Category: نیوز
-

جھارکھنڈ اسمبلی سے انسداد موب لنچنگ بل منظور، عمر قید اور 25 لاکھ کے جرمانہ کا التزام
جھارکھنڈ کی ہیمنت سورین حکومت نے موب لنچنگ کے واقعات پر قدغن لگانے کے لئے انسداد موب لنچنگ بل کو ریاستی اسمبلی سے منظور کرا لیا ہے۔ جھارکھنڈ (انسداد موب لنچنگ) بل 2021 کے مسودے کے مطابق موب لنچنگ کا جرم ثابت ہونے پر عمر قید بامشقت اور 25 لاکھ روپے کے جرمانہ تک کی…
-

مولانا محمد یوسف اصلاحی کی وفات ایک بڑا دینی وملی خسارہ: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: ” مولانا محمد یوسف اصلاحی کی وفات سے ہم لوگ ایک بزرگ اور بلند مرتبہ عالم دین سے محروم ہو گئے ہیں۔ وہ ماضی کی متعدد اہم شخصیات کے صحبت یافتہ اور فیض یافتہ تھے۔ اللہ تعالیٰ نے انھیں لمبی عمر عطا فرمائی اور انھوں نے وہ پوری عمر اس کی رضاجوئی کے…
-

مظفر نگر: ایس ڈی پی آئی کی تقریب میں جمع ہوئی زبردست بھیڑ، فرقہ پرست طاقتوں کو بنایا گیا ہدف تنقید
مظفر نگر میں منعقد ایس ڈی پی آئی پارٹی کی ایک تقریب میں مقررین نے ملک میں پھیل رہی فرقہ واریت کو لے کر فکرمندی ظاہر کی۔ اس تقریب میں مہمانِ خصوصی کے طور پر پہنچے مولانا سجاد نعمانی نے کہا کہ اس وقت ملک بحران سے گزر رہا ہے۔ ملک کو آزاد ہوئے 75…
-

ملک بھر میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز کی تعداد 200 ہوئی: وزارت صحت
مرکزی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے معاملوں کی تعداد 200 ہو گئی ہے۔ مہاراشٹر اور دہلی میں سب سے زیادہ 54-54 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ تلنگانہ 20 کیسز کے ساتھ دوسرے مقام پر ہے۔ اس کے علاوہ کرناٹک، راجستھان، کیرالہ اور…
-

ممتاز عالم دین و جماعت اسلامی ہند کی قد آور شخصیت مولانا یوسف اصلاحی کا سانحہ ارتحال ، علمی حلقہ سوگوار
حیدرآباد: ممتاز عالم دین آداب زندگی، آسان فقہ جیسی کتابوں کے مصنف اورجماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوری کے رکن اور مولانا یوسف اصلاحی انتقال کر گئے ۔اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن ۔ مولانا کی طبیعت ایک…
-

لکھیم پور سانحہ: ہنگامہ آرائی کے درمیان اجے مشرا 6 دن سے روپوش، حزب اخلاف کا آج پارلیمنٹ میں مارچ
نئی دہلی: لکھیم پور کھیری معاملے میں وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی کے حوالہ سے پارلیمنٹ سے سڑک تک ہنگامہ ہو رہا ہے۔ حزب اختلاف استعفے مانگ رہی ہے لیکن ملک کی سلامتی کی ذمہ داری لینے والے ٹینی کا 6 دن سے کوئی سراغ نہیں ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتیں ٹینی کے…
-

گجرات میں اب 400 کروڑ روپے کی ہیروئن ضبط، پاکستانی کشتی سے 77 کلو ڈرگ برآمد
انڈین کوسٹل گارڈ اور گجرات اے ٹی ایس نے مشترکہ مہم میں گجرت ساحل پر ایک پاکستانی مچھلی پکڑنے والی کشتی سے تقریباً 400 کروڑ روپے مالیت کی 77 کلوگرام ہیروئن ضبط کی ہے۔ انڈین کوسٹل گارڈ (آئی سی جی) اور گجرات انسداد دہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس) نے ایک مشترکہ مہم میں گجرات…
-

پناما پیپر لیک معاملہ: ایشوریہ رائے بچن نے ای ڈی کے سامنے درج کرایا اپنا بیان
نئی دہلی: پناما پیپر لیک معاملے میں سابق مس ورلڈ اور اداکارہ ایشوریہ رائے بچن پیر کو دارالحکومت کے جام نگر ہاؤس میں واقع انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں پیش ہوئیں اور اپنا بیان درج کرایا۔ ای ڈی نے آج ہی ایشوریہ بچن کو پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا تھا کیونکہ وہ…
-

دہلی: محلہ کلینک میں کھانسی کی دوا پینے سے تین بچوں کی موت، 13 داخل اسپتال
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہیلتھ سروس (ڈی جی ایچ ایس) نے اپنی جانچ رپورٹ میں کہا ہے کہ قومی راجدھانی میں ریاستی حکومت کے ذریعہ چلائے جا رہے محلہ کلینکوں میں مبینہ طور پر کھانسی کی دوائی پینے سے تین بچوں کی موت ہو گئی۔ کلاوتی سرن چلڈرن ہاسپیٹل میں مجموعی طور پر 16 بچوں کو…
-

امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں غلط اطلاعات کی بنیاد پر ہزاروں شہریوں کو قتل کیا
واشنگٹن: (ایجنسیاں) امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں ناقص انٹیلی جنس معلومات پر فضائی کارروائیوں میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پنٹاگن کی خفیہ دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مشرقی وسطیٰ میں امریکہ کی فضائی کارروائیاں ناقص…