Category: Uncategorized
-

شہریت ترمیمی بل کے خلاف اے آئی یو ڈی ایف کا آسام اسمبلی کے سامنے احتجاج
نئی دہلی(ملت ٹائمز) معروف عالمِ دین اوررکن پارلیمنٹ مولانا بدر الدین اجمل کی قیادت والی آسام کی اہم سیاسی پارٹی آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے ممبرانِ اسمبلی، پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان نے آج گوہاٹی میں آسام اسمبلی کے سامنے متنازعہ شہریت ترمیمی بل کی مخالفت میں دھرنا و احتجاج کیا گیا۔ پارٹی…
-

ہندوستانی معیشت کو بھگوان بچائے: پی چدمبرم
لوک سبھا میں بی جے پی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے جی ڈی پی کو لے کر جو باتیں کہی گئیں اسے لے کر کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر مالیات پی چدمبرم نے اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹ کر کے کہا ہے کہ ’’جی ڈی پی نمبر بے معنی…
-

سپریم کورٹ کے فیصلے میں متضاد نکات ہیں! ریویو پٹیشن مسلمانوں کا قانونی حق : مولانا ولی رحمانی
لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) نے اتوار کے روز کہا ہے کہ ملک میں 99 فیصد مسلمان ایودھیا سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی چاہتے ہیں ، اس لیے نظرثانی درخواست دائر کی جارہی ہے۔ اے آئی ایم پی ایل بی کے جنرل سکریٹری مولانا ولی…
-

یہود ونصاریٰ قرآن کریم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے پریشان ہیں! اسلامی ممالک کے سربراہان ناروے سفیروں کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرائیں: محمد سعید نوری
یہود ونصاریٰ قرآن کریم کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے پریشان ہیں! اسلامی ممالک کے سربراہان ناروے سفیروں کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرائیں: محمد سعید نوری ممبئی: ناروے میں پیش آئے بدترین واقعہ جس میں ایک جنونی سرپھرے نے آفاقی کتاب قرآن پاک کو نذرِ آتش کی ناپاک کوشش کی تھی جس پر مسلمانوں میں…
-

پرگیہ ٹھاکر نے گوڈسے کو ’محب وطن‘ بتانے والے بیان کے لئے لوک سبھا میں مانگی معافی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) بی جے پی رہنما پرگیہ ٹھاکر نے گوڈسے کو ’محب وطن‘ بتانے والے بیان کے لئے لوک سبھا میں معافی مانگی ہے، پرگیہ نے کہا کہ میرے بیان سے اگر کسی قسم کی کوئی چوٹ پہنچی ہو تو میں معذرت چاہتی ہوں، لیکن میں یہ بھی کہنا چاہتی ہوں کہ پارلیمنٹ…
-

جانئیے بھارت کے آئین کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرنے والے سید سعد اللہ کی عظیم شخصیت کو جسے بھلا دیا گیا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندوستان کا آئین 26 نومبر 1949 کو تیار ہوا تھا اور اسی کی مناسبت سے ہر سال 26 نومبر کو ہندوستان میں یوم آئین منایا جاتا ہے ۔ عام طور پر معروف یہی ہے کہ ہندوستان کا آئین بھیم راؤ امبیڈکر نے تشکیل دیا تھا لیکن یہ مکمل سچ نہیں ہے…
-

این آرسی مسلمانوں کے ساتھ دیگر اقوام کے خلاف بھی سازش ۔ قومی سطح پر راشٹر سیوادل کرے گی مخالفت : ڈاکٹر گنیش دیوی
ملک میں ایسے کروڑوں آدیواسی اور قبائلی و پسماندہ علاقے ہیں جہاں رہائش پذیر افراد اور ان کے آباءو اجداد صدیوں قبل یہاں آکر سکونت اختیار کی تھی کیا وہ اس ملک کے شہری نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ہندو اور مسلمانوں کا معاملہ نہیں بلکہ شہریت کے نام پر ملک میں تفرقہ اور…
-

امریکہ،سعودی عرب،اسرائیل اور برطانیہ کا نام ونشاں مٹادیں گے: ایرانی کمانڈر
تہران(ٹی آر ٹی ) پاسداران انقلاب ایران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے امریکہ ،برطانیہ،اسرائیل اور سعودی عرب کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔ ایران میں انقلاب نوازوں نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی حمایت کے تحت تہران میں ایک مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے میں امریکہ،اسرائیل اور سعودی عرب کے خلاف…
-

میں گورنر کو استعفیٰ دینے جا رہا ہوں: دیویندر فڑنویس
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے واضح لفظوں میں کہہ دیا کہ ان کے پاس نمبر نہیں ہے اور اب وہ گورنر کے پاس اپنا استعفیٰ نامہ سونپنے کے لیے جا رہے ہیں۔ پریس کانفرنس میں فڑنویس نے کہا کہ ’’مہاراشٹر کی عوام نے بی جے پی-شیوسینا اتحاد…
-

پورے 5 سال کے لیے شیوسینا سے ہوگا وزیر اعلیٰ: سنجے راؤت
شیوسینا لیڈر سنجے راؤت نے مہاراشٹر میں چل رہی اتھل پتھل کے درمیان ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ’’بھگوان اندر کی گدّی بھی اب اگر بی جے پی پیش کرتی ہے تو ہم اس کے ساتھ نہیں جائیں گے۔‘‘ اس بیان کے ساتھ ہی مہاراشٹر میں بی جے پی کے…