Category: مسلم دنیا
-
اگلے 48گھنٹوں میں امیر کویت اور ترک صدر کی کوششوں سے ملت اسلامیہ کو مل سکتی ہے بڑی خوشخبری، سعودی ۔قطر کے درمیان اختلافات ختم ہونے کے امکانات ،مذاکرات کی تیاریاں مکمل
دوحہ نئی دہلی (ملت ٹائمز) سعودی عرب اور قطر کے درمیان پیدا ہونے والی سنگین کشیدگی اور اختلافات اگلے 24سے48گھنٹوں میں حل ہونے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں ،امیر کویت شیخ جابر الصباح کی کوششیں رنگ لانا شروع ہو گئیں ہیں ،امیر قطر اور سعودی عرب کی اہم شخصیت کو لانے کے لئے کویت…
-
طوفانی بارش اور آندھی کے سبب پاکستان میں بچوں اور خواتین سمیت 12 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی
لاہور(ملت ٹائمز) بارش اور تیز آندھی سے پنجاب کے کئی علاقوں میں تباہی ہوئی ہے۔ درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ہیں۔ چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ بہاولنگر میں طوفانی آندھی کے باعث مختلف حادثات نے خاتون…
-
خلیجی ممالک کی آپسی لڑائی سے رمضان کی برکتیں ماند پڑ گئیں،قطر میں ترک فوجی اڈے کا مقصد پورے خلیج کی سیکوریٹی کو یقینی بناہاہے کسی خاص خلیجی ریاست سے اس کا تعلق نہیں ہے : رجب طیب اردگان
استنبول (ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ خلیجی بھائیوں کے آپس کے تنازعے کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی رمضان کی برکتیں ماند پڑگئیں۔ پہلے سے مسائل کی شکار امہ کے مسائل میں مزید اضافہ کرنا کسی طور بھی درست نہیں ہے، ایک ایسے وقت میں جبکہ ہمارے…
-
معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام جیل سے رہا
بن غازی (ملت ٹائمز) لیبیا کے سابق حکمراں کرنل قذافی کے بیٹے 44 سالہ سیف الاسلام کی جیل سے رہائی عمل میں آگئی ہے ،الجزیرہ میں شائع رپوٹ کے مطابق ابوبکر الصدیق کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیاہے جس میں لکھاہوا ہے کہ سیف الاسلام کو جیل سے رہاکردیاگیاہے ۔نومبر 2011 میں میں…
-
سعودی عرب خادم الحرمین الشرفین ہونے کا فرض نبھائے ، قطر کے ساتھ معاندانہ رویہ اختیار کرنے کے بجائے بھائی چارہ کا ثبوت پیش کرے : ماہ رمضان میں ترک صدر کی شاہ سلمان سے خصوصی درخواست
استبول: (ملت ٹائمز) قطر میں ترک فوج بھیجنے کے فیصلے کے بعد ترک صدر طیب اردرگان نے سعودی عرب سے درخواست کی ہے کہ وہ قطر کے بائیکاٹ کا فیصلہ منسوخ کرکے بھائی چارہ ثبوت پیش کرے ،اردگان نے مزید کہاکہ قطر کو علاحدہ کرنے سے خطے کے مسائل حل ہونے کے بجائے مزید بڑھیں…
-
وزارت اوقاف قطر کی دعوت پر دوحہ میںمولانا خالدسیف رحمانی کا خصوصی خطاب
دوحہ (ملت ٹائمز ) اسلام میں خاندان کا تصور بے پناہ اہمیت کا حامل اور قابل ذکر ہے ،خاندان کو کامیاب بنانا اور ہرطرح کی برائیوں سے دور رکھنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے ،انٹر نیٹ اور ٹی وی کے مضر اثرات سے دور رہ کر خاندان کی تربیت او رمعاشرہ کی اصلاح کرنے…
-
سعودی اتحاد کو قطر کی دھمکی”اگر تمہارا کوئی بھی بحری جہاز ہماری سمندری حدود میں داخل ہوا تو ہم اس پر فائر کھول دیں گے“
دوحہ (ملت ٹائمز) سعودی اتحاد کی جانب سفارتی بائیکاٹ کے بعد قطر نے اب اپنی خاموشی توڑ دی ہے اور کھل کر میدان میں آتے ہوئے خلیجی ممالک کو ایسی دھمکی اور اپنی فوج کو ایسا خطرناک حکم دے دیا ہے کہ صورتحال سنگین تر ہوتی نظر آ رہی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ…
-
پڑوسی عرب ممالک کا دباؤ ناقابل قبول، قطر کی خارجہ پالیسی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
دوحہ (ملت ٹائمز ) قطر کے وزیر خارجہ شیخ عبد الرحمن نے الجزیرہ کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ قطر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر کے دباؤ میں کبھی بھی نہیں آئے گا اور نہ ہی یہاں کی خارجہ پالیسی سے کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا انہوں نے مزید…
-
سعودی عرب نے 59 دہشت گردوں کی فہرست تیار کی۔ علامہ یوسف القرضاوی کا نام سرفہرست۔ قطر پر ان کی فنڈنگ کا الزام
سعودی عرب نے 59 دہشت گردوں کی فہرست تیار کی۔ علامہ یوسف القرضاوی کا نام سرفہرست۔ قطر پر ان کی فنڈنگ کا الزام ریاض-دوحہ (ملت ٹائمز ) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے 59 لوگوں پر مشتمل ایک فہرست تیار کی ہے جن تمام کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان قطر…
-
طیب اردگان کا جرات مندانہ قدم، فوجی اڈہ کے قیام پر ترک پارلیمنٹ میں قرارداد منظور ۔ سعودی عزائم کو شدید دھچکا
انقرہ (ملت ٹائمز ) سعودی عرب اور قطر کے درمیان جاری سفارتی بحران میں تناو بڑھتا جارہا ہے، مشرق وسطی میں قطر کو تنہا کرنے کی کوششوں کے دوران ترکی حکومت نے قطر سے سفارتی تعلقات برقرار اور ہر طرح کی مدد کے ساتھ وہاں فوجی اڈہ کے قیام کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔الجزیرہ…