Category: نیوز
-
شام پر حملے بند کرو ورنہ مذاکرات معطل،امریکہ کی روس کو دھمکی
واشنگٹن ملت ٹائمز۔ایجنسیاں امریکہ نے دھمکی دی ہے کہ اگر روس نے شام کے شہر حلب پر بمباری بند نہ کی تو مذاکرات معطل کردیئے جائیں گے۔امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلی فون پر شامی تنازعے کے حوالے سے بات چیت کی ہے اور انہیں خبردار کیا…
-
امریکی فوج کی طالبان کے قید خانے پر بمباری، 17افغان فوجی اہلکار ہلاک
کابل(ملت ٹائمز)افغانستان میںامریکی فورسز کی طالبان کے زیر انتظام جیل پر کی گئی بمباری میں 17افغان فوجی بھی ہلاک ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق 26اگست کو افغان ضلع ناد علی میں واقع افغان طالبان کی زیرانتظام جیل پر کی گئی امریکی طیارے کی بمباری میں ہلاک 32افراد میں سے 17افغان نیشنل آرمی کے اہلکار…
-
برطانیہ میں شدید گرمی کی وارننگ
لندن(اےیو ایس ) برطانیہ میں رواں ہفتے درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا امکان ہے ,جس کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر کی وارننگ جاری کی ہے .برطانیہ کے محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتےملک میں موسم گرم رہےگا اور اسکے ساتھ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ…
-
مسلم خواتین جسم ڈھانپ کرتیراکی کرسکتی ہیں:کینیڈین وزیراعظم
ٹورنٹو ملت ٹائمز؍ایجنسیاں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خواتین کے تیراکی کے لباس برقینی کا دفاع کیا ہے، عوامی زندگی میں انفرادی حقوق اور فیصلوں کے احترام کو اولین اہمیت حاصل ہونی چاہیے،ٹروڈو نے فرانسیسی صوبے کیوبک کے سیاستدانوں کی جانب سے برقینی پر پابندی کے مطالبات کو رَد کر دیا،غیرملکی خبررساں…
-
پناما جیسے دور دراز علاقہ میں اسلام کا فروغ مدارس کی دین ہے : مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
پناما؍نئی دہلی ملت ٹائمز؍پریس ریلیز اسلام اور مسلمان کو دنیاسے نیست ونابود کرنے اور انہیں صفحہ ہستی سے مٹانے کی چوطرفہ کوشش ہورہی ہے لیکن یہ مخالفت مسلمانوں کے حق میں سود مند ثابت ہورہی ہے اور اسلام کا دائرہ دن بہ دن بڑھتاجارہاہے ،اندلس سے مسلمانوں کو ختم کردینے کے بعد اسلام مخالف عناصر…
-
سیرت طیبہ میں قوم مسلم کی سبھی بیماریوں کاعلاج موجود ہے:مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
لسٹر(لندن) ملت ٹائمز امت محمدیہ اس وقت بہت نازک دور سے گزر رہی ہے۔پوری دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کے چاہنے والے پریشان ہیں۔ایک طرف وہ اپنے حکمرانوں کے ظلم و زیادتی کا شکار ہیں تو دوسری طرف صیہونیت نوازممالک کے جال میں پھنس کرمسلمان ایک دوسرے پر آگ کے گولے برسارہے ہیں،وہ…
-
رمضان کریم تقویٰ اختیار کرنے کا مہینہ ہے :مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
لندن۔ملت ٹائمز ماہ رمضان المبارک ہماری زندگی میں ایک روحانی انقلاب برپا کر سکتا ہے۔یہ وہ مقدس مہینہ ہے جس میں اللہ کے حکم کی خلوص دل کے ساتھ تکمیل کرکے اپنا نام متقی اور عبادت گزار بن جائیں۔کیوں کہ جسم کی پاکیزگی تو غسل اور وضو کے توسط سے حاصل کر سکتے ہیں مگر…
-
رمضان غم خواری اور غم گساری کا مہینہ ہے :لند ن میں فضائل رمضان کے موضوع پر منعقدہ دوروزہ کانفرنس سے مفتی محفوظ الرحمن عثمانی خطاب
لندن،ملت ٹائمز الحسنات فاونڈیشن یو کے کے زیر اہتمام فضائل رمضان المبارککے موضوع پر منعقدہ دوروزہ کانفرنس میں خطاب کر تے ہوئے ہندوستان کے معروف عالم دین مفتی محفوظ الرحمن عثمانی(بانی و مہتمم جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ سپول بہار) نے کہا کہ رمضان کریم بہت ہی بابرکت مہینہ ہے، اس ماہِ مبارک میں اﷲ کی…
-
یورپ سے آئے مہاجرین نے سنائی اپنی دردناک داستان ،جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا گیاان کے ساتھ
برلن،6؍مئی ملت ٹائمز افغانستان میں تعینات جرمن سفیر مارکُوس پوٹسیل نے ڈوئچے ویلے کو دیے اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا ہے کہ جرمنی سے ملک بدر کیے جانے والے کئی افغان مہاجرین وہاں گزارے وقت سے مطمئن نہیں ہیں۔ گزشتہ برس نومبر میں افغانستان میں قائم جرمن سفارت خانے نے ایک مہم شروع کی…
-
برطانوی مقامی حکومتوں کا انتخاب آج
لندن ،5؍مئی ملت ٹائمز؍ایجنسیاں برطانیہ کے مقامی حکومتوں کیلئے پولنگ جمعرات کو ہورہی ہے جس میں سب سے زیادہ دلچسپ مقابلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے بھائی زیک گولڈ سمتھ اور پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان کے درمیان لند ن کے میئر کیلئے ہوگا۔ بی بی سی کے…