Category: ساراجہاں
-

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ، اتحادی حکومت کے آئندہ وزیراعظم یائر لیپیڈ ہوں گے
یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ اور وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے معاہدہ کے تحت اگلے وزیر اعظم یائر لیپیڈ ہونگے۔ یائر لیپڈ کی بطور وزیر اعظم انتخاب کیلے ووٹنگ آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کے ہونے والے اجلاس میں کی جائے گی۔ لیپیڈ اور نیفتالی کی مشترکہ حکومت کا…
-

سری لنکا میں پیڑول لینے کیلئے 3 فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی
کولمبو: سری لنکا میں پیڑول حاصل کرنے کے لئے جھڑپوں میں چار شہری اورتین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے مختلف علاقوں میں ڈیزل اور پیٹرول کے حصول کے لئے ہنگامے ہوئے۔ جھڑپوں اورپولیس کی فائرنگ سے تین فوجی اورچار شہری زخمی ہوگئے۔ پیڑول اورڈیزل کے حصول کے لئے کئی…
-

بی جے پی کے دو عہدیداروں کے تبصرے قابل اعتراض اور قابل مذمت، توہینِ رسالت پر امریکہ کا بیان
واشنگٹن: ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) نے مرکز میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو عہدیداروں (نوپور شرما اور نوین کمار جندل) کی طرف سے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کیے گئے ان تبصروں کی مذمت کی ہے، جن کے سبب ملک کے مسلمانوں…
-

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی معاہدے پر لگی مہر
دبئی: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیئے جو کسی بھی عرب ملک کے ساتھ اسرائیل کا پہلا بڑا تجارتی معاہدہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے فری ٹریڈ ڈیل طے پاگئی جس پر دونوں…
-

چار ہندوستانی سمیت 22 مسافروں کو لے جا رہا نیپالی طیارہ لاپتہ، ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع
کاٹھمنڈو: نیپال کی نجی ایئرلائن تارا ایئر کی ایک پرواز اتوار کے روز لاپتہ ہو گئی۔ اس پرواز کا ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ ایئر لائن کے عہدیداران کے حوالے سے آ رہیں خبروں کے مطابق اس چھوٹے مسافر طیارے میں کل 22 مسافر سوار تھے، جن میں سے چار ہندوستانی ہیں۔…
-

امریکہ: ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 بچوں اور استاد سمیت 21 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوولڈے کے ایک اسکول میں فائرنگ کی واردات پیش آئی، جس 20 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پستول اور ممکنہ طور پر رائفل سے لیس 18 سالہ ملزم منگل کے روز ٹیکساس میں واقع ایک ایلیمنٹری اسکول میں داخل ہوا اور فائرنگ…
-

واشنگٹن میں افغان سفارتخانے پر امریکہ کا قبضہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانے اور نیویارک اور بیورلی ہلز، کیلیفورنیا میں کابل کے قونصل خانوں پر قبضہ کر لیا ہے۔ محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ پیر سے سفارتی مشنوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کی مکمل ذمہ داری اٹھاتا ہے…
-

یورپی یونین نے روس سے تیل خریداری روکنے کا کیا اعلان
بروسیلز: یوکرین جنگ کے باعث یورپی یونین نے روس پر پابندیوں کے چھٹے مرحلے میں روس سے تیل کی تمام خریداری روکنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وانڈرلین نے آج اسٹراسبرگ میں جاری یورپی پارلیمنٹ کے سیشن میں روس کے حوالے سے جاری بحث کے دوران کیا۔ انہوں نے…
-

یوم مئی کے موقع پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے، تشدد اور گرفتاریاں
یوم مزدور کے موقع پر دنیا بھر کے محنت کشوں نے اپنی حکومتوں سے عدم اطمینان کا اظہار کرنے کے لیے ریلیوں کا اہتمام کیا۔ ترکی میں بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئیں، جبکہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں تشدد بھڑک اٹھا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں یکم مئی اتوار کو ‘یوم مزدور کے موقع پر،…
-

بل گیٹس کی کرونا وائرس کی زیادہ مہلک اور سریع الاثرشکل پھیلنے کی وارننگ
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس ختم نہیں ہوا ہے۔ اسکائی نیوز نے فنانشل ٹائمز اخبار کے حوالے سے نقل کردہ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرونا کی نئی تبدیل شدہ شکل تیزی کے ساتھ منتقل ہونے کے ساتھ زیادہ مہلک ہوسکتی ہے۔ ایک مایوس کن…