Category: مسلم دنیا
-
شاہ سلمان پہونچے مکہ مکرمہ، حرم شریف کے پڑوس میں گزاریں گے رمضان کا اخیر عشرہ
مکہ مکرمہ (ملت ٹائمز ) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز تمام مصروفیات ترک کرکے جدہ سے مکہ معظمہ پہنچ چکے ہیں جہاں وہ ماہ صیام کا آخری عشرہ بیت اللہ کے پڑوس میں واقع الصفا پلس میں گذاریں گے۔ گلف نیوز کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز بدھ کی شام جدہ سے مکہ…
-
ابوظہبی کی عالمی شہرت یافتہ مسجد کا نام تبدیل کرکے” مریم ام عیسی “ رکھا گیا ۔مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا مقصد
دبئی (ملت ٹائمز ) متحدہ عرب امارات کی راجدھانی ابو ظہبی میں واقع عالمی شہرت یافتہ مسجد شیخ محمد بن زاید النہیان کا نام تبدیل کر کے مریم ام عیسی رکھ دیا گیا ہے ۔ عرب نیوز کے مطابق ابوظہبی کے شہزادہ اور متحدہ عرب امارات فوج کے سپریم ڈپٹی کمانڈر شیخ محمد بن زاید…
-
بنگلہ دیش میں بارش نے مچائی تباہی ،مٹی کے تودے گرنے سے 134 افراد جاں بحق ،مزیدہلاکتوں کا خدشہ
ڈھاکہ (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) بنگلا دیش کے جنوب مشرقی علاقوں میں طوفانی بارشوں سے رات گئے مٹی کے تودے گرنے کے مختلف حادثات پیش آئے اور سوئے ہوئے درجنوں لوگ ابدی نیند سو گئے۔مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، خراب موسم کے باعث مواصلاتی نظام درہم برہم ہے اور امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آرہی…
-
قطر کے خلاف سعودی عرب کا رویہ نرم، قطر ایئرلائنز کے علاوہ کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت، ضرورت پڑنے پر خوراک اور ادویہ بھیجنے کی یقین دہانی
واشنگٹن( ایجنسیاں۔ملت ٹائمز ) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے قطر کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کر کے یا اس کے طیاروں پر اپنی فضائی حدود سے گزرنے پر پابندی عاید کرکے اس کی کوئی ناکا بندی نہیں کی ہے۔ سعودی وزیر خارجہ نے واشنگٹن میں اپنے امریکی…
-
پاک وزیر اعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات،خلیجی ممالک اور قطر کے درمیان جاری تنازعہ کو ختم کرانے کی کوشش
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے شاہی محل میں ملاقات کی ہے اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم پاکستان قطر اور خلیجی ممالک کے درمیان تنازعے کے حل کے لئے سعودی عرب…
-
ایک اور اسلامی ملک پر امریکہ کا ڈرون حملہ ،شدت پسندی کے الزام میں عام مسلمانوں کے قتل عام کا اندیشہ
موغادیشو(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیٹنے اور اس پر اٹھنے والے اخراجات امریکی عوام کی فلاح پر خرچ کرنے جیسے وعدے کیے تھے لیکن اقتدار میں آتے ہی انہوں نے 23سال بعد ایک بار پھر امریکی فوج کو صومالیہ میں ایک نئے محاذ پر بھیجنے…
-
یہ ہے خلیجی ممالک کے بحران کی اصل وجہ،امریکہ کا مجرمانہ چہرہ بے نقاب پڑھئےیہ رپوٹ اور دیکھئےکہ کس طرح امریکہ مسلم ممالک کو آپس میں لڑاکر اپنے مقاصد کی تکمیل میں لگا ہواہے
دوحہ(ملت ٹائمز) خلیجی ممالک کے سفارتی بحران کی وجہ قطر اور امریکہ کے درمیان ایل این جی کی جنگ ہے۔ امریکا کا اصل ہدف ایل این جی کی ایشیائی اور لاطینی امریکا کی منڈیوں سے قطر کو بے دخل کرنا ہے۔اس وقت قطر دنیا میں ایل این جی کی برآمد میں سرفہرست ہے جبکہ…
-
خلیجی ممالک اور قطر کے درمیان جاری کشیدگی کم کروانےکیلئے پاک وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب ہو نگے روانہ : پاک میڈیا
(ملت ٹائمز)سلام آباد خلیجی ممالک اور قطر کے درمیان جاری کشیدگی کم کروانے کے سلسلے میں وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو نگے ۔جیو نیوزکے مطابق سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک اور قطر کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد وزیر اعظم…
-
سعودی عرب میں دہشت گردانہ حملہ،ایک میجر شہید، کئی افسران زخمی، تحقیقات جاری
(ملت ٹائمز/ایجنسیاں(اسلام آباد سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے ضلع قطیف میں ایک حملے میں ایمرجنسی سکیورٹی فورسز کا ایک افسر شہید ہو گیا۔سعودی وزارت داخلہ کے سکیورٹی ترجمان کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز کے ایک دستے کو دوران گشت دھماکا خیز مواد کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ اس کے نتیجے میں میجر طارق…
-
مکہ میں قطری شہریوں کے داخلے پر پابندی کی خبر ہے بنیاد، بائیکاٹ کے بعد تقریبا 1600 افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ۔سعودی حکومت
مکہ میں قطری شہریوں کے داخلے پر پابندی کی خبر ہے بنیاد، بائیکاٹ کے بعد تقریبا 1600 افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے ہیں ۔سعودی حکومت