Category: ساراجہاں

  • نائجیریا میں آئل ریفائنری میں دھماکہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

    نائجیریا میں آئل ریفائنری میں دھماکہ، 100 سے زائد افراد ہلاک

    تفصیلات کے مطابق ایک مقامی حکومتی اہل کار اور ایک ماحولیاتی گروپ نے بتایا ہے کہ نائجیریا کی ریورز ریاست میں تیل صاف کرنے کے غیر قانونی ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں رات بھر 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پیٹرولیم وسائل کے ریاستی کمشنر گڈ لک اوپیاہ نے ہفتے کے روز کہا…

  • یوکرین: ٹرین اسٹیشن پر روس کا راکٹ حملہ، 30 افراد ہلاک

    یوکرین: ٹرین اسٹیشن پر روس کا راکٹ حملہ، 30 افراد ہلاک

    کیف:  یوکرین کے شہرکرامارسک میں ٹرین اسٹیشن پر روس کے راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے شہرکرامارسک کے ٹرین اسٹیشن پرروسی راکٹ حملے میں 30 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوگئے۔ یوکرینی ریلوے حکام کے مطابق روسی فوج کے 2راکٹ حملوں کے وقت ہزاروں افراد محفوظ مقام…

  • یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ

    یوکرین کا روس کے فوجی اڈے پر میزائل حملہ

    کیف: یوکرین نے سرحدی علاقے سے ایک میزائل داغا جو روس کے فوجی اڈے کو لگا جس کے نتیجے میں اسلحے کا ذخیرہ تباہ ہوگیا اور 4 فوجی شدید زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج نے روسی فوج کو کئی محاذ پر پیچھے دھکیل دیا ہے۔ سرحدی علاقے سے داغے گئے…

  • یوکرین: دار الحکومت کیف پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری

    یوکرین: دار الحکومت کیف پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری

    یوکرین کا کہنا ہے کہ کیف کے مضافاتی علاقے ارپن سے باہر دھکیل دینے کے باوجود روسی افواج کے دارالحکومت پر حملے جاری ہیں۔ ادھر ترکی کے شہر استنبول میں فریقین کے درمیان آج مذاکرات کے ایک اور دور کی توقع ہے۔ یوکرین کے مختلف شہروں پر روسی حملوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے…

  • چین میں بڑا طیارہ حادثہ، بوئنگ 737 گر کر تباہ ، 133 افراد سوار تھے

    چین میں بڑا طیارہ حادثہ، بوئنگ 737 گر کر تباہ ، 133 افراد سوار تھے

    چین میں ایک اندوہناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے جس میں 133 افراد سوار تھے۔ بوئنگ 737 نامی اس طیارہ حادثہ کی تصدیق چین کی وزارت برائے شہری ہوابازی نے بھی کر دی ہے۔ اس حادثے میں کتنے لوگ بچے، یا کتنے افراد کی ہلاکت ہوئی، اس تعلق سے فی الحال کوئی بھی جانکاری نہیں…

  • گوگل پر نسلی امتیاز کا الزام

    گوگل پر نسلی امتیاز کا الزام

    شکایت کنندہ کے حوالے سے اخبار نے بتایا ”گوگل جان بوجھ کر نسلی امتیاز اور انتقامی کارروائی کے ملک گیر طرز یا عمل میں مصروف ہے۔ اس کے تحت کمپنیاں روزگار کی پالیسیاں بناتی اور انہیں برقرار رکھتی ہیں جن کا پورے امریکہ میں سیاہ فام کارکنوں کے خلاف غیر متناسب اثر پڑتا ہے”۔ گوگل…

  • یوکرین نے روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ کر دیا

    یوکرین نے روس سے تازہ مذاکرات کا مطالبہ کر دیا

    یوکرین کے صدر کے مطابق روس کے لیے ‘اپنی غلطیوں کے نقصان کو کم کرنے’ کا واحد راستہ امن و سلامتی پر بات چيت ہے۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے کہا ہے کہ اگر چین روس کی حمایت کرتا ہے تو اس کے ‘مضمرات اور نتائج’ ہوں گے۔ روسی فوجوں کے گھیرے…

  • ہندوستانی جج نے روس کے خلاف ووٹ دیا، عالمی عدالت انصاف کا فوری جنگ روکنے کا حکم

    ہندوستانی جج نے روس کے خلاف ووٹ دیا، عالمی عدالت انصاف کا فوری جنگ روکنے کا حکم

    ہیگ: عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے روس سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں اپنی فوجی کارروائیاں فوری طور پر روک دے۔ آئی سی جے نے اس معاملے پر 13-2 سے ہونے والے فیصلے کے بعد یہ حکم سنایا۔ روس سے 21 روز قبل یوکرین پر حملہ کیا تھا اور تب سے مختلف…

  • چلی کے صدر کا یوکرین کی طرح فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا مطالبہ

    چلی کے صدر کا یوکرین کی طرح فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا مطالبہ

    سانتیاگو: چلی کے صدر گیبریل بوریک نے عالمی برادری سے فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ دنیا جیسا کہ آج یوکرین کے ساتھ اظہار کر رہی ہے فلسطینیوں کے ساتھ بھی اسی طرح کی یکجہتی کا مظاہرہ کرے۔  بوریک نے ان خیالات کا اظہار ایک خصوصی…

  • روس کا یوکرین پر شدید گولہ باری، 21 شہری ہلاک

    روس کا یوکرین پر شدید گولہ باری، 21 شہری ہلاک

    حکام نے بتایا کہ خارکیف کے علاقے میں شدید بمباری دیکھنے میں آئی ہے۔ روسی افواج اس علاقے میں پیش قدمی کی کوشش کر رہی ہیں۔ دریں اثنا امدادی کارکنوں نے محصور شہر ماریوپول میں روسی فضائی حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والے تھیٹر کے کھنڈرات میں زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کیا۔…