Category: مسلم دنیا
-
شہزاد ہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے ولی عہد نامزد،شہزادہ نایف اپنے عہدے سے برطرف
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روز علی الصباح ایک شاہی فرمان جاری کیا ہے جس کے مطابق شہزادہ محمد بن نایف کو ولی عہد کے منصب سے ہٹا کر ان کی جگہ اپنے بیٹے شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی عہد مقرر کیا ہے۔ شہزادہ سلمان کے…
-
الحرمین الشریفین کی خدمت ایک اعزاز اور سعودیوں کے لیے باعث فخر ہے: شاہ سلمان
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب کے فرماں رواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ الحرمین الشریفین کی خدمت مملکت کے لیے ایک اعزاز اور سعودیوں کے لیے فخر کا ذریعہ ہے۔ انھوں نے یہ بات سوموار کی شب سعودی عرب کی وزارتی کونسل کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ہے۔شاہ سلمان نے کابینہ کے…
-
دنیا بھر میں ساڑھے چھ کروڑ سے زائد انسان ہجرت پر مجبور، بیشتر کا تعلق شام اور عراق سے،مہاجرین میں 12 ملین بچے بھی شامل
”عالمی یوم مہاجرین“ پر ملت ٹائمز کی خاص پیش کش مشرق وسطی اور مسلم ممالک میں خانہ جنگی کی شروعات کے بعد اب تک چھ کڑور سے زائد انسان ہجرت کرچکے ہیں،اپنے ملک میں جاری جنگ وجدال ،بھوک مری ،افلاس اور ہر وقت منڈلاتی موت کے خوف سے ملک چھوڑنے والوں میں زیادہ تر کا…
-
پابندی ہٹائے جانے سے قبل عرب ریاستوں کے ساتھ مذاکرات کی بحالی سے قطر کا انکار، اشیائے ضروریہ کیلئے دیگر ممالک پر انحصار کا عزم
دوحہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) قطر کے وزیر خارجہ شیخ عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ اقتصادی اور سفارتی تعلقات توڑنے والے عرب ممالک جب تک اپنے اقدامات واپس نہیں لیتے ہیں،اس وقت تک ان سے کوئی مذاکرات نہیں کیے جائیں گے۔انھوں نے قطر کے داخلی امور کے بارے میں مذاکرات کے امکان کو بھی مسترد کردیا…
-
افغان میں خودکش دھماکہ،پانچ پولس اہلکار جاں بحق
کابل (ملت ٹائمزایجنسیاں) افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خود کش حملے میں 5 پولیس اہلکار ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق پکتیا کے ضلع اسپن غر میں ایک خودکش بمبار نے بارود سے بھری گاڑی کو پولیس ہیڈکوارٹرز کے گیٹ پر دھماکے سے اڑا دیا، جس…
-
قطرسے سمجھوتہ مغربی ضمانت کے بغیر بے سود ہو گا،خلیجی ممالک کو دوحہ پر اعتبار نہیں رہا:متحدہ عرب امارات
دبئی (ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ قطر کی جانب سے دہشت گردی کی فنڈنگ روکنے کا کوئی بھی سمجھوتہ مغربی ممالک کی نگرانی اور ضمانت ہی میں قابل عمل ہو سکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، مصر اور بحرین کو قطر پر اعتبار نہیں رہا ہے۔ امارات کے وزیر مملکت…
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ بات چیت جاری ،تعلقات کی بحالی کا امکان
تل ابیب(ملت ٹائمزایجنسیاں) ایک اسرائیلی اخبار نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل، سعودی عرب، امریکہ، اردن اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان خفیہ بات چیت جاری ہے تا کہ اسرائیل میں رہنے والے عرب مسلمانوں کو حج کیلئے براہ راست سعودی عرب پہنچانے کیلئے نئے فضائی روٹ کا قیام عمل میں لایا جا سکے۔…
-
سفارتی بائیکاٹ کا عمرہ زائرین سے کوئی تعلق نہیں،اب تک قطر کے 2 ہزار شہری سعودی عرب پہونچ چکے ہیں
مکہ مکرمہ(ملت ٹائمز) سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے اور افواہوں کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی سعودی عرب کے خلاف اس مہم کا سلسلہ جاری ہے جس میں دعوی کیا جا رہا ہے کہ قطر کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے بعد مملکت قطری معتمرین کا استقبال نہیں کر رہی ہے۔ تاہم جو کوئی حقیقت…
-
ترک صدر اردگان کے 12محافظوں کی گرفتاری کا فیصلہ غلط،امریکی سفیر دفترخارجہ طلب،فیصلے کو کالعدم قراردینے کا مطالبہ
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران اپنے صدارتی محافظوں کی گرفتاری کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔صدر ایردوان نے امریکی حکومت کے گرفتاری کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محافظ میری حفاظت نہیں کریں گے تو اورکیا کریں گے ۔یاد رہے کہ16 مئی…
-
ترکی کا استحکام دشمنوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتا، پہلی سہ ماہی میں 5 فیصد کی شرح نمو نے مخالفین کی چالوں کو ناکام بنا دیا : طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی حالیہ برسوں میں حاصل کردہ استحکام کی بدولت رشک کی نگاہ سے دیکھا جانے والا ایک ملک ہے۔ایردوان نے صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ انقرہ سرکاری پروٹوکول افطار پروگرام میں شرکت کی۔انہوں نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ ترکی پ±ر استحکام…