Category: اسپورٹس
-
انڈر- 19ورلڈ کپ فائنل:ہندوستان کو 5وکٹ سے شکست دے کر ویسٹ انڈیز بنا چمپئن
میر پور،14؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی انڈر- 19کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز نے ہندوستان کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی ۔اس طرح اس نے ورلڈ کپ ٹرافی پر قبضہ کر لیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے کیسی کارٹی نے 52اور کیمو پال نے 40رنوں کی ناٹ آؤٹ اننگ کھیل کر ٹیم کو جیت…
-
امجد خان باکسنگ سینٹرکے تین نوجوانوں نے چمپئن شپ حاصل کی
نئی دہلی8 فروری ملت ٹائمز؍ایس این بی امجد خان باکسنگ سینٹر سے ٹریننگ لینے والے تین نوجوانوں نے جونئر اسٹیٹ بوکسنگ چیمپیئن شپ2015 میں کامیابی حاصل کی ہے۔سینٹر کے ہیڈ کوچ امجد خان نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے سینٹر سے ٹریننگ حاصل کرنے کے بعدجونئراسٹیٹ چمپئن شپ میں محمد سا حل نے…
-
ورلڈ کپ ٹی 20 کے لئے ٹیم کا اعلان، سمیع کی واپسی، منیش مایوس
نئی دہلی،5؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی ایشیا کپ اور ورلڈ کپ ٹی 20 کے لئے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کپتان مہندر سنگھ دھونی کے علاوہ ٹیم میں یوراج سنگھ، سریش رینا، وراٹ کوہلی، روہت شرما، شیکھر دھون، اشیش نہرا، آر اشون، جسپریم بمرا، رویندر جڈیجہ، ہاردک پنڈیا، ہربھجن سنگھ، اجنکے رہانے، محمد سمیع…
-
آسٹریلیا سے جاری سہ روزہ سیریز پرہندوستان کا قبضہ ،وراٹ کوہلی مین آف دی میچ
سڈنی،31؍جنوری) ملت ٹائمز؍ایجنسی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے جانبازوں روہت شرما (52)، وراٹ کوہلی (50) اور سریش رینا (ناٹ آؤٹ 49) کی جانباز بلے بازی سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے کپتان شین واٹسن (ناٹ آؤٹ 124) کی ریکارڈ سنچری پر پانی پھیرتے ہوئے تیسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں اتوار کو سات…
-
پاکستان کامکمل صفایا ،ونڈے سیریز پر نیوزی لینڈ کا قبضہ
آکلینڈ،31؍جنوری ملت ٹائمز ؍ایجنسی نیوزی لینڈ نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سریز 0-2 سے اپنے نام کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق میچ بارش کے باعث 43 اوورز تک محدود کر دیا گیا اور ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے مقررہ اوورز…
-
تیسرا ٹی ٹوینٹی جاری ،آسٹریلیا نے ہندوستان کو جیت کیلئے 198رنز کاہدف دیدیا
سڈنی 31؍جنوری ملت ٹائمز؍ایجنسی تیسر ے ٹی ٹوینٹی میں آسٹریلیا نے بھارت کوجیت کیلئے 198رنز کا ہدف دیدیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیااور مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197رنز بنائے جس میں واٹسن نے 124رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگ کھیلی ۔ آسٹریلیا کی جانب…
-
شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر ، 27 فروری کو کھیلا جائے ہندوپاک کے درمیان میچ
نئی دہلی،28؍جنوری ملت ٹائمز؍ایجنسی پاکستان سریز کو لے کر جہاں تذبذب برقرار ہے ۔ وہیں کرکٹ عاشقوں کے لئے ایک اچھی خبر آئی ہے ۔ بی سی سی آئی نے بنگلہ دیش میں ہونے جا رہے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پروگرام کا اعلان کر دیا ہے۔ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کا میچ 27…
-
کوہلی بی سی سی آئی کے کرکٹر آف دی ایئر منتخب
نئی دہلی، 31؍دسمبر(آئی این ایس انڈیا ) ہندوستان کے ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی کو آج بی سی سی آئی نے کرکٹرآف دی ایئر ایوارڈ کے لے منتخب کیا ہے جبکہ 5 ؍جنوری کو ممبئی میں ہونے والی بورڈ کی سالانہ تقریب میں خواتین زمرے سے اس ایوارڈ کے لیے متالی راج کومنتخب کیا گیا ہے…
-
بہار کرکٹ ایسوسی ایشن نے منظوری کے لیے جسٹس لوڑ ھا کمیٹی کو خط لکھا
کولکا تہ، 30؍دسمبر (آئی این ایس انڈیا ) طویل عرصے سے منظوری کے لیے جدوجہد کر رہے بہار کرکٹ ایسوسی ایشن (سی اے بی )نے اب جسٹس لوڑ ھا کمیٹی کے سامنے یہ معاملہ اٹھایا ہے۔سی اے بی نے منگل کو جسٹس آرا یم لوڑ ھا کی کمیٹی کو خط لکھا۔غور طلب ہے کہ انڈین…
-
گمبھیر جنوری میں ہونے والے ٹی- 20علاقائی لیگ میں دہلی کی قیادت کریں گے
نئی دہلی،30؍دسمبر (آئی این ایس انڈیا ) تجربہ کار بلے باز گوتم گمبھیر بڑودہ میں 2 سے 10؍ جنوری کے درمیان ہونے والے ٹی- 20علاقائی لیگ میں دہلی کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔حال ہی میں اختتام پذیر وجے ہزارے ون ڈے ٹورنامنٹ میں رنر رہی دہلی نے منگل کو نو روزہ ٹی20ٹورنامنٹ کے لیے…