Category: اسپورٹس
-
مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کی کشمیرپرفریقین سے کشیدگی ختم کرنے کی اپیل
نئی دہلی(ملت ٹائمز) پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے کشمیر معاملے پر اپنی بات رکھی ہے۔ انہوں نے کشمیر کو لے کر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی کو ختم کرنے کی گزارش کی ہے۔ انہوں نے کشمیر پر بات رکھتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کو جلد حل کرنا ضروری ہے۔آفریدی نے ٹوئٹر…
-
جموں و کشمیر کے پرویز رسول کو ملا ان کی قابلیت کاانعام،ٹی 20 ٹیم میں ہواانتخاب
عمر عبداللہ اور ششی تھرور بھی ہیں ان کی صلاحیت کے قائل نئی دہلی،23جنوری(آئی این ایس انڈیا) انگلینڈ کے خلاف ہونے والی ٹی 20سیریز کے لئے لیگ اسپنر امت مشرا اور آف اسپنر پرویز رسول کو ٹیم انڈیا میں جگہ دی گئی ہے۔ٹیم انڈیا کے مصروف شیڈول اور انگلینڈ کے خلاف سیریز میں اب تک…
-
100ویں ٹیسٹ میں سنچری بنا کر چھا گئے ہاشم آملہ،اسمتھ کے بعددوسرے افریقی بلے بازبنے
پونٹنگ ،انضمام الحق اورمیاں داد جیسے بلے بازوں کی فہرست میں بنائی جگہ کوئی ہندوستانی بلے باز اب تک یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکا نئی دہلی(ملت ٹائمز) جنوبی افریقہ کے اسٹار بلے باز ہاشم آملہ نے یہاں جوہانسبرگ میں اپنے 100ویں ٹیسٹ میچ کو یادگار بنا ڈالا۔جنوبی افریقہ کے لئے متعدد بڑی اننگز کھیلنے…
-
وراٹ کوہلی کی ‘ڈبل’ سنچری سے ہندوستان کو 179 رنوں کی برتری
ممبئی، ملت ٹائمز(شاہنواز ناظمی) کپتان وراٹ کوہلی (ناٹ آووٹ 212) کی شاندار ڈبل سنچری اور جینت یادو (ناٹ آووٹ 92) کی بہترین اننگز کے دم پر ہندوستان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹیسٹ کے چوتھے دن اتوار کو لنچ تک سات وکٹ پر 579 رن بنا کر 179 رنوں کی برتری حاصل کر لی۔ وراٹ…
-
ون ڈے کے بعدٹی20میں ٹائیگرس کا کاسوپڑاصاف
اینڈرسن کی جارحانہ اننگز سے ٹی 20میں کلین سوئپ ماؤنٹ مونگانی،(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) کوری اینڈرسن کی محض 41گیندوں میں کھیلی گئی 94رنز کی شاندار نصف سنچری اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو تیسرے ٹی 20میں 27رنز سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کیا۔اینڈرسن نے کین ولیمسن(60رن )کے ساتھ چوتھے وکٹ کے…
-
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی:ہندوستان بدستورٹاپ پرقابض
اشون اور جڈیجہ ٹاپ2پربراجمان،وراٹ دوسرے نمبر پر برقرار،محمدسمیع 19ویں نمبرپرپہنچے دبئی(ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ہندوستان کے اسپن جوڑی دار روی چندرن اشون اور روندر جڈیجہ نے آئی سی سی کی گیند بازوں کی تازہ رینکنگ میں اپنے ٹاپ 2 مقام برقرار رکھے جبکہ کپتان وراٹ کوہلی بلے بازوں کی فہرست میں ا سٹیو سمتھ کے بعد دوسرے…
-
منرو کی سنچری سے نیوزی لینڈ نے میچ اور سیریز جیتی،2-0 کی ناقابل شکست برتری
بنگلہ دیش پرون ڈے کے بعدٹی20میں کلین سوئپ کا خطرہ ماؤنٹ موگان(ملت ٹائمز؍آئی این ایس انڈیا) کولن منرو کے 54گیند وں میں 101رنز کی مدد سے نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کو 47رنز سے شکست دی۔اس جیت سے نیوزی لینڈ نے تین میچوں کی سیریز میں 2.0کی ناقابل شکست سبقت بنا…
-
ون ڈے اورٹی20کیلئے ٹیم انڈیاکا انتخاب
وراٹ کی کمان میں یوراج اور نہرا کی واپسی، پنت نیا چہرہ ممبئی(ملت ٹائمز؍آئی این ایس انڈیا) ہندوستانی کرکٹ نے نئے دور میں قدم رکھا جب آج یہاں وراٹ کوہلی کو سرکاری طور پر تمام فارمیٹس میں ٹیم انڈیا کا کپتان مقرر کیا گیا۔کوہلی کو انگلینڈ کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لئے ٹیم…
-
مہندر سنگھ دھونی:قسمت کا تیز، اپنے دل کا کپتان
نئی دہلی،5جنوری(آئی این ایس انڈیا) مہندر سنگھ دھونی نے کپتانی کے اپنے دور کے دوران اپنے دل کی آواز پر صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرنے کی صلاحیت کی شاندار مثال پیش کی اور ایک بار پھر انہوں نے اپنے ہندوستان کے محدود اوورز کے کپتان کے عہدے سے ہٹنے کا فیصلہ کرکے اپنے اس…
-
پاک۔آسٹریلیاتیسرا(سڈنی )ٹیسٹ تیسرادن:بارش نے پھرنہیں چھوڑاپیچھا
یونس خان کی ریکارڈساز سنچری، لیکن آسٹریلیا مضبوط،271رن پر8وکٹ سڈنی،5جنوری(آئی این ایس انڈیا) تجربہ کار بلے باز یونس خان نے آج یہاں 11ممالک میں ٹیسٹ سنچری جڑنے کا انوکھا ریکارڈ بنایا لیکن ان کی جاں باز ناٹ آؤٹ اننگز کے باوجود آسٹریلیا نے تیسرے اور آخری ٹیسٹ کرکٹ میچ میں پاکستان پر اپنا پلڑا بھاری…