Category: نیوز
-
دھوم دھام سے منایاگیا اسلامی نظریات کی بنیاد پر پاکستان بنانے والے محمد علی جناح کا140 واں یوم ولادت
مختلف مقامات پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا ،کچھ جگہوں پر سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹے گئے کراچی(ملت ٹائمز) بانی پاکستان محمد علی جناح کے 140ویں یوم ولات کے موقع پر مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس گارڈز کے فرائض سنبھالے اور ملک بھر…
-
کیمرون کی کرسمس مارکیٹ پر خود کش حملہ، 2 افراد ہلاک،5 زخمی
یاونڈے(ملت ٹائمزایجنسیاں) افریقی ملک کیمرون میں کرسمس مارکیٹ پر ایک خود کش حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک خود کش حملہ آور نے کیمرون کے شمالی قصبے مورا میں خود کو ایک کرسمس مارکیٹ میں دھماکے سے اڑالیا۔ مارکیٹ میں کرسمس کی خریداری کیلئے لوگوں کا کافی…
-
مسیحی برادری کی حب الوطنی اور ملک کی خدمت کا جذبہ قابل قدر:کرسمس کے موقع پاک وزیر اعظم کا اظہار خیال
اسلام آباد (ملت ٹائمزایجنسیاں) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری ملک کی ترقی وخوشحالی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ مسیحی برادری پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امن کیلئے بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔تفصیلات کے مطابق کرسمس کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اقلیتی برادری کئی…
-
دہشت گرد تنظیم داعش کا ایک اور خوفناک چہرہ سامنے آیا،ترکی کیلئے پریشانی کا سبب
شام میں ترک فوج کے 2اہلکاروں کو زندہ جلائے جانے کی داعش نے جاری کی ویڈیو الرقہ(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) پوری دنیا میں اسلام کے نام پر دہشت اور خوف کی فضا قائم کرنے والی عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے روس ،شام اور ایران کے ہاتھوں مسلمانوں پر ظلم و ستم اور بربریت کی نئی روایات…
-
ٹیسٹ کرکٹ میں چمکا ستارہ،لوڈھا کمیٹی سے بورڈ ہوا کلین بولڈ
نئی دہلی(ملت ٹائمز؍آئی این ایس انڈیا) مسلسل 18ٹیسٹ میچوں کی فاتحانہ مہم، مسلسل پانچ ٹیسٹ سیریز پر قبضہ اور ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں جیت۔ہندوستان نے سال 2016میں اس سے بہتر کارکردگی کی توقع نہیں کی ہوگی جبکہ اس دوران ہندوستان کرکٹ لوڈھا کمیٹی کی سفارشات اور اس کو لے…
-
حلب پر مسلسل حملہ اور عام شہریوں کا قتل عام اقوام متحدہ کی ناکامی کا واضح ثبوت
نئی دہلی ۔دمشق(ملت ٹائمز) شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر نے رواں برس اکتوبر میں متنبہ کیا تھا کہ حلب کے لیے عالمی طاقتیں کوئی فیصلہ نہیں کرتیں تو شدید تباہی ممکن ہے۔ سفارتکاروں کا خیال ہے کہ اُس اپیل پر کوئی بڑی کارروائی سامنے نہیں آئی۔ سفارتکاروں نے کہا ہے کہ جس…
-
امریکی امور میں مداخلت سنگین ترین جنگی جرم،روس اپنے دائرے میں رہے:فون پر پیوٹن کو اوبامہ نے دی دھمکی
واشنگٹن(ملت ٹائمز۔ایجنسیاں) امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد سے ہیلری کلنٹن کے حامیوں کی طرف سے واویلا کیا جا رہا ہے کہ روس ان نتائج پر اثرانداز ہوا ہے اور اس نے ڈونلڈٹرمپ کی فتح کی راہ ہموار کی ہے۔ روس کے سائبراٹیک کے ذریعے بھی الیکشن نتائج پر اثرانداز ہونے کی…
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری
اشون اور جڈیجہ آئی سی سی ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میںٹاپ 2 مقام پرہوئے قابض کرونائرکی لمبی چھلانگ دبئی(ملت ٹائمز۔آئی این ایس انڈیا) ہندوستان کے دو گیند بازوں روی چندرن اشون اور روندر جڈیجہ نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ دو مقام حاصل کئے جس میں بائیں ہاتھ کے اسپنر نے انگلینڈ کے خلاف…
-
الباب اور حلب کے درمیان مرکزی شاہراہ پر شامی اپوزیشن کا کنٹرول
انقرہ –ملت ٹائمز۔ ایجنسیاں ترکی کی فوج نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ شامی اپوزیشن گروپوں نے داعش تنظیم کے زیر قبضہ شامی قصبے الباب کو حلب سے ملانے والی شاہراہ (ہائی وے) پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ شامی اپوزیشن کو ترک فوج کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ ترک فوج نے الباب…
-
ہندوستان کو دشمنی چھوڑ کر سی پی ای سی میں شامل ہونا چاہئے:پاکستانی جنرل
اسلام آباد (ملت ٹائمز۔آئی این ایس انڈیا) پاکستان کے ایک اعلی جنرل نے ایک چونکانے والے اقدامات کے تحت ہندوستان کو چین -پاکستان اقتصادی کوریڈور(سی پی ای سی)میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ اسے پاکستان کے ساتھ دشمنی چھوڑکر اربوں ڈالر کے منصوبے کا مشترکہ طور پر فائدہ اٹھانا چاہئے۔کوئٹہ میں واقع…