Category: نیوز
-

فکر و عمل کے اتحاد کے ساتھ اجتماعی مسائل کو حل کریں: حضرت نائب امیر شریعت
یوم تاسیس امارت شرعیہ کی مناسبت سے مولانا محمد شمشاد رحمانی و دیگر علماء کرام کا فکر انگیز خطاب پھلواری شریف : امارت شرعیہ بہار،اڈیشہ وجھارکھنڈ کی تنظیمی میعاد ایک سو ایک سال مکمل ہونے پر مورخہ 26 ؍جون 2022ء کو ایک خصوصی تقریب امیر شریعت مفکرملت حضرت مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ العالی…
-

سپریم کورٹ نے شیوسینا کے ’باغی‘ ایم ایل اے کو دی 12 جولائی تک عبوری راحت
نئی دہلی: مہاراشٹر میں تازہ سیاسی بحران سے متعلق تنازعہ پر سپریم کورٹ نے پیر کو باغی شیوسینا ایم ایل ایز کو 12 جولائی تک عبوری راحت دی اور قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر ، مرکزی حکومت اور دیگر کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے بی پاردی…
-

یشونت سنہا کی امیدواری نظریات کی لڑائی ہے: اپوزیشن
نئی دہلی: کانگریس اور دیگر بڑی اپوزیشن جماعتوں نے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کو صدر کے عہدے کے لیے نامزد کرنے کے بعد کہا کہ یہ دو افراد کی نہیں بلکہ نظریات کی لڑائی ہے اور پوری اپوزیشن مسٹر سنہا کی حمایت میں کھڑی ہے مسٹر سنہا نے پیر کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں…
-

علی نگر بیت المال کے ذریعہ اسلامی کوئز مقابلہ کا انعقاد، بچوں کو انعام اور سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پٹنہ: علی نگر بیت المال، پٹنہ کے ذریعہ مورخہ 26 جون کو علی نگر جامع مسجد میں اسلامی کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ اس مقابلے میں 108 بچوں نے فارم جمع کیا تھا ، جس میں 90 بچوں نے مقابلے میں حصہ لیا ۔ بچے خصوصی طور سے علی نگر اور اطراف سے تعلق…
-

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کو کیا بند کرنے کی تیاری ہے؟
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ کی قیادت میں دہلی مجلس کے وفد کا ہنگامی دورہ، ڈائریکٹر شیخ عقیل احمد نے وفد کی باتوں اور مطالبات کو بغور سنا اور اس پر عمل کرنے کی یقین دہانی کرائی نئی دہلی: (پریس ریلیز) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان وزارت تعلیم حکومت…
-

حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا کے کاغذات نامزدگی داخل
حزب اختلاف کی جماعتوں کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا نے آج پارلیمنٹ میں کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی، این سی پی کے سربراہ شرد یادو، سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو، نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور دیگر لیڈران ان کے ساتھ موجود رہے۔ Opposition's Presidential…
-

امریکہ: واشنگٹن میں ‘ڈانس پارٹی’ کے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
واشنگٹن: امریکہ کے واشنگٹن کے صنعتی علاقے ٹاکوما میں منعقدہ ایک ریو (ڈانس) پارٹی کے دوران فائرنگ کے دوران کم از کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ اے بی سی نیوز نے رپورٹ کیا کہ اتوار کو ساؤتھ ٹاکوما وے کے 5400 بلاک پر منعقد ہونے والی ایک ریو پارٹی میں فائرنگ کی رپورٹ ملی۔…
-

راجیندر نگر ضمنی اسمبلی انتخاب: درگیش پاٹھک کی جیت، پارٹی ہیڈکوارٹر میں جشن کا ماحول
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے امیدوار درگیش پاٹھک نے راجیندر نگر اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے تمام لیڈروں، ایم ایل ایز اور نو منتخب ایم ایل اے درگیش پاٹھک نے پارٹی ہیڈکوارٹر میں جیت کا جشن منایا۔ نیز تمام کارکنوں کو ان کی…
-

گورنر میگھالیہ ستیہ پال ملک نے حکومت سے کیا اگنی پتھ اسکیم کو واپس لینے کا مطالبہ
نئی دہلی: بہار، اتر پردیش، راجستھان سمیت ملک کی مختلف ریاستوں میں اگنی پتھ اسکیم کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے کہا ہے کہ حکومت کو اس اسکیم کو واپس لے لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ایم مودی ملاقات کا وقت دیں تو وہ ان…
-

گجرات فسادات پر ذکیہ جعفری کی عرضی مسترد کیے جانے کے بعد امت شاہ نے تیستا سیتلواڑ اور میڈیا کو ٹھہرایا ذمہ دار
نئی دہلی: (محمد نیر اعظم) گزشتہ روز وزیر داخلہ امت شاہ نے گجرات فسادات پر نیوز ایجنسی اے این آئی کو انٹرویو دیتے ہوئے بڑے انکشافات کئے۔ شاہ نے کہا کہ ہمیں عدالتی عمل پر پورا بھروسہ ہے، اسی لیے ہم نے 20 سال تک خاموشی سے اس کا انتظار کیا اور ایک ساتھ انہوں…