Category: مسلم دنیا
-
اسرائیل نے تبدیل کیا اپنا فیصلہ ،مسجد اقصی کے باہر نگرانی کیلئے الیکٹرانک دروازکے بجائے دیگر ذرایع کا کیا جائے گا استعمال
تل ابیبمقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز) اسرائیل نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے باہر لگائے گئے الکٹرونک دروازوں کو ہٹانے کا اور ان کی جگہ نگرانی کے دیگر ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی کابینہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت نے پیر کے روز کئی گھنٹے تک جاری…
-
طیب اردگان کے دورہ کا اثر:سعودی اتحاد نے جاری کی قطری حمایت یافتہ دہشت گرد وں کی نئی فہرست ،حماس ،الجزیرہ اور علامہ قرضاوی کا نام خارج
ریاض(ملت ٹائمز) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور جمہوریہ مصر کی جانب سے قطری حمایت یافتہ دہشت گرد شخصیات اور اداروں کی ایک نئی فہرست جاری کی گئی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق قطر کے بائیکاٹ میں شامل چاروں عرب ممالک کی طرف سے قطری حمایت یافتہ دہشت گردوں کی فہرست کے ساتھ ساتھ…
-
امیر قطر نے ایئر پورٹ پر اردگان کا کیا پرتپاک استقبال،دونوں ممالک نے تنازع ختم کرانے میں کویت کے کردار کو سراہا
دوحہ نئی دہلی(ملت ٹائمز) ترکی کے صدررجب طیب اردگان آج قطر پہونچے جہاں دوحہ ایئر پورٹ پر امیر قطر تمیم بن حمد الثانی نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور دونوںممالک نے قطر اور سعودی اتحاد کے درمیان جاری تنازع کو ختم کرانے کے سلسلے میں کویت کے کردار کی تعریف کی ،ا س کے…
-
عازمین حج کاپہلاقافلہ مدینہ طیبہ پہونچا،ہندوستانی سفارتی افسران نے استقبال کیا
مدینہ طیبہ(ملت ٹائمزآئی این ایس انڈیا) ہندوستان سے عازمین حج کاپہلاقافلہ آج مدینہ طیبہ پہونچ گیاہے ۔318عازمینِ حج پرمشتمل پہلاطیارہ8:00بجے گواسے مدینہ کے لیے روانہ ہوااورمدینہ ایئرپورٹ پرہندوستان کے سفیراحمدجاوید،قونصل جنرل نوررحمان شیخ کونسل اورڈی سی جی شاہد عالم نے حاجیوں کااستقبال کیا۔حج2017کے لیے سعودی عرب کی طرف سے کوٹے میں کیے گئے بڑے اضافہ…
-
خلیجی ممالک کا تنازع حل کرانے کیلئے مشرق وسطی پہونچے طیب اردگان،شاہ سلمان اور سعودی کابینہ کے ساتھ خصوصی ملاقات
ریاض(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر اور عالم اسلام کے ہردلعزیز لیڈر طیب اردگان اپنے دوروزہ مشرق وسطی کے دورہ پر آج سب سے پہلے سعودی عرب پہونچے جہاں جدہ ایئر پورٹ پر سعودی شہزادہ خالد بن فیصل اور دیگر اہم رہنماﺅں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ،اتوار کو السلام محل میں رجب طیب اردگان…
-
مسجد اقصی اسرائیل کی میراث نہیں ہے ۔فلسطینی اور پوری دنیا کے مسلمان اس کے وارث ہیں ،اسرائیلی جارحیت ناقابل برداشت ہوچکی ہے :طیب اردگان
انقرہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی قوتوں کی جانب سے نماز جمعہ کے بعد فلسطینی شہریوں سے پر تشدد مو¿قف کی مذمت کی ۔صدر ایردوان نے اسرائیلی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کرتے ہوئے اس حوالے سے ترکی کی حساسیت سے آگاہی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی سیکورٹی قوتوں نے…
-
فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ تمام تر تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔اسرائیل کی جانب سے مسجد ِ اقصیٰ میں سیکورٹی آلات کی تنصیب ناقابل قبول:محمو د عباس
بیت المقدس(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) صدر فلسطین محمود عباس نے اعلان کیا ہے کہ “مسجد اقصیٰ کے دروازوں پر نصب ڈیٹیکٹرز کو ہٹائے جانے تک اسرائیل کے ساتھ تمام تر تعلقات کو التوا میں ڈال دیا گیا ہے۔”فلسطین کے سرکاری ٹیلی ویڑن پر اپنے خطاب میں عباس نے کہا ہے کہ ہم اسرائیل کی جانب سے مسجد…
-
افغانستان میں امریکی بمباری ،16افغان پولیس اہلکارجاں بحق ،متعدد زخمی
کابل(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں امریکی بمباری کے نتیجے میں 16 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق ہلمند پولیس کے ترجمان سلام افغان نے بتایا کہ افغان پولیس ایک گاو¿ں میں طالبان کے خلاف آپریشن کررہی تھی جس کے لیے اس نے امریکا سے فضائی مدد طلب کی، تاہم…
-
ترک کابینہ میں ردوبدل ،6 نئے وزراشامل ،4 نائب وزرائے اعظم عہدوں سے فارغ ۔یہ حکومت کو تازہ دم کرنے کی ایک دوڑ ہے:علی بن یلدرم
انقرہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے اپنی کابینہ میں رد وبدل کا اعلان کردیا، پانچ میں سے چار نائب وزرائے اعظم کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا،چھ نئے چہرے متعارف کرائے گئے، خارجہ ، داخلہ ، معیشت اور توانائی کے وزراءکو ان کے منصبوں پر برقرار رکھا گیا۔گزشتہ روز ترک وزیراعظم…
-
مسلسل دوسرے جمعہ کے دن بھی مسجد اقصی کے دروازے بند ،فلسطینی مسلمانوں کا شدید احتجاج جاری ،قبلہ اول میدان جنگ میں تبدیل
رم اللہ (ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) اسرائیلی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بندش کے خلاف ہزاروں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے قبلہ اول کے باہر جمع ہو کر اسرائیلی پابندیوں کے خلاف شدید احتجاج جاری رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو مسجد اقصیٰ کے اطراف میں ہزاروں…