Category: نیوز
-
افغان کے ممتاز عالم دین مولانا صلاح الدین موحد شہید
کابل ملت ٹائمز افغانستان کے جنوب مغربی صوبہ نیمروز سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا صلاح الدین موحد بلوچ کو منگل پندرہ نومبر میں ان کے گھر کے سامنے شہید کردیا گیا۔ سنی آن لائن کے ذرائع کے مطابق، موصوف اس وقت شہادت سے ہمکنار ہوئے جب ایک مدرسے میں پڑھانے کے بعد…
-
نیپالی وزیر اعظم کی یقین دہانی ،سراج العلوم السلفیہ کو دیا جائے گا یونیورسیٹی کا درجہ
نیپالی وزیر اعظم کی یقین دہانی ،سراج العلوم السلفیہ کو دیا جائے گا یونیورسیٹی کا درجہ وزیراعظم پشپ کمال دہال سے مولاناشمیم احمدندویؔ کی قیادت میں ایک خصوصی وفدکی ملاقات کاٹھمانڈو،نیپال ملت ٹائمز/ہارون فیضی جامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر ملک نیپال کاسب سے قدیم اورسب سے عظیم تعلیمی،رفاہی اوردعوتی ادارہ ہے،ملک نیپال میں شاہی حکومت…
-
یورپ اور امریکہ کے لیے تنہا آگے بڑھنے کا کوئی آپشن نہیں: نیٹو سربراہ کا ٹرمپ کو انتباہ
برسلز ملت ٹائمز/ایجنسیاں نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولٹینبرگ نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ امریکہ یا یورپ کے لیے تنہا آگے بڑھنا کوئی آپشن نہیں ہے۔،مغرب نے بڑے سکیورٹی چیلنجوں کا سامنا کیا ہے۔بریٹن آبزرور اخبار میں لکھتے ہوئے جینز سٹولٹینبرگ نے بعض رکن ممالک کی جانب…
-
مردہ باد کے نعروں کے درمیان صدر باراک اوباما اورنو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، اقتدار کی منتقلی پر بات چیت
واشنگٹن ملت ٹائمز امریکی صدر باراک اوباما وہائٹ ہاوس میں نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی میزبانی کر رہے تھے،ملاقات میں دونوں کے درمیان اقتدار کی منتقلی پر بات چیت ہو ئی ۔تفصیلات کے مطابق باراک اوباما نے نو منتخب صدر ڈونلڈٹرمپ کوامریکی صدر بننے پرمبارک بعددیتے ہوئے وائٹ ہاوس میں دعوت بھی دی تھی۔…
-
مولانا محمد شکیب قاسمی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیاء کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے سرفراز
کوالا لمپور ( ملیشیاء) ملت ٹائمز/ایجنسیاں خانوادۂ قاسمی کے چشم و چراغ مولاناڈاکٹر محمد شکیب قاسمی کو انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی ملیشیاء کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض کی گئی جس کی خبر ملتے ہی اہل علم طبقہ کی جانب سے مبارکباد اور تہنیتی مکتوب کاسلسلہ جاری ہوگیا، واضح رہے کہ مولاناڈاکٹرمحمد شکیب قاسمی بانی…
-
فرانس میں مہاجرین کے ساتھ غیرانسانی سلوک،جانوروں سے بدتر زندگی جینے پر مجبور
پیرس ملت ٹائمز،ایجنسیاں پناہ گزینوں کو ملک کے مختلف شہروں کی سڑکوں اور غیر سرکاری کیمپوں سے منتقل کرنے کے سلسلے میں فرانسیسی حکام نے کیلے کے بعد آج دارالحکومت پیرس کے شمال مشرقی حصے میں قائم ایک بڑے کیمپ کو بھی منہدم کرنا شروع کر دیا ہے۔فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے اسٹالن گراڈ نامی محلے…
-
شمالی نائجیریاایران اور سعودی عرب کی بالادستی کا تازہ ترین میدان جنگ
ابوجا،نائیجیریا ملت ٹائمز شمالی نائجیریا سعودی عرب اور ایران کی پراکسی جنگ کا تازہ ترین میدان بن گیا ہے۔ اس علاقے میں ان دو ممالک کے حامیوں کے درمیان شدید جھڑپیں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام لگایا ہے کہ نائجیریا میں ملکی فوج نے ساڑھے تین…
-
مجھے کہا گیا کہ برہنہ تصاویر بنواؤورنہ کبھی فلم میں کام نہیں ملے گا :ایک معروف ہالی ووڈ اداکارہ کا تہلکہ خیز انکشاف
لاس اینجلس ملت ٹائمز/ایجنسیاں شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی لڑکیوں کے استحصال کی کہانیاں صرف پسماندہ سمجھے جانے والے لالی ووڈ یا بالی ووڈ میں ہی نہیں ملتیں بلکہ بہت ترقی یافتہ کہلانے والے ہالی ووڈ میں بھی حالات ایسے ہی ہیں۔ یہ معاملہ کس قدر گھمبیر ہے اس کا اندازہ کامیاب اداکاراؤں…
-
ترکی نے عراق کی سرحد پراپنے ٹینک کھڑے کردیے،عراق میں ہلچل
انقرہ ملت ٹائمز۔ ایجنسیاں ترکی کے عسکری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ فوج نے عراق کی سرحد سے متصل علاقوں میں نقل وحرکت تیز کرتے ہوئے بعض مقامات پر ٹینک کھڑے کردیے ہیں۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ترکی کی مسلح افواج کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹینک اور بکتر…
-
عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ،ہائی کورٹ نے صرف مخصوص مقام پر دی دھرنے کی اجازت
اسلام آباد ملت ٹائمز۔ایجنسیاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کو اسلام آباد میں مختص جگہ پر دھرنے کی اجازت دے دی ہے۔اسلام آباد کی بندش کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کے بعد عدالت عالیہ نے قرار دیا کہ تحریک انصاف دھرنے کے لئے مختص مقام (ڈیمو کریسی پارک )میں جتنے دن چاہے…