Category: نیوز
-
سوئٹزرلینڈ کی مسجد میں دہشت گردانہ حملہ ،متعددافراد زخمی، حملہ آور ہلاک
زیورخ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) سوئٹزرلینڈ کی پولیس کے مطابق ایک نامعلوم مسلح شخص نے پیر کی شام زیورخ میں واقع ایک مسجد پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں کم از کم تین نمازی زخمی ہو گئے جبکہ بعد ازاں حملہ آور کی لاش بھی مل گئی۔زیورخ پولیس کے مطابق مسجد کے اندر سے شواہد جمع کر…
-
ترکی میں روس کے سفیر پر حملہ
حلب میں روس کی بمباری کا ردعمل انقرہ(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ترکی میں روس کے سفیر اندرے کارلو کو پیر کے روز فنون لطیفہ کی ایک نمائش کے دوران گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حملے میں کئی دیگر افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔روسی ٹی وی کے مطابق روسی سفیر جس…
-
پاکستان ہندوستان کے نقش قدم پر، پاک ایوان میں 5000 کے نوٹ کو بند کرنے کی تجویز منظور
اسلام آباد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) ہندوستان میں مرکزی حکومت کے نوٹ بندی کے فیصلے سے شاید پاکستان بھی سبق لینے کی تیاری میں ہے، پیر کو پاکستان کی پارلیمنٹ نے 5000 روپے کے کرنسی نوٹ کو بند کئے جانے کی تجویز کو منظور کر لیاہے، تجویز کے مطابق کالے دھن سے نمٹنے کے لئے مرحلہ وار طریقے…
-
حلب میں جاری بربریت کے لئے ذمہ دار ایران، روس اور بشار الاسد: اوباما
محصورین کے انخلاء کے لیے غیر جانب دارمبصرین کی تعیناتی کا مطالبہ واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکا کے صدر براک اوباما نے شام کے شہر حلب میں نہتے شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے وحشت اور بربریت کے سنگین جرائم کی ذمہ داری روس، ایران اور بشارالاسد پر عائد کی ہے۔واشنگٹن میں ایک…
-
مشہور مبلغ جنید جمشید سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک ، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
اسلام آباد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) پاکستان کے مشہور مبلغ اور سماجی شخصیت جنید جمشید کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں کراچی میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے۔جنید جمیشد گذشتہ ہفتے شمالی شہر چترال سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے حادثے…
-
یہودی آبادکاری کے حامی اسرائیل میں امریکی سفیر مقرر
لبرل یہودی گروپ نے اس نامزدگی کی مخالفت کی، قدامت پسند یہودیوں نے خیر مقدم کیا واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ فرائڈمین کو اسرائیل میں نیا امریکی سفیر نامزد کیا ہے۔ستاون سالہ قانون دان امریکہ کے اسرائیل فلسطین تنازعے کے تصفیے کے لیے…
-
قطر میں غیر ملکی مزدوروں کے لیے کفالہ کی جگہ نیا قانون
دوحہ قطر(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) قطر کے وزیر برائے محنت اور سماجی بہبود عیسیٰ بن سعد ال جفالی ال نعیمی کا کہنا ہے کہ ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے اور اخراج کے حوالے سے نیا قانون لاگو کیا جا رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ 2015 کا قانون 21 منگل سے نئی اصلاحات کے ساتھ فعال…
-
اقتدار سے محروم ہونے سے قبل ہی صدام حسین حکومت ’چھوڑ‘ چکے تھے،امریکہ کا ایک اور نیا انکشاف
واشنگٹن (ملت ٹائمز) عراق کے سابق صدر صداق حسین کا تختہ الٹنے کے بعد انہیں پھانسی پر لٹکا دیا گیا، جس کے بعد امریکہ آئے روز ان کی زندگی کے بارے میں کوئی حیران کن کہانی سناتا ہے۔ اسی طرح کی ایک نئی کہانی امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق اینالسٹ جان نکسن…
-
طویل مدت کے بعد پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنار بانی آئیں سرخیوں میں ،جانئیے کیا ہے معاملہ
اسلام آباد(ملت ٹائمز) سابق وزیرِ خارجہ کا کہنا تھا کہ جس وقت اشرف غنی نے اقتدار سنبھالا اس وقت افغانستان میں پاکستان کے ساتھ تعلقات میں بہتری کی کوشش کرنا ایک غیر مقبول اقدام تھا تاہم اشرف غنی نے اس کے باوجود ایسا کرنے کی کوشش کی۔پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا…
-
پاکستان طیارہ حادثہ،نعشوں کی شناخت کا سلسلہ جاری ،اگلے ہفتہ تک مکمل ہونے کا امکان
اسلام آباد(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) پاکستان میں حکام کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے مسافر طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے 47 افراد میں اب تک 9 کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں جبکہ باقی میتوں کی ڈی این اے کی مدد سے تصدیق کا عمل جاری ہے اور آئندہ ہفتے…