Category: نیوز
-
حلب کا محاصرہ ختم کرانے کیلئے باغیوں کی سر توڑ کوششیں،شدید لڑائی،درجنوں ہلاکتوں کی اطلاعات
حلب ملت ٹائمز۔ایجنسیاں شام میں باغی حلب شہر کا محاصرہ ختم کرانے کیلیے سر توڑ کوششوں میں مصروف ہیں، روسی حمایت یافتہ سرکاری فوج سے شدید جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے جن میں درجنوں ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے شہر، حلب کے مغربی کناروں پر اتوار کے روز…
-
پاکستان میں زہریلی شراب پینے سے افراد کی موت ،متعدد جاں بحق
اسلام آباد ملت ٹائمز/ایجنسیاں پاکستانی صوبہ پبنجاب کے ضلع جہلم میں غیر قانونی طور پر کشید کردہ زہریلی شراب پینے سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق مرنے والے تمام افراد کا تعلق مسیحی مذہبی اقلیت سے ہے، جن میں سے اکثر نوجوان تھے۔پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد سے ہفتہ…
-
ٹرمپ نے لیا یوٹرن،اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرنے کا اعلان
کیرولائنا ملت ٹائمز۔ایجنسی غیر قانونی تارکین وطن اور سیاہ فام ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لے لیا اور انہیں سنہرے خواب دکھانے لگے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن اور سیاہ فام ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور…
-
ایل او سی پر فائرنگ معاملہ ،پاکستان نے ہندوستانی سفیر کو طلب کیا
اسلام آباد ملت ٹائمز۔ایجنسی پاکستان نے آج مسلسل دوسرے دن بھارت کے نائب ہائی کمشنرکوطلب کیااورکنٹرول لائن پربھارتی فورسزپر’’بغیراکساوے کی فائرنگ‘‘کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اس سلسلے میں سخت مخالفت درج کرائی۔امن معاہدہ کی خلاف ورزی کے معاملے میں دفتر خارجہ نے ہندوستانی سفارت کار جے پی سنگھ کو مسلسل دوسرے دن طلب کیا۔دفتر خارجہ…
-
قومی استحکام،عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے:چین
بیجنگ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی استحکام،عوام کے تحفظ کی کوششوں میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سانحہ کوئٹہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی استحکام،عوام کے تحفظ کی…
-
متحدہ عرب امارات شدید حادثہ سے دوچار،’’شارجہ بزنس وومن کونسل‘‘کی سربراہ جاں بحق
شارجہ ملت ٹائمز متحدہ عرب امارات میں “شارجہ بزنس وومن کونسل” کی سربراہ 38 سالہ امیرہ بنتِ کرم گھر میں آتش زدگی کے واقعے جاں بحق ہو گئیں۔ اس اندوہ ناک واقعے میں امیرہ کی 40 سالہ بہن اور 57 سالہ والدہ بھی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں جب کہ ان کا 32 سالہ…
-
عراق میں شراب کے کاروبار پر پابندی عائد ،پارلیمنٹ سے قانون منظور
بغداد ملت ٹائمز عراق کی پارلیمان نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت شراب کی فروخت ،درآمد اور تیاری پر پابندی عاید کردی گئی ہے۔اس قانون کی خلاف ورزی کے مرتکبین کو ڈھائی کروڑ دینار تک جرمانے کی سزا سنائی جاسکے گی۔عراقی پارلیمان نے یہ اچانک فیصلہ کیا ہے اور اس پر…
-
بلوچستان ایرانی تاریخ کا لازمی حصہ ہے ،اس کو مٹانے کی کوشش حماقت ہے :مولانا عبدالحمید
چابہار۔ایران ملت ٹائمز ایرانی بلوچستان کے ساحلی شہر چابہار میں بلوچستان کو مٹانے کی سازش پر سخت تنقید کرتے ہوئے ممتاز بلوچ عالم دین نے ایسے اقدامات کو بے وقوفوں اور جاہلوں کا کام قرار دیا۔سنی آن لائن کے نامہ نگاروں کے مطابق، صدر دارالعلوم زاہدان شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اکیس اکتوبر دوہزار سولہ…
-
ٹیکنا لوجی کی دنیا میں دبئی کے مسلسل بڑھتے قدم ،اب بغیر ڈرائیورکے سڑکوں پر دوڑے گی کاریں
دبئی ۔ملت ٹائمز فیروز احمد ندوی کی رپوٹ متحدہ عرب امارات چوطرفہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،تعلیمی ،اقتصادی اور معاشرتی سطح پر ترقی کے ساتھ ٹیکنالوجی کی دنیا میں بھی اس کے قدم آگے بڑھتے جارہے ہیں اور یورپ جیسی ٹیکنالوجی کا مسلسل وہاں تعارف ہورہاہے بلکہ کچھ چیزوں میں یورپ اور چین…
-
سارک سربراہ کانفرنس کیلئے ماحول سازگاربنانے کی نیپال نے اپیل کی
کاٹھمنڈو ملت ٹائمزڈیسک نیپالی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ 4ممالک نے19ویں سارک کانفرنس اسلام آبادمیں نہ آنے کا بتایا ہے ،شرکت نہ کرنے والے چاروں ممالک کے اعتراض کو سنجیدگی سے لیا گیاہے۔ نیپالی وزارت خارجہ نے سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے والے ممالک کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت،افغانستان،بنگلا دیش اوربھوٹان…