Category: مسلم دنیا
-
ایرانی سفیر سمیت پندرہ سفارتکاروں کو کویت چھوڑدینے کا حکم ،دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام
کویت(ملت ٹائمزایجنسیاں) کویت نے ایرانی سفیر سمیت پندرہ سفارت کاروں کو اڑتالیس دنوں کے اندر اندر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ کویت کی نیوز ایجنسی کونا کے مطابق ایرانی سفیر کو ثقافتی مشن کے ساتھ ساتھ دیگر دفاتر بند کرنے کا بھی کہہ دیا گیا ہے۔کویتی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ ایرانی سفارت…
-
مسجد اقصیٰ کو عبادت کے لیے بند کرناناقابل برداشت، یہ شدید جرم اور مذہبی آزادی کی سراسر پامالی ہے:ترکی
انقرہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ترکی کے نائب وزیر اعظم اور حکومتی ترجمان نعمان قرتلمش کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کو عبادت کے لیے بند کرنا ایک انتہائی تکلیف دہ فیصلہ ہے۔جناب قرتلمش نے کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرس کا اہتمام کرتے ہوئے اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ…
-
پاک وزیر اعظم نواز شریف کو ملی راحت ،عدلیہ نے کہا:کرپشن اور منصب کے ناجائز استعمال کا وزیراعظم کے خلاف کوئی ثبوت نہیں
اسلام آباد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) آج سپریم کورٹ میں ہونی والی سماعت پر ن لیگ کے حلقے مطمئن نظر آئے۔ ن لیگ کے لیے باعثِ اطمینان شاید ججوں کے وہ جملے ہیں، جن کے مطابق وزیراعظم کے خلاف کرپشن یا اپنے منصب کو ناجائز طور پر استعمال کرنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔اس سماعت پر تبصرہ کرتے…
-
قطرکے وزیر خارجہ پاکستان پہنچ گئے ،وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے
اسلام آباد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبد الرحمان التھانی پاکستان پہنچ گئے جہاں وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق قطری وزیر خارجہ آج سہ پہر 3بجکر 30منٹ پر اسلام آباد پہنچے جہاں سفارتی پروٹو کول نے ان کا استقبال کیا۔اپنے دورے کے دوران قطری وزیر…
-
اسرائیل نے فوج کے ساتھ عوام کو بھی فلسطینیوں پردے دی حملہ کی اجازت،دہشت گردانہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمزایجنسیاں) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے پیر کے روز بابِ مغاربہ کے راستے “یہودی آبادکاروں” کو پھر سے حرمِ قدسی کے صحنوں پر دھاوو¿ں کے آغاز کی اجازت دے دی۔ادھر محکمہ اوقاف کے فلسطینی ملازمین نے بابِ اسباط اور بابِ مجلس پر برقی آلات کی تنصیب کے سبب مسجد اقصی…
-
ہم 15 جولائی کو نہ بھولیں گے نہ بھولنے دیں گے یہ ہمارا اٹل فیصلہ ہے: صدر اردگان
انقرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم 15 جولائی کو فراموش نہ کرنے اور فراموش نہ کروانے کے بارے میں پ±ر عزم ہیں۔فتح اللہ گولن دہشتگرد تنظیم کی طرف سے 15 جولائی کے اقدام بغاوت کی پہلی سالانہ یاد کے موقع پر صدارتی سوشل کمپلیکس میں یاد گارِ شہداءکا…
-
ترک صدر نے 15 جولائی 2016 کو شہید ہونے والوں کی یاد میں یاد گار شہدا کا افتتاح کیا،بغاوت کو ناکام بنانے کا سہرا عوام کے سر باندھا
انقرہ (ملت ٹائمزایجنسیاں) ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر ترکی میں مختلف تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ مرکزی تقریب انقرہ کے باسفورس پل پر ہوئی جہاں لاکھوں افراد جمع ہوئے۔ یہاں ترک صدر نے 15 جولائی 2016 کو شہید ہونے والوں کی یاد میں یاد گار شہدا کا افتتاح کیا۔ اس موقع…
-
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے ایک سال مکمل ، اردگان آج عین اسی وقت پارلیمان سے خطاب کریں گے جب گذشتہ برس یہ بغاوت ہوئی تھی
انقرہ(ملت ٹائمز) ترکی میں فوجی بغاوت کو آج ایک سال مکمل ہورہاہے ،صدر اردوغان آج عین اسی وقت پارلیمان سے خطاب کریں گے جب گذشتہ برس یہ بغاوت ہوئی تھی،ترکی میں گذشتہ برس ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کا ایک سال پورا ہونے کے موقعے پر مختلف تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اس واقعے میں…
-
اسرائیلی فوج نے یروشلم کے مفتی اعظم کو گرفتار کر لیا،مسجد اقصی میں نمازجمعہ پڑھنے پر بھی لگادی پابندی
مقبوضہ فلسطین(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) دو سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد اسرائیلی فورسز نے یروشلم میں اعلیٰ ترین مسلم مبلغ کو حراست میں لے لیا ہے،یروشلم کے مفتیٰ اعظم محمد احمد حسین کو جمعے کے روز مسجد الاقصیٰ کے قریب سے اس وقت حراست میں لے لیا، جب دو اسرائیلی سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد…
-
قطر پر ایک اور سنگین الزام ،امریکہ کے مطلوب مجرم کو پناہ دینے کا دعوی
واشنگٹن (ملت ٹائمزایجنسیاں) سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی جانب سے قطر کو دہشتگردی کا حمایتی تو پہلے بھی کہا جا رہا تھا لیکن اب یہ خوفناک الزام بھی سامنے آگیا ہے کہ اس نے نائن الیون دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ خالد شیخ محمد کو بھی کئی سال تک اپنے پاس چھپائے رکھا۔…