Category: نیوز
-

دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقاریر پر معاملہ درج
اتراکھنڈ کے ہری دوار میں منعقد ہ سہ روزہ دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقاریر کی بنیاد پر پولس نے رپورٹ درج کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جوالہ پور کے رہنے والے گل بہار خان نے ہری دوار نگر کوتوالی میں جتیندر نارائن سنگھ تیاگی اور دیگر کے خلاف شکایت درج کرائی۔ ہری دوار کے…
-

مسلمانوں کو کھلے عام قتل کرنے کی دھمکی کے باوجود سرکار کی خاموشی ملک کے لیے انتہائی نقصان دہ
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کو خط لکھ کر ہریدوار کے دھرم سنسد کے منتظم و مقررین کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا محمود مدنی نے ہریدوار میں شرپسند عناصر کی طرف سے…
-

عظیم مجاہد آزادی مولانا مظہرالحق کے یوم پیدائش پر عربی و فارسی یونیورسٹی ، پٹنہ میں یادگاری تقریب کا انعقاد
مولانا صاحب کی قومی یکجہتی ، سماجی ھم آہنگی اور رواداری کے آفاقی پیغام سے نئی نسل کو روشناس کرانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پروفیسرعید محمد انصاری پٹنہ: (ملت ٹائمز) عظیم مجاہد آزادی مولانا مظہرالحق کے ۵۵۱ویںیوم پیدائش کی مناسبت سے آج مولانا مظہرالحق عربی و فارسی یونیورسٹی، پٹنہ میں یونیورسٹی کے جشن…
-

بحیثیتِ مسلمان وہی کروں گا جو ہمارا دین کہتا ہے، قوم کو سود کی لعنت سے نجات دلوانا چاہتا ہوں: ایردوان
انقرہ: صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ زر مبادلہ کو آزاد منڈیوں کے معاشی اصولوں کے مطابق معقول شرح تناسب پر لانے کے لیے گزشتہ روز اعلان کردہ پروگرام اپنے ہدف تک پہنچ گیا ہے۔ صدر نے انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ …
-

جامعہ رحمانی کے مبلغ حضرت مولانا شہاب الدین صاحب کا انتقال ان کی پچاس سالہ خدمات کو برسوں یاد رکھا جائے گا: حضرت امیر شریعت
مونگیر: (پریس ریلیز) جامعہ رحمانی کے عظیم مبلغ جناب مولانا شہاب الدین کوثری اللہ کو پیارے ہوگئے، انا للہ وانا الیہ راجعون، وہ تقریباً چھیاسی سال کے تھے، ان کی تدفین ان کے آبائی گاﺅں ولی پور سپول میں ہوئی، جامعہ رحمانی مونگیر سے سرپرست محترم امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل صاحب رحمانی…
-

ملت ٹائمز کے فیس بک پر عائد پابندی کے خلاف ہم سپریم کورٹ جائیں گے: شمس تبریز قاسمی
نئی دہلی: بھارت میں مسلمان بن کر جینا اور ایک مسلمان کیلئے کوئی کام کرنا آسان نہیں ہے ۔ ہر آنے والے دن میں ایک نیا تجربہ ہورہا ہے ۔ میڈیا کے میدان میں کام کرنا اور کوئی پلیٹ فارم بنانا کانٹوں بھرا سفر ثابت ہورہا ہے ۔ ملک کی سیاست ، اخبارات کی سرخیاں…
-

ملک مخالف مواد پیش کرنے والے 20 یوٹیوب چینلز اور دو سائٹس بلاک
مرکزی حکومت نے ملک مخالف مواد پھیلانے پر 20 یوٹیوب چینلز اور دو ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے۔ اطلاعات و نشریات کی وزارت نے منگل کو ایک ریلیز جاری کرکے اس بارے میں باضابطہ اطلاع دی۔ اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے کیمپس میں صحافیوں کو بتایا کہ…
-

دارالعلوم ، تبلیغی جماعت اور جمعیۃ علماء ہند پر پابندی عائد کی جائے ورنہ ملک میں خانہ جنگی یقینی: پروین توگڑیا
ہری دوار: انتر راشٹریہ ہندو پریشد کے قومی صدر پروین توگڑیا نے ہندوستان میں خانہ جنگی کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حکومت نے دارالعلوم دیوبند، تبلیغی جماعت اور جمعیۃ علماء ہند پر پابندی نہیں لگائی تو ملک خانہ جنگی کی طرف چلا جائے گا۔ پروین توگڑیا نے یہ ہرزہ سرائی ہری…
-

سعودی عرب: چار روزہ میوزک فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
ریاض: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 4 روزہ میوزک فیسٹیول ختم ہوگیا۔ سعودی دارالحکومت میں میوزک فیسٹول 16، 17، 18 اور 19 دسمبر کو جاری رہا جس میں ریکارڈ تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ سعودی گزٹ کے مطابق 4 روزہ فیسٹیول میں 7 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی جبکہ آخری روز ڈیڑھ…
-

لکھیم پور سانحہ: مرکزی وزیر مملکت اجے مشرا کو ہٹانا ہی پڑے گا: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ لکھیم پور کھیری معاملے میں مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ اجے مشرا ‘ٹینی’ کے بیٹے کی جیپ سے کسانوں کو کچلا گیا ہے، اس لئے حکومت کو اس بارے میں ملک کے عوام کو جواب دینا ہوگا اور مرکزی وزیر کو ہٹانا پڑے…