Category: نیوز
-

’ گیان واپی میں شیولنگ نہیں فوارہ ہے، اسے پچھلے 50 سال سے دیکھتا آ رہا ہوں ‘ ، پنڈت گنیش شنکر کا دعویٰ
گیان واپی مسجد سروے کے دوران شیولنگ کی دریافت ہوئی یا پھر وہ فوارہ ہے، اس پر تنازعہ زور و شور سے جاری ہے۔ مسلم فریق اسے فوارہ بتا رہا ہے اور ہندو فریق شیولنگ۔ اس درمیان کاشی وشوناتھ مندر کے ٹھیک پیچھے واقع کاشی کروت مندر کے مہنت پنڈت گنیش شنکر اپادھیائے نے ایک…
-

دہلی کے نئے لیفٹیننٹ گورنر کے طور پر ونئے کمار سکسینہ کا انتخاب
دہلی کے نئے لیفٹیننٹ گورنر کا نام سامنے آ گیا ہے۔ ونئے کمار سکسینہ کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ گزشتہ دنوں اچانک انل بیجل نے لیفٹیننٹ گورنر کے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا، جس کے بعد لوگوں کو نئے لیفٹیننٹ گورنر کے نام کا اعلان ہونے کا انتظار تھا۔ Vinai Kumar Saxena…
-

اتر پردیش: باغپت میں فرقہ وارانہ تشدد، 8 افراد زخمی
اتر پردیش کے باغپت ضلع واقع چاندی نگر تھانہ علاقہ کے گاؤں عبداللہ پور میولا میں دو گروپ کے درمیان تشدد اور ایک دوسرے پر پتھراؤ کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعہ میں کم از کم آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی پولیس نے پیر کے روز کہا کہ یہ…
-

اکھلیش یادو کا بی جے پی حکومت پر حملہ، کہا – پچھلے پانچ برسوں میں حکومت صرف نام بدلنے اور پتھر بدلنے میں صرف کیا
لکھنؤ: (ایجنسیاں) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ آج ریاستی مقننہ میں گورنر کے پڑھے گئے خطاب میں نہ تو کوئی نئی بات تھی اور نہ ہی ریاست کی ترقی کے لیے کوئی منصوبہ بند ارادہ نظر آتا ہے۔ یہ حکومت بھلے ہی کچھ کہے، لیکن عوام ساری حقیقت…
-

آج گیان واپی معاملے کی سماعت وارانسی کے ضلع جج کریں گے، سپریم کورٹ نے کیس منتقل کرنے کا دیا تھا حکم
گیان واپی مسجد میں کئے گئے سروے کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد وارانسی کے ضلع جج کی عدالت میں آج سے اس کیس کی سماعت شروع ہوگی۔ دراصل سپریم کورٹ نے جمعہ کو کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ جج کو سونپ دی تھی۔ اس حکم کی کاپی ہفتہ کو ڈسٹرکٹ جج اجے کمار وشویش کی…
-

اے ایس آئی (ASI) کو نہیں دیا گیا قطب مینار کی کھدائی کا حکم، وزیر ثقافت کی وضاحت
حیدر آباد: (ایجنسیاں) مرکزی وزیر ثقافت کشن ریڈی نے قطب مینار کے متعلق میڈیا کی خبروں کو مسترد کر دیا ہے،میڈیا میں دکھایا گیا تھا کہ محکمہ آثار قدیمہ یعنی آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو قطب مینار کمپلیکس میں کھدائی کا حکم دیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق کشن ریڈی نے…
-

تعلیمی اداروں سے ایسے افراد پیدا ہوں جو دنیا کی قیادت کرسکیں: امیر جماعت اسلامی ہند
فیڈریشن آف مسلم ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کی تعلیمی اداروں کے ذمہ داران کے ساتھ دو روزہ قومی کانفرنس اختتام پذیر نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”ا سلام میں تعلیم کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ اسی مناسبت سے ہمارے تعلیمی اداروں کا ویژن اونچا اور بلند ہونا چاہئے۔ اسلام کا تعلیمی ویژن، پوری دنیاکی تعمیر کا ویژن…
-

گیان واپی مسجد میں شیولنگ کے متعلق پوسٹ کرنے والے پروفیسر کو پچاس ہزار روپے کے ذاتی مچلکہ پر ملی ضمانت
دہلی کی ایک عدالت نے ہفتہ کو دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر رتن لال کو ضمانت دے دی جنہوں نے وارانسی کی گیانواپی مسجد میں شیولنگ کے دعویٰ پر سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ کی تھی۔ ایڈوکیٹ ونیت جندال نے پروفیسر رتن لال کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی جس میں الزام لگایا گیا…
-

سپریم کورٹ مسلمانوں کی مسجدوں کو ’متنازعہ مقامات‘ میں تبدیل کرنے والی درخواستوں کے سلسلے پر لگائے روک: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں، ملک کی عدالتوں سے مساجد پر ہندوتوا دعووں کے سلسلے پر روک لگانے کی اپیل کی ہے۔ گیانواپی مسجد معاملے کو وارانسی ڈسٹرکٹ جج کو منتقل کرنے کے اپنے تازہ ترین فیصلے اور اس موقع پر کئے گئے تبصرے سے…
-

ڈی یو کے پروفیسر کی گرفتاری کے خلاف طلبہ کا احتجاج
دہلی: دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر رتن لال کی گرفتاری کے خلاف بائیں بازو کی تنظیموں کے طلباء نے موریس نگر میں سائبر پولیس اسٹیشن کے باہردھرنا دیا اورمظاہرہ کیا۔پولس افسر نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ دہلی پولیس کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ رتن لال دہلی یونیورسٹی کے ہندو…