Category: اسپورٹس
-

پاکستان ٹیم نے نظر انداز کردیا اپنے وزیر اعظم عمران خان کا مشورہ ۔ دلچسپ مقابلے میں ٹیم انڈیا کی جیت یقینی
وزیراعظم عمران خان نے پاک بھارت مقابلے پر اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا تھا کہ حاضر دماغی آج کے میچ کا فیصلہ کرے گی، آج کے میچ میں دونوں ٹیمیں بڑے دماغی دباو میں کھیلیں گی۔ مانچسٹر نئی دہلی (ملت ٹائمز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے آج کے میچ کے حوالے سے پاکستان ٹیم…
-

عالمی ورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں ہندوستان نے 337 رنوں کا ہدف دے دیا ۔ پاکستان کیلئے تعاقب مشکل !
پاکستان اور انڈیا ورلڈ کپ مقابلوں میں اب تک 6 مرتبہ آمنے سامنے آ چکے ہیں لیکن پاکستان آج تک کبھی کامیاب نہیں ہو سکی، ہر مرتبہ ہندوستان نے جیت حاصل کی مانچسٹر (ایم این این ) عالمی ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں ہندوستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنوں کا ہدف دیاہے…
-

ورلڈ کپ میں ہندوستان ۔پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچوں کی تفصیلات
عالمی کپ کا ہر میچ ہی سنسنی خیز اور تھرل سے بھرپور ہوتا ہے لیکن پاک بھارت میچ کا شائقین بے چینی سے انتظار کرتے ہیں۔ ساری دنیا کی نظریں ان دونوں ٹیموں پر جمی ہوئی ہیں۔ دنیائے کرکٹ کاسب بڑا اور دلچسپ ٹاکرا 16جون کو ہوگا۔ بات ہو پاکستان اور بھارت کی تو، ان…
-

آئی سی سی نے دھونی کے گلوز سے بھارتی فوج کا نشان ہٹانے کا مطالبہ کیا ۔ سابق کھلاڑیوں نے قانون کی خلاف ورزی بتایا
ہندوستان کے سابق کھلاڑی کپل دیو اور وریندر سہواگ نے بھی دھونی کے اقدام کو غلط بتایاہے اور اسے قانون کی خلاف ورزی کی ہے لندن 7جون ( آئی این ایس انڈیا ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بورڈ آف کنٹرول فور کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) سے مہندر سنگھ دھونی…
-

آئی سی سی ونڈے رینکنگ میں دوسرے مقام پر ہندوستان، کوہلی اور بمراہ ٹاپ پربرقرار
دبئی(آئی این ایس انڈیا) ہندوستانی کرکٹ ٹیم پیر کو آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی جبکہ کپتان وراٹ کوہلی اور تیز گیند باز جسپریت بمراہ بالترتیب بلے بازوں اور گیند بازوں کی فہرست میں ٹاپ برقرار ہیں۔آئی سی سی نے بیان میں کہا کہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے…
-

ایشا کپ میں پاکستان کی ذلت آمیز شکت ،ہندوستان بآسانی پہونچا فائنل میں
شکھر دھون اور روہت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت ہندوستان نے 40 ویں اوور میں محض ایک وکٹ کے نقصان پر 238رن بناکر 9 وکٹ سے جیت حاصل کرلی دبئی (ایم این این ) ایشیا کپ 2018 کے سپرفائنل کے تیسرے میچ میں پاکستان کے 238 رنوں کے جواب میں ہندوستانی بلے بازوں کی…
-

ایشا کپ کا آج سے آغاز ،تمام ٹیموں کے کپتان کی مشترکہ پریس کانفرنس
نئی دہلی (ایم این این ) ایشیا کپ کا آغاز آج ہو رہا ہے۔ اس سے قبل کرکٹ کے اس عظیم ایونٹ کی ماقبل شام اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں کے کپتانوں کی ایک ساتھ پریس کانفرنس ہوئی۔ تمام کپتان ایک ساتھ بیٹھے تھے اور انہوں نے صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیا۔…
-

فیفا عالمی کپ میں فرانس دوسری مرتبہ بنا چمپیئن ،کروشیا کی شکست
روس کے دارالحکومت ماسکو میں فیفا عالمی کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 4-2 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ فٹبال کے عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ ماسکو(ایجنسیاں) روس میں منعقد فیفا عالمی کپ کے فائنل میں فرانس کی ٹیم نے پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچی کروشیا کو…
-

فیفا ورلڈ کپ: بارہ سالوں بعد انگلینڈ پہونچا کوراٹر فائنل میں
انگلینڈ(ایجنسیاں) فٹ بال کے عالمی کپ مقابلوں میں انگلینڈ بارہ سال بعد کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ انگلینڈ نے گزشتہ شب کولمبیا کو چار کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی۔ اس میچ کا فیصلہ پنلٹی شوٹ آو¿ٹ کی بنیاد پر ہوا۔ اس سے قبل کھیلے…
-
سہارنپور کو مختلف کھیل مقابلوں میں 27 ملے طلائی تمغے، گلوبل نالج پارک میں منعقد سہ روزہ قومی کھیل کود مقابلے اختتام پذیر
دیوبند(ملت ٹائمز سمیر چودھری) گلوبل نالج پارک میں منعقد سہ روزہ فرسٹ انڈین اسپورٹ فیڈریشن گیمز 2017 اختتام پذیر ہوگیا۔ آخری دن فٹ بال، بیڈمنٹن، کبڈی اور لانگ جنپ وغیرہ کھیلوں میں کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، مختلف مقابلوں میں سہارنپور کے کھلاڑیوں نے دبدبہ قائم رکھتے ہوئے سب سے زیادہ 27 طلائی…