Category: نیوز
-

اسلامو فوبیا کے خلاف بل کا منظور ہونا مسلمانوں کیلئے سنگ میل: الہان عمر
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظورکر لیا گیا ہے ۔ ڈیموکریٹس نے 219 وو ٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت کی جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی مخالفت کی۔بل کے تحت، ایک محکمہ بنایا جائے گا جو اسلامو…
-

دہلی میں ماب لنچنگ، 6 لوگوں نے شبیر کا پیٹ پیٹ کر کیا قتل ، دو گرفتار
راجدھانی دہلی کے ترلوک پوری علاقے میں موب لنچنگ کا واقعہ سامنے آیا ہے جس میں 6 لوگوں نے شبیر نامی شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ دہلی پولیس کے افسر نے جمعرات کو بتایا کہ اس معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جب کہ دیگر کی تلاش جاری…
-

سیتامڑھی: گیس سلنڈر سے لدے ٹرک میں ہوا زور دار دھماکہ
سیتامڑھی: بہار کے سیتامڑھی ضلع میں NH-77 رونی سید پور بھنسپٹی پر واقع دھرم کانٹا کے قریب ایک زوردار دھماکہ ہوا ہے، یہ دھماکہ دھرم کانٹا میں گیس سلنڈروں سے لدے ٹرک میں ہوا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یکے بعد دیگرے کئی گیس سلنڈر پھٹنے لگے، جس کی وجہ سے پورا علاقہ ہل گیا،…
-

کسانوں کا قتل کرنے والا وزیر مستعفی ہو اور سزا کا سامنا کرے: راہل گاندھی
نئی دہلی: لوک سبھا میں بولتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا، ”لکھیم پور کھیری میں ہونے والے قتل کے خلاف ہمیں بولنے نہیں دیا جا رہا، جبکہ اس واردات میں ایک وزیر ملوث تھا اور اس کی بنا پر کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک سازش تھی۔ جس وزیر نے…
-

آدھار کارڈ سے منسلک ہوگا ووٹر کارڈ، ووٹنگ پر قدغن لگانے کا حکومتی اقدام
نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے بدھ کے روز ایک اہم بل کو منظوری دی ہے۔ اس بل میں ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار کارڈ سے جوڑنے، فرضی ووٹنگ اور ووٹر لسٹ میں ناموں کے دوہراؤ کو روکنے کے لیے واحد ووٹر لسٹ تیار کرنے جیسے فیصلے شامل ہیں۔ کابینہ کی…
-

فرانس: بنیاد پرستی کی تبلیغ کے سبب مسجد بند کرنے کا فیصلہ
فرانسیسی وزیر داخلہ جیرالڈ دارمینن نے ٹی وی چینل سی نیوز کو منگل کے روز بتایا کہ انہوں نے پیرس کے شمال میں تقریباً 100 کلومیٹرکے فاصلے پر واقع شہر بووئے کی ایک مسجد کو چھ ماہ کے لیے بند کرنے کا عمل شروع کردیا ہے۔ یہ شہر تقریباً 50 ہزار افراد پر مشتمل ہے۔…
-

اجودھیا: جے پی نڈا نے دس دیگر ریاستوں کے وزراء اعلیٰ کے ساتھ کیا رام للا کا درشن، نہیں پہنچے یوگی
اترپردیش کے ضلع اجودھیا میں بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں کے وزراۓ نے اپنی اہلیہ کے ساتھ دستک دی تو وہیں ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ کی آمد کا اجودھیا کے باشندے انتظار ہی کرتے رہ گئے۔ اجودھیا کو اترپردیش کے وزیر اعلی کی میزبانی میں دس دیگر ریاستوں کے وزراء اعلی کے…
-

تبلیغی جماعت کے خلاف سعودی حکومت کا موقف انتہائی تشویشناک، مولانا ارشد مدنی نے سعودی سفیر کو سونپا خط
نئی دہلی: آج تبلیغی جماعت کے خلاف مملکت سعودیہ عربیہ کی وزارت شؤن اسلامیہ کے بیان کے پس منظر میں جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ہندوستان میں سعودی سفیر محترم سعود محمد بن ساطی سے ملاقات کے دوران کہا کہ جماعت تبلیغ کے سلسلہ میں مملکت سعودیہ کی وزارت شؤن اسلامیہ…
-

لکھیم پور تشدد معاملے کے سوال پر مشتعل ہوگئے وزیر مملکت اجے مشرا ، صحافیوں کو دی گالی
مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا ٹینی نے بدھ کے روز ایک تقریب میں اس وقت اپنے حواس کھو دیئے جب ایک صحافی نے لکھیم پور تشدد معاملہ پر ان سے سوال کیا۔ اجے مشرا اس قدر ناراض ہوئے کہ میڈیا اہلکاروں کے ساتھ بدزبانی تک کرنے لگے۔ مرکزی وزیر مملکت ایک چائلڈ کیئر…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کو NAAC رینکنگ میں A++ درجہ ملنے پر وائس چانسلر اور جامعہ برادری کو دلی مبارکباد، اب جامعہ کو فوراً میڈیکل کالج ملنا چاہیے: پروفیسر اخترالواسع
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کو قومی ایکریڈیشن اتھارٹی کی طرف سے A++ کا درجہ ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے مشہور دانشور اور اسلامی اسکالر پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ اپنے قیام کے سو سال پورے ہونے پر ملک کی تمام مرکزی یونیورسٹیوں میں پہلا درجہ حاصل کرنے…