Category: ساراجہاں
-

سویڈن، فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت: تیس ممالک نے کر دیئے دستخط
نیٹو کے رکن تیس ممالک نے سویڈن اور فن لینڈ کی اس مغربی دفاعی اتحاد میں شمولیت کے پروٹوکول پر پانچ جولائی منگل کے روز دستخط کر دیے۔ ان ممالک کی رکنیت نیٹو میں سرد جنگ کے دور کے بعد کی اہم ترین اسٹریٹیجک توسیع ہو گی۔ شمالی یورپی ممالک سویڈن اور فن لینڈ ماضی…
-

امریکہ میں تین پولیس اہلکاروں کا گولی مار کر قتل
واشنگٹن: امریکی ریاست کینٹکی میں گھریلو تشدد کے ملزم نے تین پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ بی بی سی نے اتوار کو یہ رپورٹ دی ہے۔ پولیس نے 49 سالہ ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ فلائیڈ کاؤنٹی کے شیرف جان ہنٹ نے بتایا کہ جب پولیس اس شخص کے…
-

امریکہ: واشنگٹن میں ‘ڈانس پارٹی’ کے دوران فائرنگ، 8 افراد زخمی
واشنگٹن: امریکہ کے واشنگٹن کے صنعتی علاقے ٹاکوما میں منعقدہ ایک ریو (ڈانس) پارٹی کے دوران فائرنگ کے دوران کم از کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ اے بی سی نیوز نے رپورٹ کیا کہ اتوار کو ساؤتھ ٹاکوما وے کے 5400 بلاک پر منعقد ہونے والی ایک ریو پارٹی میں فائرنگ کی رپورٹ ملی۔…
-

’ نیٹ فلکس ‘ نے 300 ملازمین کو باہر کا راستہ دکھایا، بیشتر کا تعلق امریکہ سے
گزشتہ کچھ وقت سے نیٹ فلکس میں کام کر رہے ملازمین کی ملازمت پر خطرہ منڈلاتا ہوا محسوس کیا گیا ہے۔ کئی مواقع ایسے آئے جب لوگوں کو کمپنی سے باہر کا راستہ دکھایا گیا۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق ایک بار پھر کمپنی نے 300 ملازمین کی چھنٹنی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…
-

اسپین – مراکش کی سرحد پر بھگڈر مچنے سے 18تارکین وطن ہلاک، متعدد زخمی
میڈرڈ: اسپین کے شمالی افریقی علاقے میلیلا میں تارکین وطن اور سرحدی اہلکاروں کے درمیان دو گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ کے بعد سرحد میں داخل ہونے کے لیے بھگدڑ میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ وی او اے نیوز نے مراکشی اور ہسپانوی حکام کے حوالے سے…
-

امریکی سپریم کورٹ کا شہریوں کو اسلحہ لے کر چلنے کے حق میں فیصلہ
امریکی سپریم کورٹ نے نیویارک کے ریاستی قانون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے شہریوں کو عوامی مقامات پر بھی اسلحہ لے کر چلنے کی اجازت دے دی۔ اس فیصلے کے بعد امریکی سینیٹروں نے گن کنٹرول کے حوالے سے ایک معتدل قانون منظور کرلیا۔ ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں گن کنٹرول کے حوالے سے…
-

روس میں سامان بردار فوجی طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی
ماسکو: روس کا ایک فوجی طیارہ یازان نامی شہر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔ طیارے میں 9 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کےمطابق طیارے کا حادثہ یازان شہر میں میخائلوسکی ہائی…
-

اسرائیل میں تین برس کے دوران پانچویں بار انتخابات
ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بیننٹ نے اکثریت کھونے کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور وزیرخاجہ یائر لاپیڈ نے آنے والے دنوں میں پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے لیے قرار داد پیش کرنے کا فیصلہ کیا…
-

امریکہ میں 21000 پروازیں منسوخ ہونے کے بعد ہوائی سفر معمول پر
واشنگٹن: امریکہ میں گزشتہ مصروف ویک اینڈ میں 21000 سے زیادہ پروازیں تاخیر یا منسوخ ہونے کے بعد فضائی سفر معمول پر آ گیا۔ فلائٹ اویئر ٹریکنگ سروس کے ڈیش بورڈ کے مطابق، اتوار کو کم از کم 7224 پروازوں میں تاخیرہوئی یا منسوخ ہوئیں اور ہفتہ کو 4075 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ یوایس ٹوڈے…
-

نوبل انعام یافتہ روسی صحافی نے گولڈ میڈل بیچ کر کیا یوکرینی بچوں کی امداد
ماسکو: روس کے صحافی نے جنگ سے متاثریوکرینی بچوں کی امداد کے لئے نوبل انعام میں ملا سونے کا میڈل فروخت کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین پر حملہ کرنے والے روس سے تعلق رکھنے والے صحافی دیمتری میریتوو نے نوبل پرائز میں ملنے والا سونے کا میڈل فروخت کردیا۔ روسی صحافی کا کہنا ہے…