Category: نیوز
-

دس روزہ ’ہندوستان میں مدارس اسلامیہ کا مستقبل ‘ عالمی تعلیمی کانفرنس
کل ہند طلبہ مدارس فورم و انجمن علماء اسلام کے زیر اہتمام ۲۱؍ دسمبر تا ۳۱ دسمبر تک جاری رہے گا نئی دہلی: کل ہند طلبہ مدارس فورم و انجمن علماء اسلام نے ’ہندوستان میں مدراس اسلامیہ کا مستقبل‘ کے عنوان سے عالمی تعلیمی کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس تعلیمی کانفرنس میں ملک…
-

ایودھیا کے پیوش اور آیوش کی مدد کے لیے آگے آیا وژن 2026 ہم پریشان حال فیملی کی ہر ممکن مدد کر یں گے: ڈاکٹر عارف ندوی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بچپن سے ہی سماعت سے معذور کاشی کمل چورسیا کے دو بچوں پیوش اور آیوش کے آلہ سماعت میں استعمال پرزوں کی مالی درستگی کے لیے مالی تعاون دیکر وژن 2026 نے ایک پریشان حال فیملی کہ مدد کی ہے۔ وژن 2026کے ہیلتھ مینیجر ڈاکٹر عارف ندوی نے بتایا کہ وژن…
-

او آئی سی اجلاس میں افغانستان کی بھی نمائندگی ہوگی
سعودی عرب کی دعوت پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں افغانستان کی عبوری حکومت کے نمائندے بھی موجود ہوں گے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ سعودی عرب کی دعوت پر اسلام آباد میں منعقد ہونے والا اسلامی تعاون تنظیم (او…
-

یو پی: لکھنؤ سے مین پوری تک اکھلیش یادو کے قریبی افراد کے ٹھکانے پر انکم ٹیکس کے چھاپے
لکھنؤ: یوپی میں اسمبلی انتخابات کے درمیان انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے سماج وادی پارٹی کے لیڈروں کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی صبح کچھ ایسے لیڈروں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے جو ایس پی کے قومی صدر اکھلیش یادو کے قریبی بتائے جاتے ہیں۔ ‘آج تک’ کی…
-

انتخابات سے قبل چیف الیکشن کمشنر اور پی ایم او کی میٹنگ پر ہنگامہ، نیت اور غیرجانبداری پر اٹھے سوال
ہندوستان کی کئی ریاستوں میں جلد ہی اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اس سے قبل ملک کے چیف الیکشن کمشنر اور دونوں الیکشن کمشنرس کو وزیر اعظم دفتر (پی ایم او) کے ذریعہ میٹنگ کے لیے بلائے جانے پر سیاسی حلقے میں ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ کانگریس سمیت اپوزیشن پارٹیوں نے اسے بے حد…
-

گروگرام تنازعہ: کھلے میں نماز پڑھنے کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ، ہریانہ کے ڈی جی پی اور چیف سکریٹری کے خلاف عرضی داخل
نئی دہلی: گروگرام میں کھلے میں نماز پڑھنے کو لے کر پچھلے کئی مہینوں سے تنازعہ چل رہا ہے۔ اب یہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ اس معاملے میں ہریانہ کے ڈی جی پی اور چیف سکریٹری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ عرضی میں کہا گیا کہ پولیس…
-

حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوریؒ کا دور صدارت، جمعیۃ کی تاریخ کا سنہرا دور تھا
آج نئی دہلی میں منعقد ایک اجلاس میں ان کی حیات و خدمات پر الجمعیۃ کے ’امیر الہند رابع نمبر‘ کا اجرا۔ ان کے نام پر مجاہد ختم نبوت ایوراڈ کا اعلان۔اجلاس میں ملک کی اہم شخصیات کی شرکت و خطاب نئی دہلی: آج جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر نئی دہلی کے مدنی ہال…
-

دہلی: کانگریس کے سابق رکن اسمبلی آصف محمد خان تہاڑ جیل سے رہائی کے بعد پہنچے گھر
نئی دہلی: اوکھلا اسمبلی حلقے کا سابق کانگریسی ایم ایل اے آصف محمد خان تہاڑ جیل سے 18 دن کے بعد رہا ہوگئے۔ انہیں کورٹ نے 20 ہزار روپے زرضمانت جمع کرنے کے بعد رہا کیا ہے۔ ان کے مقدمہ کی پیروی ایڈووکیٹ تنویر، ایڈووکیٹ مذکر زماں خان اور ایڈووکیٹ حماد نے کی جبکہ عبد…
-

تحقیقاتی صحافت کا فقدان انتہائی تشویشناک: چیف جسٹس ای وی رمنا
نئی دہلی: چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے تحقیقاتی صحافت کے فقدان پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے بدھ کو کہاکہ بدقسمتی سے یہ میڈیا سے غائب ہورہی ہے ۔ جج رمنا نے سینئر صحافی سدھاکر ریڈی اڈومولا کی تحریر کردہ کتا ب ’بلڈ سینڈرس: دی گریڈ فاریسٹ ہیسٹ‘کے اجرا کے موقع پر صحافت…
-

دھنباد: قومی شوٹر کونیکا نے کی خودکشی، سونو سود نے بھیجی تھی 2.5 لاکھ مالیت کی جرمن رائفل
دھنباد کی قومی شوٹر کونیکا لائک نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ 26 سالہ کونیکا کولکتہ میں رہ رہی تھی اور کیمپ میں ٹریننگ لے رہی تھی۔ اس سے قبل کونیکا اکتوبر میں ٹریننگ کے لیے گجرات گئی تھیں۔ احمد آباد میں کونیکا کی شوٹنگ کے دوران چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا۔…