Category: نیوز
-

تبلیغی جماعت سے متعلق سعودی عرب کے موقف پر افواہوں اور پروپیگنڈے سے بچیں مسلمان
وزارة شؤن اسلامیہ سعودی عرب کے بعض اہم ذمہ داران سے مولانا محمد رحمانی مدنی کی تفصیلی گفتگو نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستان میں اس وقت تبلیغی جماعت کو لے کر سعودی عرب کی اسلامی امور کی وز ارت کے ایک بیان پر واویلا مچا ہوا ہے اس سلسلہ میں بہت سے افراد غلط فہمی…
-

کلکتہ تریپورہ نہیں ہے، عوام نے بے خوف ہو کر اپنی رائے کا اظہار کیا: پارتھو چٹرجی
کلکتہ کارپوریشن انتخابات میں گڑبڑی اور دھاندلی پھیلانے کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے ترنمول کانگریس نے کہا ہے کہ “اپوزیشن پارٹیاں جھوٹ پھیلارہی ہیں۔ عوام کی عدالت میں انہیں شکست ہوگی۔ اسی وجہ سے انہیں مختلف عدالتوں کا چکر لگانا پڑ رہا ہے۔ ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھو چٹرجی نے کہا کہ اپوزیشن…
-

سعودی عرب کا افغانستان کے لئے ایک ارب ریال امداد کا اعلان
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کے لیے ایک ارب ریال امداد کا اعلان کیا ہے۔ العربیہ اردو کے مطابق اس بات کا اعلان سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اتوار کو اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)‘ کے…
-

او آئی سی اجلاس: افغانستان کیلئے ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم اور فوڈ پروگرام شروع کرنے کا متفقہ فیصلہ
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کونسل کے 17ویں غیرمعمولی اجلاس میں منظور کی گئی متفقہ قرار داد میں افغانستان کی مدد کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسلامی ترقیاتی بینک کے زیراہتمام ہیومینٹیرین ٹرسٹ فنڈ قائم اور افغان تحفظ خوراک پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔…
-

فلپائن میں طوفان سے تباہی، 146 افراد ہلاک
فلپائن میں آنے والے طاقتور طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 146 ہو گئی ہے اور حکام نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق طوفان سے سب سے متاثرہ صوبے بوہول کے گورنر آرتھر میں 72 افراد ہلاک، 10 لاپتہ اور 13 زخمی ہو گئے۔ انہوں…
-

اب کورونا کی تیسری لہر یقینی، 2022 کے شروع میں ’اومیکرون‘ دکھائے گا اثر: ماہرین
ہندوستان میں اب جلد ہی کورونا کی تیسری لہر سے متعلق پیشین گوئی کر دی گئی ہے۔ قومی کووڈ-19 سپر ماڈل کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں اس وقت روزانہ تقریباً 7500 نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں، لیکن یہ نمبر اومیکرون کی وجہ سے بہت جلد بڑھ سکتا ہے۔ سپرماڈل کمیٹی کے چیف…
-

یوپی: امیٹھی میں کیا کانگریس نے طاقت کا مظاہرہ، راہل – پرینکا کی ’پد یاترا‘ میں پہنچا جن سیلاب
اتر پردیش کے امیٹھی میں کانگریس آج طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی آج اپنے پرانے قلعے امیٹھی میں پہنچے ہیں۔ امیٹھی میں کانگریس پارٹی کے ذریعہ آج عوامی بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی امیٹھی میں ‘پدیاترا’…
-

پاکستان: کراچی میں زبردست دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، 3 کی حالت تشویشناک
کراچی: جنوبی پاکستان کے شہر کراچی میں ہفتے کے روز سیوریج سسٹم میں گیس کے زبردست دھماکے سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے ترجمان سہیل جوکھیو نے بتایا کہ دھماکہ کراچی کے قریب شیرشاہ کے علاقے میں بینک کی عمارت کے نیچے گٹر میں جمع گیس کے…
-

دہلی میں واقع روہنی کورٹ میں دھماکہ کرنے والا سائنسدان تھا ، وکیل تھا نشانہ
دہلی کے روہنی کورٹ میں گزشتہ 9 دسمبر کو ہوئے دھماکہ کے تعلق سے ایک نیا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ دھماکہ کرنے والا ایک سائنسداں تھا جس نے کسی وکیل کو مارنے کے لیے سازش تیار کی تھی۔ سائنسداں کا نام بھارت بھوشن کٹاریا ہے جسے پولیس نے گرفتار کر لیا…
-

اقوام متحدہ میں افغان سفیر مستعفی، طالبان نے نمائندہ کے لئے سہیل شاہین کا نام پیش کیا
افغانستان کی معزول حکومت کے اقوام متحدہ میں سفیر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ طالبان نے اس نشست کے لیے اپنا نمائندہ مقرر کرنے کے لیے جمعے کے روز درخواست دی ہے۔ اقوام متحدہ کے معاون ترجمان فرحان حق نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ جمعرات کو…