Category: اسپورٹس
-
اینگلینڈ کو شکست دیکر پاکستان فائنل میں پہونچی ، ایک مرتبہ پھر ہوسکتاہے ہندوپاک کے درمیان مقابلہ
کارڈیف (ملت ٹائمز) کارڈیف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے جا رہے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے انگلینڈ کو اسی کی سرزمین پر چاروں شانے چت کردیا ہے، انگلینڈ کو اسی کی سرزمین میں 8وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے212 رنز کا ہدف 37 ویں اور میں پورا کر لیا۔ انگلینڈ نے پاکستان کو…
-
سری لنکاکے خلاف تین وکٹ سے پاکستان کی جیت
کارڈیف(ملت ٹائمز) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے اہم میچ میں پاکستان ،سری لنکا کو3وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیاہے۔پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیے جانے والے 237 رنز کے ہدف کو 7 وکٹوں کے نقصان پر 45 ویں اوور میں عبور کر لیا۔پاکستانی کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوئی…
-
پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت
اسلام آباد(ملت ٹائمز) پاکستان نے ٹاس جیت لیا، سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے میچ کا ٹاس ہوگیا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سٹیڈیم شائقین سے بھرا ہو ا ہے اور ایک بھی سیٹ خالی نہیں ہیں ۔۔پاکستان اورسری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے…
-
”یہ عمل ہماری ثقافت سے مطابقت نہیں رکھتا “سعودی فٹبال ٹیم کا لندن حملے میں مارے گئے افراد کیلئے خاموشی اختیار کرنے سے انکار
ریاض (ملت ٹائمز) سعودی فٹبال ٹیم نے لندن برج حملے میں مارے جانے والوں کی یاد میں یہ کہہ کر خاموشی اختیار کرنے سے انکار کردیا کہ یہ عمل ان کی ثقافت سے مطابقت نہیں رکھتا۔ ”میل آن لائن “کے مطابق سعودی فٹبال ٹیم نے آسٹریلیا کیخلاف ورلڈ کوالیفائر میچ سے قبل لندن برج حملے…
-
چیمپئنز ٹرافی : بھارت نے پاکستان کو پھر چٹائی دھول، 124 رنز سے دی کراری شکست
برمنگھم: ( ملت ٹائمز) چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم انڈیا نے پاکستان کو 124 رنز سے ہرا دیا. ٹیم انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 319 رنز بنائے. بارش کی وجہ سے ڈک ورتھ لوئیس کے تحت اس 41 اوورز میں 289 رنز کا ہدف ملا۔ لیکن 164 رن ہی بنا سکی،…
-
ہندوستان ۔پاکستان کے درمیان کرکٹ مقابلہ آج ۔پاکستان نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو بلے بازی کا دیا موقع
-
مصباح الحق کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کراچی،(ملت ٹائمز) پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔اْنھوں نے جمعرات کو قذافی اسٹیڈیم میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان سیریز کے بعد وہ ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔بڑا اچھا سفر رہا ہے، جو…
-
دھونی کو پونے سپرجاٹس کی کپتانی سے ہٹائے جانے سے اظہر ناراض، کہا فیصلہ اشتعال انگیز
نئی دہلی،(ملت ٹائمز) ٹیم انڈیا کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو انہیں آئی پی ایل ٹیم رائزنگ پونے سپرجاٹس کی کپتانی سے ہٹائے جانے کی خبر شہ سرخیوں میں ہے۔دھونی کو پونے نے جس طریقے سے ہٹا دیا ہے، اس پرٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے اعتراض ظاہر کیا ہے۔اظہر نے…
-
مسلسل چار ٹیسٹ سیریز میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بنے کوہلی
حیدرآباد،(ملت ٹائمز) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے جمعہ بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹیسٹ میں کیریئر کی چوتھی ڈبل سنچری لگا کر تاریخ رقم کی۔کوہلی مسلسل چار ٹیسٹ سیریز میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔کوہلی اس اننگز میں 204رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔انہیں تاج الاسلام نے آؤٹ کیا۔اس…
-
ٹیم انڈیا سے ملی شکست کے بعد انگلینڈ کے کپتان ایلسٹر کک نے چھوڑی کپتانی
لندن(ملت ٹائمز) انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کک نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ہے، تقریبا چار سال تک ایلسٹر کک انگلینڈ کے کپتان رہے۔اگست 2012 میں ایلسٹر کک کو انگلینڈ کا کپتان منتخب کیا گیا تھا۔ کپتانی چھوڑنے کے بعد ایلسٹر کک نے کہا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات تھی کہ…