Category: ساراجہاں
-

صومالیہ: انتہا پسند باغی گروپ الشباب کے حملے میں 19 افراد جاں بحق
موغادیشو: صومالیہ کے انتہا پسند باغی گروپ الشباب کے جنگجوؤں نے ملک وسطی علاقے میں رات کے وقت حملہ کر کے کم از کم 19 شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ قبیلے کے سربراہوں اور مقامی عہدیداروں نے یہ اطلاع دی۔ ریاست صومالیہ کے خلاف بغاوت کرنے والے الشباب نے یہ حملہ دارالحکومت موغادیشو کے ایک…
-

امریکی فوج میں خواتین کے جنسی استحصال میں ریکارڈ اضافہ
نئی دہلی: پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق سنہ 2021 میں امریکی فوج میں جنسی استحصال کے کیسز میں اب تک کا ریکارڈ 13 فیصد اضافہ ہوا۔ گزشتہ برس جنسی حملوں کے کم از کم 8866 کیسز درج کیے گئے، تاہم حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں جنسی استحصال کی…
-

کورونا کے تازہ قہر سے سہمے چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرانکس ہول سیل مارکیٹ بند کیا
چین میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے وبا کی تازہ لہر کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے بڑھتے قہر کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے حصے کی شکل میں شینزین کے جنوبی ٹیکنالوجی سنٹر ہواکیانگ بیئی واقع دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرانکس ہول سیل…
-

گینگ ریپ مجرمان کی رہائی، امریکی حکومتی کمیشن کی مذمت
گجرات فسادات کے دوران گینگ ریپ کا شکار بننے والی بلقیس بانو کا بھی کہنا ہے کہ مجرموں کی رہائی سے انصاف پر ان کا اعتماد متزلزل ہو گیا ہے۔ موجودہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاستی حکومت کے دوران سن 2002 میں گجرات میں ہونے والے ہندو مسلم فسادات کے دوران گودھرا میں…
-

چاقو سے حملے کے بعد سلمان رشدی وینٹی لیٹر پر، آنکھ ضائع ہونے کا امکان
نیویارک: متنازعہ مصنف سلمان رشدی امریکہ کے نیویارک میں چاقو سے حملے کے بعد وینٹی لیٹر پر ہیں۔ سلمان رشدی کے ایجنٹ نے میڈیا کو بتایا کہ حملے میں رشدی کے ہاتھ کی رگ کٹ گئی ہے۔ جمعہ کے روز یہاں ایک تقریب میں ان پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ حملے کو “خوفناک” قرار…
-

جرمنی: مسلم شدت پسندی کا شبہ، ایئرپورٹ کے تین اہلکار معطل
جرمن شہر ڈوسلڈورف کے ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تین افراد کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ان افراد پر شبہ تھا کہ وہ مسلم شدت پسند ہو سکتے ہیں اور خطرے کا باعث بن سکتے ہیں۔ جرمنی کے ڈوسلڈورف ایئرپورٹ پر کام کرنے والے تین افراد پر شبہ ظاہر کیا گیا کہ وہ مسلم…
-

برطانوی وزیر اعظم عہدے کی ریس میں ہند نژاد ریشی سوناک کی دعویداری تیسرے مرحلے میں مزید مضبوط
لندن: برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کی ریس میں ہندوستانی نژاد ریشی سوناک کی دعویداری مزید مضبوط ہو گئی ہے۔ پیر کے روز تیسرے مرحلہ کی ووٹنگ میں 115 ووٹ کے ساتھ ریشی سوناک سب سے آگے نکل آ گئے ہیں۔ اس کے لئے انہوں نے سبھی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آج چوتھے مرحلہ…
-

برطانوی وزیر اعظم عہدے کے دعویدار ریشی سوناک کی بیوی ملکہ الزبیتھ سے زیادہ امیر!
ہندوستانی نژاد برطانوی رہنما ریشی سوناک وزیر اعظم کے عہدے کے امیدوار کے طور پر کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ برطانیہ میں وزیر اعظم کے عہدے کی دوڑ میں انہیں بدھ کو ہونے والے ایلیمینیشن راؤنڈ میں 25 فیصد یعنی 88 ووٹ ملے ہیں اور وہ سرفہرست ہیں۔ لیکن اس سے بڑی حیرانی…
-

سری لنکن وزیر اعظم کے دفتر پر مظاہرین کا دھاوا، جوان خالی کرسی کی حفاظت پر مامور!
سری لنکا میں بدترین بحران کے درمیان گزشتہ روز مظاہرین وزیر اعظم کے دفتر پر دھاوا بولتے ہوئے اس میں داخل ہو گئے، جو کہ آج بھی وہاں موجود ہیں۔ اس دوران فوجی جوان وزیر اعظم کی خالی کرسی کی حفاظت پر مامور ہیں تاکہ مظاہرین وہاں پہنچ اس پر نہ بیٹھیں۔ قبل ازیں، متعدد…
-

برطانیہ: وزیر اعظم کی ریس میں آگے نکلے ریشی سوناک، پہلے مرحلہ میں حاصل کئے سب سے زیادہ ووٹ
لندن: بورس جانسن کے عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم کی ریس میں ہندوستانی نژاد ریشی سوناک برتری حاصل کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ برسراقتدار کنزرویٹیو پارٹی کے پہلے مرحلہ کے انتخاب میں سابق چانسلر ریشی سوناک نے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کئے ہیں۔ روئٹرز کے مطابق ریشی…