Category: مسلم دنیا
-
دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے: ترک صدر
انقرہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کے اراکین مغربی ممالک کو ایک محفوظ بندرگاہ سمجھتے ہیں لیکن ہم دہشت گرد تنظیموں کی پشت پناہی کئے جانے پر خاموش نہیں رہ سکتے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
-
عراقی افواج کا دعوی ،داعش کو مکمل شکست دے دی گئی ؟؟
بغداد(ملت ٹائمز) عراقی فوج کامیاب پیشقدمی کرتی ہوئی داعش کے زیر قبضہ موصل شہر کے قدیمی علاقے میں داخل ہو گئی ہے۔ اس پیشرفت کو عراق میں داعش کی مکمل شکست کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ موصل ان جنگجوو¿ں کا آخری اہم ٹھکانہ قرار دیا جاتا تھا۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے…
-
لیبیا کے صحرا میں انیس تارکین وطن بھوک اور گرمی سے ہلاک
بن غازی(ملت ٹائمز) لیبیا میں ریڈ کراس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ الجغبوب نامی صحرا سے انیس انسانوں کی لاشیں ملی ہیں۔ یہ تارکین وطن صحرا میں شدید گرمی اور خوراک ختم ہو جانے کے باعث بھوک اور پیاس کی شدت کے باعث ہلاک ہوئے۔ نیوز ایجنسی روئٹرز کی بن غازی سے ملنے والی…
-
میرے سوتیلے والد مسلمان ہیں ،میں تمام عقائد کا احترام کرتاہوں:سابق امریکی صدر اوباما
جکارتہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ دنیا کو روداری اعتدال پسندی او ردوسروں کے احترام کے لئے کھڑے ہونے کی ضرورت ہے جبکہ نسلی سیاست تشدد اور بربریت میں اضافے کا سبب بنے گا۔گزشتہ روز انڈونیشیا میں تقریر کے دوران انہوں نے کہاکہ ان کے والد ایک کینیائی شہری ہیں…
-
پاکستان:قطری شہزادے کو شامل تفتیش نہ کیا گیا تو جے آئی ٹی رپورٹ قابل قبول نہیں ہوگی: خواجہ آصف
اسلام آباد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ قطری شہزادے کا بیان لینے میں جے آئی ٹی ممبران پس و پیش سے کام لے رہے ہیں۔ قطری شہزادے کو شامل تفتیش نہ کیا گیا تو جے آئی ٹی کی رپورٹ قبول نہیں کریں گے۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ(ن)…
-
قطر میں ترکی کا فوجی اڈہ ہر گزبند نہیں کیا جائے گا ، شام و عراق کے بحران کافی ہیں، خلیج میں کوئی اور بحران مسلم دشمنوں کے مفاد میں ہوگا::طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترک صدر طیب اردگان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت قطر میں تعینات اپنی فوج واپس بلائے گی اور نہ ہی دوحہ میں قائم فوجی اڈا بند کیا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ قطر میں ترکی کے فوجی اڈے کے بارے میں کوئی بیرونی دباو¿ قبول نہیں کیا جائے گا۔…
-
قطر کی ہٹ دھرمی دہشت گردوں سے تعلقات کی عکاس ہے،سفارتی ناکامی کیلئے دوحہ ذمہ دار ،آئندہ مزید پابندیا ں عائد کی جائیں گی:سعودی اتحاد
ریاض(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے متفقہ طور پرقطرکی طرف سے دہشت گردی کی معاونت کی روک تھام کے مطالبات کا جواب مسترد کردیا ہے۔ چاروں عرب ممالک نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قطر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کررہا ہے جو اس بات کا واضح ثبوت…
-
امریکہ کی دہشت گردی جاری ،الرقہ پر امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں ایک ماہ میں 224 شہری ہلاک
بغداد(ملت ٹائمزایجنسیاں) شام کے شمالی شہر الرقہ میں امریکا کی قیادت میں اتحاد کے گذشتہ ایک ماہ کے دوران فضائی حملوں میں دو سو چوبیس شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے جمعرات کے روز یہ اطلاع دی ہے کہ داعش کے مضبوط گڑھ الرقہ میں امریکی اتحادیوں کی حمایت…
-
مصر میں فوجی مرکز پر حملہ، ایک افسر سمیت دس اہلکار جاں بحق
قاہرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) مصر کے علاقے جزیرہ نما سینا میں شدت پسندوں کے حملے میں مصری فوج کے ایک افسر سمیت 10 اہلکار ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق حملہ البرث نامی علاقے کے جنوب میں واقع ایک گاو¿ں رفحہ میں فوج کے ایک مرکز کے نزدیک واقع چوکی پر ہوا۔حکام نے بتایا…
-
قطر کے حامی طیب اردگان کھل کر میدان میں آگئے، عرب ممالک میں کہرام برپا
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی، قطر تنازعے میں ترکی کا جھکاﺅ پہلے ہی قطر کی طرف تھا لیکن اب ترک صدر رجب طیب اردگان کھل کر میدان میں آ گئے ہیں اور سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔ یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق عرب ممالک نے قطر کو مطالبات ماننے…