کے شورش زدہ ملک شام میں موجود روسی فوج کے انخلاء کا کام شروع کردیا گیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی فوج کے جنرل سٹاف والیری گیراسیموف نے کہا ہے کہ روس نے شام میں اپنے فوجیوں کی تعداد میں کمی کرنا شروع کر دی ہے، روسی وزارتِ…
-
پاکستان کے ایک ہسپتال میں بستر دستیاب نہ ہونے پر ایک بیمار خاتون کی موت
لاہور(ملت ٹائمز؍روزنامہ پاکستان) ٹھنڈ بہت ہے ، کم ازکم میری ماں کو بستر تو دیدیں، میری ماں کو بچالو، یہ وہ دہائیاں تھیں جو قصور سے آئی مریضہ کیساتھ موجود اس کی بیٹی جناح ہسپتال کی انتظامیہ اور عملے کو دیتی رہی لیکن کسی نے توجہ نہ دی ، بالآخر تین گھنٹے بعد ٹھنڈے فرش…
-
پاکستان کے نئے آرمی چیف نے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار 8 لوگوں کے سزائے موت کی توثیق کی
اسلام آباد(ملت ٹائمزڈیسک) روزنامہ دنیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن کے دشمن 8 دہشت گردوں کی سزائے موت جبکہ 3 دہشت گردوں کی عمر قید کی سزا کی توثیق کر دی ہے۔ سزا پانے والوں میں سماجی ورکر سبین محمود کے قاتل سمیت صفوریہ گوٹھ حملے کے منصوبہ ساز بھی…
-
شام میں قیام امن سے قبل عبوری دور میں اسد کی شمولیت ناممکن: ترکی
انقرہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ترکی نے کہا ہے کہ شامی تنازعے کے خاتمے اور حتمی قیام امن سے پہلے کسی بھی عبوری حل میں شامی صدر بشار الاسد کی شمولیت ناممکن ہو گی اور انقرہ حکومت ایسے کسی بھی سیاسی امکان کو قبول نہیں کرے گی۔استنبول سے بدھ اٹھائیس دسمبر کو موصولہ نیوز ایجنسی روئٹرز کی رپورٹوں…
-
پاکستان میں زہریلی شراب پینے سے چوبیس افراد ہلاک،متعدد زخمی
اسلام آباد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) وسطی پاکستان میں کرسمس کے مسیحی تہوار کے موقع پر زہریلی شراب پینے سے کم از کم چوبیس افراد ہلاک اور درجنوں شدید بیمار ہو گئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیش آنے والے اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں میں سے بائیس مسیحی شہری ہیں۔پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے منگل ستائیس دسمبر…
-
دمشق میں پانی کی فراہمی مسلسل تیسرے روز بند،50 لاکھ عوام شدید پریشان
دمشق (ملت ٹائمز ایجنسیاں) شامی دارالحکومت دمشق میں اتوار کے روز عوام کو مسلسل تیسرے دن پانی کی فراہمی میں ناغے کا سامنا کرنا پڑا۔ شامی حکام نے اپوزیشن گروپوں پر پانی کے ذرائع کو ڈیزل سے آلودہ کر دینے کا الزام لگایا ہے۔دمشق کے نواح میں پانی فراہم کرنے کی ذمے دار واٹر اتھارٹی…
-
داعش کے خلاف آپریشن میں ترکی کو ملی بڑی کامیابی ۔ 68 دہشت گردہلاک
انقرہ /دمشق(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی نے شام کے شہر حلب میں الباب کے علاقے میں فضائی حملوں میں داعش کے 68 شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حلب سے شمال مشرق میں 20 کلومیڑ کے فاصلے پرالباب کے علاقے میں اس…
-
دھوم دھام سے منایاگیا اسلامی نظریات کی بنیاد پر پاکستان بنانے والے محمد علی جناح کا140 واں یوم ولادت
مختلف مقامات پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ،کچھ جگہوں پر سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹے گئے کراچی(ملت ٹائمز) بانی پاکستان محمد علی جناح کے 140ویں یوم ولات کے موقع پر مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس گارڈز کے فرائض سنبھالے اور ملک بھر…