Category: مسلم دنیا
-
تیرہ نکاتی مطالبات کی ڈیڈ لائن میں توسیع شدہ مدت ختم ہونے کے قریب ،قطر نے نہیں دیا کوئی جواب،سعودی اتحاد نے جی سی سی کی رکنیت منسوخ کرنے دی دھمکی
ابوظہبی(ملت ٹائمز) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے کہا ہے کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے ممالک ابھی تک اپنے مطالبات کے جواب میں اس کے ردعمل کے منتظر ہیں۔انھوں نے ابو ظبی میں جرمن وزیر خارجہ سگمار گبرئیل کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ ”…
-
ترکی میں داعش کے 37 مشتبہ افراددھماکہ خیز مواد کے ساتھ گرفتار
انقرہ(ملت ٹائمز) ترک پولیس نے ملک بھر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے دوران میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے وابستہ سینتیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک حکام نے ایک مشتبہ شامی شہری کی سرحدی علاقے میں گرفتاری کی بھی اطلاع دی ہے۔اس کے قبضے سے سوا پانچ کلو گرام…
-
عرب ریاستیں تعزیری اقدامات عالمی قانون کے مطابق کریں،قطر مذاکرت کی ضرورت پر زور دیتا رہے گا :قطر وزیر خارجہ
دوحہ(ملت ٹائمز) قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کہا ہے کہ عرب ممالک کے ان کے خلاف متوقع تعزیری اقدامات عالمی قانون کے مطابق ہونے چاہیے۔ انھوں نے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصر کی جانب سے قطر پر عاید کردہ پابندیوں کے باوجود سفارتی بحران کے حل…
-
عراق میں مہاجر کیمپ پر خود کش حملہ، 14جاں بحق،13زخمی
بغداد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) عراقی صوبے انبارکے دارلحکومت رماوی سے60کلومیٹر کے فاصلے پر موجود مہاجر کیمپ پر ایک خود کش بمبار نے حملہ کردیا جس کے باعث14افراد ہلاک جبکہ13زخمی ہوگئے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عراقی صوبے انبار کے دارالحکومت رمادی کے مغرب میں 60 کلومیٹر کے فاصلے پر عراق میں لڑائی کے نتیجے میں ملکی…
-
قطر نے سعودی عرب کے مطالبات کی فہرست مستردکردی ،مذاکرات کیلئے رضامندی
روم ،دوحہ(ملت ٹائمز) قطر نے سعودی عرب اور دیگر اتحاد ی ممالک کی جانب سے سونپی گئی مطالبات کی فہرست کو ماننے سے آج انکار کردیااور کہاکہ یہ مطالبات کسی بھی صورت میں قابل اعتناءنہیں ہیں اور کسی بھی ملک کے اندرونی معاملے میں بیجا مداخلت پر مبنی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اٹلی میں…
-
بین الاقوامی دبا¶ میں پاکستان ، جماعت الدعوة کی ذیلی تنظیم پرلگائی پابندی
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان نے دہشت گردی اور اس مالی اعانت پر روک لگانے کے لئے ایک عالمی نگرانی ادارے سمیت بین الاقوامی برادری کے ملک پر بڑھتے دبا¶ کے درمیان حافظ سعید کی دہشت گرد تنظیم جماعت الدعوہ کے ایک نئی ذیلی تنظیم ’تحریک آزادی جموں کشمیر ‘پر خاموشی سے پابندی لگا دی ہے۔تحریک…
-
مشرقی شام میں فضائی حملے، 30 شہری جاں بحق
بیروت(ملت ٹائمزایجنسیاں) شام میں جاری جنگ کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے رصد گاہ برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ نامعلوم جنگی طیاروں نے مشرقی شام میں داعش کے زیر انتظام علاقے میں بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 30 عام شہری جاں بحق اور دسیوں زخمی ہو گئے۔…
-
سعودی اتحاد کی جانب سے الجزیرہ پر پابندی کا مطالبہ پریس کی آزادی کیلئے عظیم خطرہ :اقوام متحدہ
دوحہ (ملت ٹائمز) اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ نے الجزیرہ پر پابندی عائد کئے جانے والے سعودی عر ب کے مطالبہ کو مستردکرتے ہوئے اسے پریس کی آزادی کیلئے عظیم خطرہ اور شدید نقصان بتایا ہے۔ الجزیرہ میں شائع رپوٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ ڈیوڈ کائی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے…
-
پاکستان میں ایک اور دردناک حادثہ ،12افراد جاں بحق
اسلام آباد(ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان کے سیاحتی مقام مری کے قریب چھرہ پانی اور بنواڑی گاوں کے درمیان لگی چیئر لفٹ ٹوٹ کر کھائی میں گرگئی جس کے باعث 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق مری میں چھرہ پانی کے قریب بنواڑی گاوں کو مرکزی شاہراہ سے ملانے کیلئے مقامی لوگوں نے لفٹ لگا…
-
مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 6پاکستانیوں سمیت 10افراد جاں بحق
جدہ (ملت ٹائمز/ایجنسیاں ) عید کے تیسرے روز سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے 6 پاکستانیوں سمیت 10 افراد جاں بحق اور5زخمی ہو گئے ۔ سعودی میڈیا کے مطابق مدینہ ہائی وے پر مخالف سمت سے آنے والی دو گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا…