Category: اسپورٹس
-
ثانیہ مرزا ٹینس ٹاپ 10 سے باہر
لندن(ملت ٹائمز) ہندوستانی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا ڈبلیو ٹی اے کی نئی ڈبلز رینکنگ میں ٹاپ10 سے باہر ہو کر بارہویں نمبر چلی گئیں۔یہ مارچ 2014 ءکے بعد پہلا موقع ہے جب انہیں ابتدائی10 کھلاڑیوں کی فہرست سے باہر ہونا پڑا۔ سنگلز رینکنگ میں کوکو وینڈے ویگھے نے دو درجے ترقی کی بدولت دسویں پوزیشن…
-
سری لنکا کے خلاف پاکستان کی ایک اورشاندار جیت ،پاک میڈیا نے اسے تاریخی ٹی 20 قراردیا
لاہور (ملت ٹائمزایجنسیاں) پاکستان نے سری لنکا کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں36رنز سے شکست دیتے ہوئے مہمان ٹیم کو وائیٹ واش کر دیا،اس سے قبل پاکستان نے سری لنکاکو ایک روزہ میچز میں بھی وائیٹ واش کیا تھا۔محمد عامر نے بہترین باﺅلنگ کا مظاہر ہ کرتے ہوئے 4کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا۔ سری لنکن کی…
-
نیوزی لینڈ کے خلاف یک روزہ سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، اشون، جڈیجہ باہر، کارتک کی واپسی
نئی دہلی (ملت ٹائمزایجنسیاں) نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوںکی ونڈے سیریج کےلئے ٹیم انڈیا کا اعلان ہو گیا ہے ۔ ایک بار پھر روی چندرن اشون اور رویندر جڈیجہ کو ٹیم سے باہر رکھا گیا ہے اور ان کا آرام جاری رہے گا۔ وہیںوکیٹ کیپر بلے باز دنیش کارتک کی اس سیریج کےلئے ہندوستانی…
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکگ جاری:ہندوستان کی بادشاہت برقرار، آسٹریلیا پانچویں نمبرپرکھسکا
دبئی(ملت ٹائمزایجنسیاں) آئی سی سی نے اپنی تازہ ترین ٹیسٹ کی درجہ بندی جاری کی ہے جس میں ہندوستانی ٹیم سرفہرست ہے۔وہیںآسٹریلیائی ٹیم کو بڑا دھچکالگاہے۔دراصل بنگلہ دیش کے خلاف سیریز 1-1ڈراکرنے کے باوجود آسٹریلیا کو ایک مقام کانقصان ہوا ہے اور چوتھے سے پانچویں پائیدان پرکھسک گئی ہے۔آسٹریلیائی ٹیم 100پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبرپرتھی…
-
انیل کملے نے دیا استعفی،ٹیم انڈیا کیلئے شدید جھٹکا :میڈیا رپوٹ
-
ہندوستان کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت پر وہاں کے آرمی چیف نے پوری ٹیم کو عمرہ کے انعام سے سرفرا ز کیا
راولپنڈی (ملت ٹائمز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیمپیئن بننے پر قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے عمرہ پیکج دینے کااعلان کردیا۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2017 کے فائنل میں ازلی حریف بھارت کو شکست فاش دینے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گرین شرٹس کو مبارکباد دی ہے۔…
-
آئی سی سی چمپئن ٹرافی کے فائنل میں ہندوستان کی شرمناک شکست ،پاکستان نے پہلی بار ٹرافی اپنے نام کی
لندن (ملت ٹائمز) آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان کے339رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ ناکام ثابت ہوئی اور شرمناک شکست کا سامنا کرناپڑا،محمد عامر آتے ہی بھارتی بلے بازوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے،انہوں نے 3 بھارتی کھلاڑی آو¿ٹ کئے جبکہ شاداب خان نے 2 اور حسن…
-
آئی سی سی چمپین ٹرافی ، 156 رن پر ہندوستان کی 9 وکٹ گرگئی
-
قومی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ، پاکستان کو ایڈوانس مبارکباد دیتا ہوں :عمران خان
اسلام آباد(ملت ٹائمز) عمران خان نے کہا ہے کہ آج قومی ٹیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے ، پاکستان کو ایڈوانس میں مبارکباد دیتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا میڈیا سے گفتگو کے دوران پاک بھارت میچ میں پاکستان ٹیم کی بہترین پرفارمنس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ…
-
ہندوستان بنام پاکستان فائنل میچ جاری ۔فخرزماں نے ہندوستان کے خلاف ماری پہلی سنچری
ہندوستان بنام پاکستان فائنل میچ جاری ۔فخرزماں نے ہندوستان کے خلاف ماری پہلی سنچری پاکستانی ٹیم کے بلے باز فخر زمان نے انٹر نیشنل میچ میں اپنی زندگی کی پہلی سنچری بھارت کے خلاف مکمل کر لی ۔تفصیل کے مطابق اننگز کے شروع میں بھومرہ کی گیند پر وکٹ کیپر دھونی نے فخر زمان کا…