حزب اختلاف کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا کے کاغذات نامزدگی داخل

حزب اختلاف کی جماعتوں کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا نے آج پارلیمنٹ میں کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔ اس موقع پر کانگریس لیڈر راہل گاندھی، این سی پی کے سربراہ شرد یادو، سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو، نیشنل کانفرنس کے سربراہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور دیگر لیڈران ان کے ساتھ موجود رہے۔


Posted

in

,

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *