Category: Uncategorized
-

بی جے پی کے سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا سی اے اے اور این آر سی کے خلاف ملک گیر ’گاندھی شانتی یاترا‘ نکالیں گے، ساتھ میں ہونگے شتروگھن بھی
سابق رکن پارلیمنٹ یشونت سنہا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کی مخالفت میں ملک گیر ’گاندھی شانتی یاترا ‘ نکالے جانے کا اعلان کیا ممبئی: سابق رکن پارلیمنٹ یشونت سنہا نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) اور قومی شہریت رجسٹر (این آرسی) کی…
-

مہاراشٹر میں تمام فرقوں اور طبقات کے ساتھ سے انصاف کیا جائے گا: اسپیکر پٹولے
مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے اسپیکر نانا پٹولے نے کہا کہ 2014 میں بی جے پی کو ملک کا اقتدار ملنا اس ملک کی تباہی کی شروعات ہے ممبئی: مہاراشٹر میں مہاوکاس اگھاڑی کی حکومت تمام فرقوں اور طبقات کے ساتھ جن کا تعلق کسی بھی۔مذہب اور ملت سے ہوگا ہر حال میں انصاف…
-

آج کیوں سینے ہمارے شرر آباد نہیں؟
عبدالرشیدطلحہ نعمانی ؔ استخلاصِ وطن کی خون آشام تحریک میں جن قلم کاروں اور شاعروں نے اپنی سحر انگیز صحافت اور ولولہ خیز شاعرانہ تخیل کےذریعہ مجاہدین کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہوکر شمعِ حریت کو فروزاں رکھا، ان میں جوش ملیح آبادی کا نام سر فہرست ہے۔ جوش نے اپنی بلند پایہ شاعری کے…
-

متنازع شہریت ایکٹ :پی ایم مودی کے شیئر کردہ ویڈیو میں سد”گرو”نے یونیورسٹی کے طلباء کو “جاہل” بتایا
شہریت قانون کی مخالفت کرنے والوں پر پولس بربریت کو صحیح ٹھہراتے ہوئے سدگرو ’جگّی‘ کہتے ہیں کہ پولس کے پاس تو بندوقیں ہوتی ہیں، سوچیے کہ اگر وہ کا استعمال کرتے تو کتنے لوگ مارے جاتے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر ملک بھر میں اور بیرون ممالک میں بھی زبردست…
-

جنرل راوت کے بیان پر ہنگامہ، تجزیہ نگاروں نے کہا پاکستان اور چین کے نقش قدم پر گامزن ہے ہندوستان
ملک کے فوجی سربراہ جنرل بپن راوت جو31 دسمبر کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں انہوں نے بیان دیا ہے جس کے بعد ملک میں یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ہم پاکستان اور چین کے راستے پر چلنے کی تیاری کر رہے ہیں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں…
-

شہریت کے تحفظ کے لئے جاری احتجاجات کو دبانے کی کوشش کررہی ہے مودی سرکار: پی ایف آئی
نئی دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں منعقدہ پریس کانفرنس میں جاری کردہ بیان ئی دہلی (ایم این این )ہندوستانی شہریوں کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت پورے ملک میں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ مظاہرین بڑی تعداد میں سڑکوں پر اتر کر اس غیرآئینی قانون کے خلاف مختلف…
-

تشدد کرنے والوں سے سختی کے ساتھ نمٹا جائے گا، یوگی کا اعلان
شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں جمعرات کو لکھنؤ اور سنبھل میں ہوئی پرتشدد واقعات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے افسران کو شرپسند عناصر سے نپٹنے کی ہدایت دی ہے لکھنؤ: (یو این آئی) شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں جمعرات کو لکھنؤ اور سنبھل میں ہوئی…
-

اسلامی عقائد و معلومات پر تاریخی مسابقہ بحسن و خوبی اختتام پذیر
مدارس اسلامیہ دیوبندکے ۶۰ طلبہ نے حصہ لیا ،پانچ صوبوں سے تحفظ ختم نبوت کے نظماء و صدور نے شرکت کی دیوبند: مرکزالتراث الاسلامی دیوبند کی جانب سے۱۴؍ ربیع الآخر ۱۴۴۱ھ مطابق ۱۲؍دسمبر ۲۰۱۹ء بروز جمعرات اردو اور انگریزی زبان میں پہلی مرتبہ عقیدہ اور علم کلام کے موضوع پر مسابقہ منعقد ہوا،جس کی صدارت…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء و طالبات کا شہریت قانون ترمیم کے خلاف زبردست مظاہرہ
نئی دہلی: دہلی واقع مشہور و معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا نے آج نومنظور شدہ شہریت ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جامعہ میں نماز جمعہ کے بعد نہ صرف یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے والے لڑکے، بلکہ لڑکیاں بھی زوردار طریقے سے مودی حکومت کے خلاف نعرہ بلند کرتی ہوئی…
-

سیتامڑھی میں دارالقضاء امارت شرعیہ کیلئے زمین کی رجسٹری امارت شرعیہ کے خدمات نا قابل فراموش!
سیتامڑھی: (نمائندہ) شریعت اسلامی میں دارالقضاء کی اہمیت سے کون واقف نہیں ہے، بالخصوص امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھاڑکھنڈ نے نظام دارالقضاء کا جو تصور پیش کیا اس سے اس وقت نہ صرف ہمارا ملک ہندوستان بلکہ درجنوں اسلامی ممالک خاطر خواہ مستفیض ہو رہے ہیں، اور امت کے ہزاروں عائلی و خاندانی تنازعات…