Category: ساراجہاں
-

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے کارگزار صدر مقرر
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپکشے کے بعد ملک میں جاری عوامی احتجاج کے درمیان وزیر اعظم رانیل وکرماسنگھے کو کارگزار صدر مقرر کیا گیا ہے۔ سری لنکن پارلیمنٹ کے اسپیکر مہندا یاپا آبے وردنا نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ صدر گوٹابایا آج اپنا استعفی پیش کر دیں گے، جبکہ نئے صدر…
-

صدر گوٹابایا راجا پکشے کے فرار ہونے کے بعد سری لنكا ایمرجنسی نافذ، عوام بڑے پیمانے پر سراپا احتجاج
کولمبو: سری لنکا کی حکومت نے بدھ کے روز اس وقت ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا جب تنازعات کا شکار صدر گوٹابایا راجا پکشے منگل کی رات دیر گئے مالدیپ فرار ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی نے وزیر اعظم رانیل وکرماسنگھے کے دفتر کے ذرائع کے حوالے سے یہ اطلاع دی…
-

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک چھوڑ کر ہوگئے فرار
معاشی بحران کا شکار سری لنکا میں سیاسی بحران کے درمیان صدر گوٹابایا راجا پاکسے ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی نے حکام کو بتایا ہے کہ راجا پاکسے مالدیپ گئے ہیں۔ مالے میں ہوائی اڈے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ مالدیپ پہنچنے پر انہیں پولیس کی حفاظت…
-

سری لنکا کی صدارتی رہائش گاہ پر مظاہرین کو 1.78 کروڑ ملے
سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجا پاکسے کی سرکاری رہائش گاہ پر قبضہ کر لیاہے اور وہیں جمع بیٹھے ہیں۔ ‘اے بی پی’ کے نیوز پورٹل کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایوان صدر کے اندر بھاری رقم ملی ہے۔ اس سے متعلق ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل…
-

سری لنکا : صدر کی رہائش گاہ پر مظاہرین کا قبضہ ، گوٹابایا راجپکشے فرار
کولمبو: سری لنکا میں جاری معاشی بحران سے نالاں ہزاروں مظاہرین نے ہفتہ کے روز صدر گوٹابایا راجپکشے کی سرکاری رہائش گاہ پر دھاوا بول دیا۔ خبر ہے کہ صدر گوٹابایا اپنی رہائش سے فرار ہو گئے ہیں۔ دفاعی ذرائع نے صدر گوٹابایا کے فرار ہونے کی تصدیق کی ہے۔ دریں اثنا، مظاہرین نے رکن…
-

ایلن مسک نے ٹوئٹر نہ خریدنے کا کیا اعلان، کمپنی نے عدالت جانے کا کیا فیصلہ
دنیا کے سب سے امیر شخص ایلن مسک نے آخر کار ٹوئٹر خریدنے کا معاہدہ رد کر دیا۔ ایلن مسک نے 25 اپریل کو اس مائیکرو بلاگنگ سائٹ کو 54.20 بلین ڈالرس میں خریدنے کی پیشکش کی تھی، لیکن یہ سودا 44 بلین ڈالر میں طے ہوا تھا۔ ارب پتی ٹیسلا چیف ایلن مسک کی…
-

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے پر قاتلانہ حملہ، حالات نازک، مشتبہ حملہ آور گرفتار
ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔ نارا شہر میں انہیں اس وقت گولی ماری گئی جب وہ ایک سڑک پر لوگوں سے خطاب کر رہے تھے۔ تقریر کے دوران ایک نامعلوم شخص نے انہیں پیچھے سے گولی ماری۔ پولیس نے شنزو آبے پر حملہ کرنے والے شخص…
-

کیا ساجد جاوید برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟
لندن: برطانیہ میں سیاسی ہنگامہ اپنے عروج پر ہے۔ بورس جانسن وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کو تیار ہو گئے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ اب اس پر قیاس لگائے جا رہے ہیں کہ برطانیہ کا اگلا وزیر اعظم کون ہو سکتا ہے۔ بہت سارے…
-

لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ مشن کے کمانڈر مقرر
نئی دہلی: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ہندوستانی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم کو جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے مشن کا فورس کمانڈر مقرر کیا ہے۔ فوج کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے بدھ کو اعلان کیا کہ لیفٹیننٹ جنرل موہن سبرامنیم جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ مشن…
-

سری لنکا دیوالیہ ہو چکا ہے، وزیر اعظم وكرما سنگھے
سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے کہا کہ ایک زمانے کا خوش حال ملک اس وقت پچاس ارب ڈالر سے بھی زیادہ کا مقروض ہے۔ ان کے مطابق اس برس ملک شدید کساد بازاری میں چلا جانے والا ہے۔ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرم سنگھے نے پانچ جولائی منگل کے…