Category: اسپورٹس
-
پاک۔آسٹریلیادوسراٹیسٹ تیسرادن:اظہرعلی کا دوہراوار
پاک۔آسٹریلیادوسراٹیسٹ تیسرادن:اظہرعلی کا دوہراوار آسٹریلیائی سرزمین کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کا سب سے بڑاانفرادی اسکور پہلی اننگ443رن پرڈکلیئرکی،وارنر کی طوفانی سنچری سے آسٹریلیا مضبوط عثمان خواجہ سنچری کی جانب گامزن،2وکٹ پر278رنز بنائے میلبورن،(ملت ٹائمز؍آئی این ایس انڈیا) پاکستان کے بلے بازاظہر علی کی ڈبل سنچری کے بعد ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت آسٹریلیا…
-
الوداعی میچ کے لیے کسی پرمنحصر نہیں، ریٹائرمنٹ نہیں لے رہاہوں :آفریدی
کراچی (ملت ٹائمزایجنسیاں) اپنے الوداعی میچ کا مطالبہ کرنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان پاکستان کے اسٹار آل را¶نڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اس طرح کا مطالبہ کرنے کے لیے وہ کافی تجربہ کار ہیں اور انہوں نے مستقبل قریب میں ریٹائرمنٹ کے امکان کو بھی مسترد کردیا ۔آفریدی نے آج پشاور میں…
-
ٹیسٹ کرکٹ میں چمکا ستارہ،لوڈھا کمیٹی سے بورڈ ہوا کلین بولڈ
نئی دہلی(ملت ٹائمز؍آئی این ایس انڈیا) مسلسل 18ٹیسٹ میچوں کی فاتحانہ مہم، مسلسل پانچ ٹیسٹ سیریز پر قبضہ اور ایک کیلنڈر سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں جیت۔ہندوستان نے سال 2016میں اس سے بہتر کارکردگی کی توقع نہیں کی ہوگی جبکہ اس دوران ہندوستان کرکٹ لوڈھا کمیٹی کی سفارشات اور اس کو لے…
-
آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری
اشون اور جڈیجہ آئی سی سی ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میںٹاپ 2 مقام پرہوئے قابض کرونائرکی لمبی چھلانگ دبئی(ملت ٹائمز۔آئی این ایس انڈیا) ہندوستان کے دو گیند بازوں روی چندرن اشون اور روندر جڈیجہ نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ دو مقام حاصل کئے جس میں بائیں ہاتھ کے اسپنر نے انگلینڈ کے خلاف…
-
آئی پی ایل میں یو پی اوربہارکی ٹیم کیوں نہیں؟
آئی پی ایل میں یو پی اوربہارکی ٹیم کیوں نہیں؟ بی سی سی آئی ،صنعت کاروں اور سیاست دانوں کے متعصبانہ رویوں پر کیوں نہیں اٹھائے جاتے سوال، زین شمسی ہندوستان میں کرکٹ مذہب ہے اور کھلاڑی بھگوان ہیں۔ہون ،پوجا بھی ہوتی ہے اور تشدد اور فسادات کی بھی وجہ بھی کرکٹ کا کرشمہ ہے۔…
-
ممبئی میں آئی پی ایل کے نویں سیزن کا آغاز
ممبئی میں آئی پی ایل کے نویں سیزن کا آغاز 29 مئی تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں کل آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی اور مجموعی طور پر 60 میچ کھیلے جائیں گے ممبئی،8؍اپریل ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ہندوستان میں کرکٹ کا معروف سالانہ ٹورنامنٹ آئی پی ایل یعنی انڈین پریمیئر لیگ کے نویں سیزن کا…
-
سرفراز احمد بنے پاکستان کے نئے ٹی 20کپتان
لاہور5اپریل ملت ٹائمز؍آئی این ایس ا نڈیا وکٹ کیپر بلے باز سرفراز احمد کو آج پاکستان کی ٹی 20ٹیم کا نیا کپتان منتخب کیا گیا جو شاہد آفریدی کی جگہ لیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیان میں کہاکہ پی سی بی کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ سرفراز احمد پاکستان…
-
ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ فائنل میں ویسٹ انڈیز کی تاریخی جیت ،انگلینڈ کی شکست
کولکاتا،4؍اپریل ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میچ کے آخری اوور میں برانتھ ویٹ کے 4 گیندوں پر 4 چھکوں کے باعث ویسٹ انڈیز انگلینڈ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ورلڈ چیمپیئن بن گیا،تفصیلات کے مطابق کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے فائنل میچ…
-
ٹی 20ورلڈ کپ میں ہندوستان کی شاندار جیت
ٹی 20ورلڈ کپ میں ہندوستان کی شاندار جیت کولکاتا،19؍مارچ ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ہندوستان نے کولکاتا میں ہونے والے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے 118 رنز کا ہدف 16 ویں آور میں پورا کرلیا۔ میچ سے قبل بارش کی وجہ سے میچ تاخیر سے شروع ہوا…
-
ایشا کپ میں ہندوستان کی شاندارشروعات ،پاکستان کی شرمناک شکست
میر پور وراٹ کوہلی کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے پاکستان کو پانچ وکٹ سے ہرادیا ہے۔ 84 رنوں کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے تیم انڈیا نے 15.3 اوورس میں پانچ وکٹ کھوکر جیت لیا ہے۔ ٹاس ہا کر پہلے بلے بازی کرنے اتری پاکستانی ٹیم 17.3 اوورس 83 پر آل آو¿ٹ ہوگئی۔…