Category: ساراجہاں
-

روس – یوکرین جنگ: آسٹریلیا نے روس کے 11 بینکوں پر پابندی عائد کی
کینبرا: آسٹریلیا نے 11 روسی بینکوں اور کئی سرکاری اداروں پر پابندی عائد کی ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعہ کو یہ اطلاع فراہم کی ۔آسٹریلیا نے یہ پابندیاں یوکرین میں روس کی فوجی کارروائی کے سلسلے میں عائد کی ہیں۔ وزارت نے یہاں ایک بیان میں کہا ”آسٹریلیا حکومت نے مزید 11 روسی بینکوں اور…
-

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرار داد منظور، ہندوستان کو اعتراض
جینوا: اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کا عالمی دن منانے کی قرار داد منظور ہونے پر ہندوستان نے اعتراض اٹھایا ہے۔ منگل کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں 15 مارچ کو اسلامو فوبیا سے نمٹنے کا عالمی دن…
-

روس – یوکرین جنگ: مفتیِ اعظم بھی فوجی وردی پہن کر میدان جنگ میں آگئے
کیف: یوکرین کے مفتی اعظم سعید اسماگیلوو اپنے وطن کے دفاع میں روس سے جنگ لڑنے کے لیے فوج میں شامل ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے مفتی اعظم نے صدر ولودو میر زیلنسکی کے عوام سے ملک چھوڑنے کے بجائے روس کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے ہر ایک شہری کو…
-

جرمنی میں روسیوں کو جارحانہ رویوں کا سامنا
ایک روسی نژاد جرمن شہری رومان ریڈرش کا کہنا ہے کہ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ ایک اسکول کی کلاس میں ٹیچر نے ایک روسی طالبہ کو کھڑا کر کے کہا کہ وہ ساری کلاس کے سامنے کھڑے ہو کر پوتن کے پالیسیوں سے دوری اختیار کرے۔ ایسے ہی روسی علاقے اومسک میں پیدا ہونے…
-

امریکہ: ’لنچنگ‘ کو نفرت انگیز جرم قرار دینے کے قانون کی منظوری
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے حال ہی میں لنچنگ کو نفرت آمیز جرم قرار دینے کے قانون پر ہونے والی ووٹنگ میں متفقہ طور پر اس کی منظوری دے دی۔ اب یہ بل صدر جو بائیڈن کے دستخط کے ساتھ قانونی شکل اختیار کر لے گا۔ اس قانون کے تحت کسی بھی انسان کو نفرت انگیزی…
-

یوکرین سے لوگوں کو محفوظ نکالنے کے لئے روس جنگ روکنے کے لئے تیار
ماسکو: جنگ سے متاثرہ روکین کے مختلف شہروں میں ہورہی گولہ باری کے درمیان پھنسے ہندستانی طلبا سمیت سینکڑوں لوگوں کے محفوظ انخلا کے پیش نظر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کوریڈور بنانے کے لئے روس جنگ بندی کے لئے تیا ر ہوگیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی۔ بی بی سی…
-

ظلم کرنے والے کو نہ فراموش کریں گے اور نہ ہی معاف: زیلنسسکی
کیف: پڑوسی ملک روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے۔ انہوں نے روس کے حملوں کے دوران بچوں، خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سزائیں دینے کے عزم کا اظہار…
-

روس – یوکرین جنگ: تیسرے جوہری پلانٹ کی طرف بڑھ رہا ہے روس، ویزا ماسٹر کارڈ نے روس میں تمام لین دین کیا بند
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ مسلسل 11ویں روز میں داخل ہوگئی۔ جنگ کی وجہ سے پوری دنیا خودبارود کے ڈھیر کی طرف دیکھ رہی ہے۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کے روز امریکی قانون سازوں کے ساتھ بات چیت کے دوران دعویٰ کیا کہ روسی افواج نے یوکرائن کے دو ایٹمی پلانٹس پر…
-

یوکرین: خارکیف پر روسی فوجیوں نے پھر کی بمباری، رہائشی عمارتوں کو بنایا گیا نشانہ
روسی فوجیوں نے ایک بار پھر یوکرین کے شہر خارکیف پر بمباری شروع کر دی ہے۔ شہر میں آسمان سے دھواں اٹھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ رہائشی عمارتوں کو ایک بار پھر سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ عمارتوں پر گولی باری کی گئی ہے جس کی تصویریں بھی سامنے…
-

روسی فوج یوکرینی جوہری پاور اسٹیشن کے اندر داخل
یوکرین میں واقع زپوریا جوہری پلانٹ میں دھماکہ ہونے اور آگ لگ جانے کے بعد روسی افواج نے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روسی افواج یوکرین جوہری بجلی گھر کے اندر داخل ہو چکی ہیں Russian military forces have seized the Zaporizhzhia nuclear power…