Category: مسلم دنیا
-
بنگلہ دیش کی مشہور و معروف اداکارہ نے فلمی انڈسٹر ی کو خیر باد کہہ کر تبلیغ شروع کر دی ، فیس بک سے ہزاروں تصاویر ڈیلیٹ کی ،فلم انڈسٹری کو بتایا جہنم
ڈھاکہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیش کی مشہور و معروف اداکارہ نے فلمی انڈسٹر ی کو خیر باد کہہ کرزندگی کو رخ ایسا موڑا ہے کہ ان کے مداح ان کے ایک جھلک تو کیا ناخن تک بھی نہیں دیکھ سکیں گے۔بنگلہ دیشی اداکارہ نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر قرآ ن پاک کی تعلیم حاصل…
-
عرب ممالک میں بازو پر کالی پٹی باندھ کر ہندوستانی مسلمان منارہے ہیں عید ،اپنے ملک میں جاری مظالم اور جارجیت اور مذہبی عصبیت کے خلاف احتجاج
نئی دہلی ریاض(ملت ٹائمز) عرب ممالک میں مقیم ہندوستانی مسلمانوں نے آج وہاں بازو پر کالی پٹی باندھ کر عید کی نماز اد ا کی اور اسے ان لوگوں نے ہندوستان میں مسلمانوں کے پر ہورہے مظالم کے خلاف احتجاج بتایا،متعدد ہندوستانی باشندے بازو پر کالی پٹی باندھ کر آج وہاں عید الفطر کی نماز…
-
پاکستان میں ہولناک حادثہ، بہاولپور کے قریب نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ بھڑ ک اٹھی ،140افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
بہاولپور(ملت ٹائمزایجنسیاں) عید سے ایک روزقبل پاکستان میں ایک اور دردناک حادثہ پیش آگیاہے ،ذرائع کے مطابق پاکستان کے احمد پور شرقیہ کے علاقے میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس پر وہ دھماکے سے پھٹ گیا اور 100 سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی افراد زخمی ہیں۔ بہاولپور…
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ ،مزید 10افراد دم توڑ گئے،مرنے والوں کی تعداد67ہوگئی،امریکہ سمیت متعدد ممالک کی مذمت
پاراچنار(ملت ٹائمز) پارا چنار میں گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں زخمی ہونیوالے مزید 10افراد دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 67ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارا چنار میں واقع طوری بازار میں گزشتہ ہونیوالے روز دھما کے کے نتیجے میں بڑی تعداد میں زخمی افراد کو تشویشناک حالت میں پاک…
-
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آگیا، خلیجی ممالک اور یورپ سمیت متعدد ممالک میں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب میں شوال المکرم 1438 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد وہاں عید الفطر اتوار 25 جون کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کے لئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدالتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں کونسل ممبران کو مختلف…
-
حرم شریف پر حملہ کی ناپاک کوشش ناکام، آپریشن میں پانچ پولس اہلکار سمیت 11 افراد زخمی
مکہ مکرمہ (ملت ٹائمز ) حرم شریف پر خود کش حملہ کی کوشش کو سعودی پولیس ناکام بنادیا ، سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ایک شخص نے مسجد حرام پر خود کش حملہ کی منصوبہ بندی کررکھی تھی جس کی خفیہ ایجنسیوں کو اطلاع مل گئی اور پولس نے اس مکان کا احاطہ…
-
عرب ریاستوں نے قطر کو مطالبات کی فہرست سونپ دی ،الجزیرہ پر پابندی اور ترکی سے فوجی معاہد ختم کرنے کا مطالبہ سرفہرست ،جواب دینے کیلئے دس دنوں کی مہلت
ریاض(ملت ٹائمز) عرب ریاستوں نے تیرہ نکات پر مشتمل قطر کو مطالبات کی فہرست سونپ دی ہے جس میں سرفہرست الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کو بند کرنے اور ترکی کے ساتھ فوجی معاہدہ ختم کرنے کے مطالبات شامل ہیں ،اس کے علاوہ ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے ،اخوان المسلمین کی حمایت کا سلسلہ بند…
-
طیب اردگان کی شاہ سلمان سے ٹیلیفونک گفتگو، قطر کے خلاف اقدامات واپس لینے کا مطالبہ ،نئے ولی عہد کو مبارکباد
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردگان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور نئے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون رابطہ کیا اور قطر کے ساتھ خلیجی ممالک اور سعودی عرب میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لئے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ترک صدر کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ…
-
داعش نے موصل کی تاریخی جامع مسجد النوری شہید کردی،یہیں سے خودساختہ خلیفہ بغدادی نے اپنی حکومت کا اعلان کیاتھا
اربیل(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) عراق کی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے شمالی شہر موصل کے مغربی حصے میں واقع تاریخی جامع مسجد النوری کو شہید کردیا ہے اور اس کے تاریخی اہمیت کے حامل مینار کو بھی دھماکوں سے اڑا دیا ہے۔وزارت دفاع کے مطابق داعش کے جنگجوؤں نے…
-
پاک آرمی چیف کی ترک صدر سے ملاقات،پاکستان اور ترکی ایک دوسرے پر غیر مشروط اعتماد کرسکتے ہیں: طیب اردگان
راولپنڈی(ملت ٹائمز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آرمی چیف نے امن و استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا جبکہ ترک صدر…